نتائج تلاش

  1. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    متشکرم سر میں خامیوں کو دور کرکے حاضر ہوتی ہوں ۔
  2. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    السلام علیکم اساتذہ محترم جناب الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے۔۔۔۔۔۔ وہ محفلیں اجڑ گئیں، وہ بستیاں کہاں گئیں ؟ وہ موسموں کی دلکشی وہ مستیاں کہاں گئیں؟ ہر ایک دن اُداس دن تمام شب اُداسیاں وہ رت جگے وہ قہقہے وہ شوخیاں کہاں گئیں؟ کبھی وہ وقت...
  3. محمل ابراہیم

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    جس دن میں چیک نہیں کی اس دن ۔۔۔۔۔:cry:
  4. محمل ابراہیم

    بیلہ میں میلہ : غدر کی ماری شہزادیاں گفتگو دھاگہ

    میں نے کبھی بول کر لکھا تو نہیں ہے مگر میں امتحان ختم ہونے کے بعد ضرور کوشش کروں گی۔ ٣٠ جولائی کو لاسٹ پیپر ہے۔
  5. محمل ابراہیم

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    جن جن لوگوں کو ٹیگ کیا گیا ہے سب کو اپنا کلام پیش کرنا ہے یا محض بہ طور سامعین شریک ہونا ہے؟
  6. محمل ابراہیم

    شبستان سرور جلد سوم پروف دھاگہ

    محمد عمر https://ibb.co/tp0svRM اس لنک سے دیکھ کر بتائیے کہ جلد سوم پیج نمبر 26 یہی ہے؟
  7. محمل ابراہیم

    شبستان سرور جلد سوم پروف دھاگہ

    جو صفحہ مجھے ملا ہے اسے میں کتاب کے صفحے اور گوگل ڈاکس پر ٹائپ کردہ کتاب کے صفحے سے ملا رہی تو دونوں میں کوئی میل نہیں ہے۔شاید میں صحیح صفحے پر نہیں پہنچ پا رہی۔ محب علوی بھائی کیا آپ کتاب کے صفحات گوگل چیٹ پر مجھے ارسال کر دیں گے؟؟
  8. محمل ابراہیم

    شبستان سرور جلد سوم پروف دھاگہ

    لکھاوٹ تو کافی دھندلی ہے۔۔۔۔۔میں نے ابھی دیکھا ہے کہ مجھے کام ملا ہوا ہے :giggle:
  9. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح۔۔۔۔تم کو چھوڑا ہے تو پھر کوئی سبب تو ہوگا

    الف عین سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: کوئی پہچان کوئی اسمِ لقب تو ہوگا؟ کون ہے کیسا ہے کچھ نام و نسب تو ہوگا؟ یُوں کوئی جان سے پیارے کو کہاں چھوڑتا ہے تم کو چھوڑا ہے تو پھر کوئی سبب تو ہوگا جب تلک ہم تھے موحد،تھی کرم اور عطا اب جو بن بیٹھے ہیں مشرک،تو غضب تو ہوگا چاہتے خواب کی تکمیل...
  10. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح۔۔۔۔اے دل ترے حالات تو اب بھی نہیں بدلے

    اصلاح کے بعد۔۔۔۔۔۔ وہ فکر و خیالات ابھی تک نہیں بدلے اے دل ترے حالات ابھی تک نہیں بدلے کب وقت رکا ہے کسی انسان کی خاطر اس دنیا کے دن رات ابھی تک نہیں بدلے بس بات ہے اتنی کہ میں ظاہر نہیں کرتی تم سے جڑے جذبات ابھی تک نہیں بدلے امید تھی بدلے گا کہیں جا کے یہ عالم افسوس یہ حالات ابھی تک نہیں...
  11. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح۔۔۔۔اے دل ترے حالات تو اب بھی نہیں بدلے

    شکریہ سر پھر میں اسے ہی فوقیت دوں گی
  12. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح۔۔۔۔اے دل ترے حالات تو اب بھی نہیں بدلے

    سر یہ متبادل کیسا رہے گا۔۔۔۔۔ اِس شہر ستمگر کے سبھی رنگ وہی ہیں یہ اونچے محلات ابھی تک نہیں بدلے
  13. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح۔۔۔۔اے دل ترے حالات تو اب بھی نہیں بدلے

    زندان کی جمع زندانوں ہوتا ہے نہ سر غربت سے غریبوں کی سجے گھر امراء کے سر یہ مصرع خارج البحر نہیں لگ رہا؟؟؟
  14. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح : چسپاں نہ ہو گی مجھ سے کوئی دوسری ردیف

    ہر شعر ، قافیے کو بدلتا رہا مگر ہر قافیے کا ساتھ نبھاتی رہی ردیف چھیڑا جو میں نے غیر مردّف غزل کا ذکر بزمِ غزل سے روٹھ کے جانے لگی ردیف زبردست ۔مزہ آ گیا پڑھ کر
  15. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح - تیرے بنا کیا جیون تھا

    بہترین غزل ہے۔بہت ساری داد قبول کریں۔
  16. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح۔۔۔۔تم کو چھوڑا ہے تو پھر کوئی سبب تو ہوگا

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سر اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے۔۔۔ الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی کوئی پہچان کوئی وصف و لقب تو ہوگا؟ کون ہے کیسا ہے کچھ نام و نسب تو ہوگا؟ غم کے بادل ہیں،بہر طور یہ چھٹ جائیں گے اپنی قسمت میں کبھی دورِ طرب تو ہوگا چاہتے خواب کی تکمیل ہو! اور...
Top