نتائج تلاش

  1. ناظم رضا مصباحی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    انھیں میں صرف ٹریسنگ کے لیے استعمال کرتا ہوں۔ السٹریٹر میں بہت آسان ہے۔ کسی بھی امیج کو کھولیں۔ اوپر"امیج ٹریس" پر کلک کریں۔ ایس وی جی یا اے آئی فارمیٹ میں سیو کر لیں۔
  2. ناظم رضا مصباحی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    Inkscape اور Illustrator بہتر رزلٹ دیتے ہیں. میں Illustrator استعمال کرتا ہوں.
  3. ناظم رضا مصباحی

    دہلوی نستعلیق

    اعجاز رقم اور ارژنگ چین کی طباعت تو انتہائی قابل رحم ہے. بس اس بات کا اطمینان ہے کہ کتاب نما دو چیزیں ہمارے سامنے موجود ہیں. :ROFLMAO:
  4. ناظم رضا مصباحی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    عارف بھائی آپ عبد اللہ بلوردی صاحب سے رابطہ کی کوشش کریں. ممکن ہے وہ اردو سپورٹ کے لیے تیار ہو جائیں. ان کی ویب سائٹ پر روابط موجود ہیں.
  5. ناظم رضا مصباحی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    اسٹائلسٹک سیٹس کے ذریعہ ایک حرف کی کئی شکلیں شامل کی جا سکتی ہیں. ان ڈیزائن، آفس اور کورل ڈرا وغیرہ میں اسٹائلسٹک سیٹ کی سہولت موجود ہے.
  6. ناظم رضا مصباحی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    1۔ نستعلیق شکستہ بیٹا http://nastaliqonline.ir/khatati/%D8%AF%D8%A7%D9%86%D9%84%D9%88%D8%AF/%D8%AF%D8%A7%D9%86%D9%84%D9%88%D8%AF-%D9%81%D9%88%D9%86%D8%AA-%D8%B4%D9%83%D8%B3%D8%AA%D9%87-%D9%86%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%82/ 2۔ دیما نستعلیق شکستہ روح الله بلوردی طراح وب - طراحی وب با جوملا...
  7. ناظم رضا مصباحی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    نیٹ گردی کے دوران دو نستعلیق شکستہ فونٹ ہاتھ لگے۔ پہلی لائن والا نستعلیق شکستہ بیٹا ورژن ہے جبکہ دوسرا دیما نستعلیق شکستہ ہے۔ دونوں کے مفرد حروف اور آخری اشکال میں فرق ہے۔ دیما نستعلیق یہاں سے اتارا جا سکتا ہے۔ مفت ہے۔ روح الله بلوردی طراح وب - طراحی وب با جوملا - دانلود رایگان جبکہ اور والا...
  8. ناظم رضا مصباحی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    بچوں کے لیے یہ 33 اسباق میں نے تیار کیے تھے۔ ہر مشق دو تین دن میں مکمل ہو جاتی ہے۔ انہیں خطاطی کے اصول کے ترازو میں نہ تولا جائے۔ بچوں کا خیال رکھتے ہوئے کچھ اشکال میں میں نے قصداً تبدیلیاں کی ہیں۔ جیسے : "ج" "ھ" وغیرہ کی مشق۔ ان مشقوں سے بہت سے بچوں کی تحریر سدھری ہے۔
  9. ناظم رضا مصباحی

    دہلوی نستعلیق

    خدا کا شکر ہے۔ مجھے اپنی کتابیں مل گئیں۔ یہ الگ بات ہے کہ ظہیراحمدظہیر صاحب کی کتابیں اچھی کوالٹی میں ہوں۔ بہرحال ان سے بھی کام چلے گا۔
  10. ناظم رضا مصباحی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    یا کسی آرٹسٹ یا ڈیزائنر سے لکھوا لیں.... اگر خود لاطینی حروف کی کتابت نہ کرتے ہوں...
  11. ناظم رضا مصباحی

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    پرانے کلک اور اس کلک کے لاہوری میں کچھ فرق ہے یا وہی ہے؟ پچھلے ورزن کافی بگس تھیں.
  12. ناظم رضا مصباحی

    دہلوی نستعلیق

    مجھے ان کتابوں کی اشد ضرورت ہے. اول تو یہاں یہ کتابیں اب دستیاب نہیں ہیں اور جو ہیں بھی وہ انتہائی ناقص کوالٹی کی. منشی شمس الدین اعجاز رقم صاحب اور ان کے چند شاگردوں کا لکھا ہوا اتنا سارا مواد موجود ہے کہ مستقبل میں ان کے خط پر مبنی فونٹ بنایا جا سکتا ہے. اگر آپ اسکین نہیں کر سکتے تو فوٹو...
  13. ناظم رضا مصباحی

    غالب کی شاعری کی خطاطی اور مصوری

    محترم! چوں کہ میں نے خلیق صاحب کی خطاطی دیکھی ہے اس لیے یہ تو یقین سے کہ سکتا ہوں کہ یہ ان کی خطاطی نہیں ہے، لیکن کس کی ہے یہ نہیں بتا سکتا.
  14. ناظم رضا مصباحی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    اردو عماد نستعلیق کے مقابل ایران نستعلیق کئ اعتبار سے فوقیت رکھتا ہے۔ عماد سے سے زیادہ دلکش ہے۔ تین اسٹیپ تک تطویل ہے۔ تطویل بھی اصول خطاطی کے مطابق ہے۔ غلط جگہ کشیدہ نہیں ہو سکتا۔ اس لیے ایران نستعلیق پر کام ضرور آگے بڑھنا چاہیے۔ صاحب لڑی فاتح صاحب قانونی قیود و اطلاق کا بنظر عمیق مطالعہ کرکے...
  15. ناظم رضا مصباحی

    دہلوی نستعلیق

    جی بالکل. یہ سارے نمونے میں جوڑ و پیوند اور اشکال کی ترکیب دیکھنے کے لیے جمع کر رہا ہوں. فونٹ کی تمام اشکال کسی ایک خطاط یا اس کی تقلید کرنے والوں کی ہی اخذ کریں گے. ایسا ممکن نہ ہونے پر انہیں اشکال کو پیش نظر رکھتے ہوئے میں خود ڈرا کروں گا. تاکہ اشکال کے قط اور نوک پلک میں یکسانیت رہے.
  16. ناظم رضا مصباحی

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    اوپر مکالمات> نئے مکالمہ کا آغاز کریں> شریک کا نام یا پھر arifkarim بھائی آپ انہیں ذاتی پیغام ارسال کردیں۔
  17. ناظم رضا مصباحی

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    لاہوری نستعلیق تو کلک 2010 میں بھی ہے.
  18. ناظم رضا مصباحی

    دہلوی نستعلیق

    واہ بھئی واہ ضرور . میں عرصہ سے دہلوی نستعلیق کے نمونے جمع کر رہا ہوں. ٹریسنگ رزلٹ ضرور دکھائیں. میں یہیں اپلوڈ کرتا رہوں گا. دہلوی نستعلیق پر کام کرنے کا ارادہ ہے. امید ہے آپ اس سلسلے میں پیش رفت فرمائیں گے.
Top