نتائج تلاش

  1. ناظم رضا مصباحی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    آپ نے شاید جذبہ رواداری یا خیر سگالی کے تحت میرا نام پروجیکٹ میں ڈال دیا ہے. میں تو ان میں سے کسی بھی ذمہ داری کے لائق نہیں.... البتہ چون و چرا ضرور کرتا رہوں گا.:)
  2. ناظم رضا مصباحی

    نستعلیق ویری ایشنز

    بڑا امتحاں ہے پڑا یا الہی.... :ROFLMAO:
  3. ناظم رضا مصباحی

    نستعلیق ویری ایشنز

    لائن نمبر 1، 5، 6، 7 اور 9 خفی ہیں جبکہ 3، 4 اور 8 جلی ہیں۔ رزلٹ بھی جلد آؤٹ کردیں متلاشی بھائی۔:)
  4. ناظم رضا مصباحی

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    اب تو میں بوجہ حیرانی شدید قریب گرنے کے ہوں. :ROFLMAO:
  5. ناظم رضا مصباحی

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    جی متلاشی کی بات درست ہے. فی الحال سمجھنے اور سمجھانے کے لیے خفی اور جلی کو نارمل اور بولڈ ہی کہنے میں کوئی حرج نہیں ہونا چاہیے۔ ان دونوں کے متعلق کبھی اتنی گہرائی سے نہیں سوچا تھا. کیوں کہ خطاطی سیکھنے کے زمانے میں میں جلی ہی سیکھ پایا تھا. خفی کا نمبر آتے آتے چھوڑ چکا تھا. :)
  6. ناظم رضا مصباحی

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    جب خفی ہونے میں دونوں مشترک ہیں تو کچھ نہ تعلق ضروری ہے عارف بھائی!
  7. ناظم رضا مصباحی

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    متلاشی بھائی! جب مہر ویب فونٹ بھی قلم خفی کا خط ہے تو اسے نیچے والے نمونے کی طرح یا کم از کم اس سے کچھ مشابہ ہونا چاہیے تھا تاکہ ویب سائٹس اور موبائل ڈیوائسز میں بھی خطاطی کا احساس ہوتا، یہ بات اس لیے اور بھی اہم ہے کہ بقول آپ کے آپ نے ویب کے لیے الگ سے ڈیزائن کیا ہے. لہٰذا نیچے والے نمونے سے...
  8. ناظم رضا مصباحی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    Nastaleeq Keyboard plugin - Android Apps on Google Play چھوٹے موٹے پیغامات لکھنے کے لیے کچھ لوگ اس ایپ کو استعمال کرتے ہیں۔ پہلے اس میں علوی نستعلیق آتا تھا، پھر ایران اور اب نوٹو نستعلیق موجود ہے۔ اس میں مہر نستعلیق کی کوئی صورت ہے؟ یا اسی سے ملتی جلتی ایپ بنا دی جائے۔ اسکرین شاٹ کی بھی سہولت...
  9. ناظم رضا مصباحی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ پر مشہور خطاطین اور فونٹ ڈویلپرز کے تبصرہ جات

    اس میں کوئی مبالغہ نہ ہوگا اگر میں یہ کہوں کہ عارف کریم صاحب بھی ایک عہد ساز شخصیت ہیں. ان کے بنائے فونٹس کو دیکھ لیجیے اور ابھی جناب لگے ہوئے ہیں دیکھیے ابھی اس عارف کی دلق و مرقع سے کیا کیا برآمد ہوتا ہے.
  10. ناظم رضا مصباحی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    اردو میں اتنی لمبی ے کشیدہ کے ساتھ مستعمل ہے. اسے تطویل کے ساتھ سیٹ کیا جائے اور کشش کم کرکے عام استعمال کے لیے رکھا جائے.
  11. ناظم رضا مصباحی

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    آپ کے دیے گئے نمونے میں اوپر والی لائن مہر نستعلیق ویب کی ہے، اسے آپ نے جلی کہا ہے. جبکہ مہر نستعلیق ویب کو آپ نے ویب سائٹس، موبائل وغیرہ چھوٹی تحریروں کے لیے ریلیز کیا ہے جیسا کہ اعلانات سے ظاہر ہے. یہ تو تضاد ہے!!!! یا مجھے اب بھی سمجھنے میں غلطی ہو رہی ہے!!!!
  12. ناظم رضا مصباحی

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    اگر دونوں کے فرق کو نمونے سے سمجھادیں تو بڑی مہربانی۔۔۔ ۔
  13. ناظم رضا مصباحی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    ایک ہی گلف میں اردو، فارسی دونوں ویلیوز ڈالی جا سکتی ہیں.
  14. ناظم رضا مصباحی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    یہ ط وہ تو نہیں ہے جو قرآنی آیات کے آخر میں ہوتی ہے؟ یہ بھی دیکھنا پڑے گا کہ ڈ ٹ والی ط اور آیت والی ط کی خطاطی میں فرق تو نہیں ہے. دونوں کی یونیکوڈ ویلیوز چیک کرکے دیکھیں.
  15. ناظم رضا مصباحی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    ط کو چھوٹا کرکے ڈال، ٹے وغیرہ پر فٹ نہ کیا جائے بلکہ اسے الگ سے ڈیزائن کیا جائے، کنارے موٹے رکھے جائیں۔ بات سمجھنے کے لیے نوری نستعلیق کے حرف ط اور ٹ اور ڈ وغیرہ پر رکھے ہوئے چھوٹے ط کو بغور ملاحظہ کریں۔ دوسری بات یہ کہ ھ وغیرہ اشکال کو کلک والے ایرانی نستعلیق سے نکالا جا سکتا ہے۔ جن اشکال کی...
  16. ناظم رضا مصباحی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    "لوہے" گرم ہیں، جلد چوٹ لگا دیں. اکثر دیکھا گیا ہے تپنے کے بعد سرد ہونے میں بھی دیر نہیں لگی. :)
  17. ناظم رضا مصباحی

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    میرے پاس ونڈوز 7 میں تو چل ہی نہیں رہا۔ کوئی حل ہے arifkarim
  18. ناظم رضا مصباحی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    کبھی چیک نہیں کیا. آج کرکے دیکھتا ہوں۔
  19. ناظم رضا مصباحی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    ایران نستعلیق میں "ے" اور "ھ" کی اشکال موجود ہیں۔ ڈ اور ڑ وغیرہ کے لیے کوئی دقت نہیں ہے۔
  20. ناظم رضا مصباحی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    انک اسکیپ میں اس طرح ٹریس کر سکتے ہیں۔ How to Trace an Image Using Inkscape: 14 Steps (with Pictures)
Top