ابھی چند روز پہلے میں نے ان کے چند فونٹس ڈاؤنلوڈ کیے ہیں۔ غالبا انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے ہیں۔ میں بھی ان سے رابطہ کی کوشش میں ہوں۔
فونٹ کی پروگرامنگ اچھی لگ رہی ہے۔ اگر انہوں نے کسی اچھے خطاط سے رابطہ کر لیا ہوتا تو ایک بہت بہتر فونٹ وجود میں آتا۔
ایک اور ایرانی سافٹویئر نظر سے گزرا ہے۔ ایک بٹن پر ٹچ کرنے سے بہترین کرننگ دے رہا ہے۔ نام ہے "پیام نگار"
Check out "PayamNegar", from Android Bazaar:
پیامنگار
ان لوگوں نے کون سا طریقہ استعمال کیا ہے۔
arifkarim متلاشی سعادت
درست کہا. میں بھی اس سے پی ڈی ایف میں ایکسپورٹ کرکے کورل میں ڈیزائن کر رہا ہوں. اس میں نستعلیق اور وسیم دونوں نئے اور خوبصورت فونٹ ہیں اور یہ پی سی کے لیے دستیاب نہیں ہیں.
تقریب فہم کے لیے کہا ہے، اگر انہیں خصوصیات کے ساتھ یہ ایپ کمپیوٹر کے لیے ہوتی تب تو "گنگو تیلی" والی مثال درست رہتی. یہاں "موبائل" کی قید موجود ہے. :cool: