نتائج تلاش

  1. ناظم رضا مصباحی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    امید ہے متلاشی بھائی دل پر نہیں لیں گے۔ ہاں دو تین کا وعدہ کرنے کے بجائے دو تین ماہ کا کر لیتے، کوئی دقت نہیں تھی۔ لیکن "الانتظار اشد من القتل" انتظار قتل سے زیادہ سخت ہوتا ہے۔ :arrogant:
  2. ناظم رضا مصباحی

    دیوان نستعلیق

    مالکان سے اجازت ملنا تو مشکل ہی ہے. آپ کوشش کرکے دیکھیں. اشکال میں اخذ کر دوں گا.
  3. ناظم رضا مصباحی

    دیوان نستعلیق

    جی. میں نے بھی غور کیا ہے کہ ادھر ادھر توجہ دینے کے بجائے دہلوی نستعلیق پر معیاری کام ہونا چاہیے. حالانکہ میں اس کی باریکیوں سے تو واقف نہیں لیکن بالکل نہ ہونے سے، کچھ ہونا تو بہتر ہی ہے. جہاں تک وسیم کی بات ہے تو یہ خط رقعہ کے ہی مشابہ ہے. پہلے سے موجود کسی رقعہ فونٹ جیسے نفیس رقعہ کی آخری...
  4. ناظم رضا مصباحی

    دیوان نستعلیق

    موبائل کا "کلک" اس لڑی میں میں نے "انا محترف الخط" اینڈرائڈ ایپ کا کچھ تعارف کیا تھا۔ اس ایپ میں "دیوان فارسی" اور "دیوان وسیم" نام کے دو انتہائی قابل توجہ فونٹس موجود ہیں۔ سبز والا "دیوان ثلث" ہے جبکہ زرد اور سفید بالترتیب "دیوان فارسی نستعلیق" اور "وسیم" ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ نستعلیق میں...
  5. ناظم رضا مصباحی

    موبائل کا "کلک"

    یہ بھی سات ایم بی کی ہے۔
  6. ناظم رضا مصباحی

    موبائل کا "کلک"

    یہ ڈیزائن میں نے "انا محترف الخط" نامی اینڈرائڈ ایپ کے ذریعہ تیار کیا ہے۔ واقعی زبردست ایپ ہے۔ خصوصاً خطاطی سے شغف رکھنے والوں کے لیے بنایا گیا ہے۔ اور بھی کئی خوبصورت فونٹس ہیں۔ متلاشی سعادت شاہد رضا خان شاکرالقادری arifkarim یہ رہا ڈاؤنلوڈنگ لنک Ana Muhtarif Al Khat - Android Apps on Google...
  7. ناظم رضا مصباحی

    یہ کونسا فونٹ ہے؟

    یہ ڈیزان دیوان کمپنی کے اینڈرائڈ کے لیے بنائے گئے ایپ "انا محترف الخط" کے ذریعہ بنائی گئی ہے. جیسا کہ میں نے کوشش ہے. یہ سافٹویئر میرے موبائل میں پہلے ہی انسٹال تھا. متلاشی بھائی کی بات پر مجھے یاد آیا. اس کمپنی نے موبائل کے لیے ایک اور ایپ "الخطاط" کے نام سے بھی تیار کی ہے. ونڈوز کے لیے بھی...
  8. ناظم رضا مصباحی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    سادہ لوح کا ایک معنی "بھولا بھالا" بھی آتا ہے. ہم نے یہی مراد لیا تھا. سائل کی اسی سادہ لوحی پر ہنسی آئی تھی کہ ڈیٹ کا اتا پتا نہیں اور جناب ڈاؤنلوڈنگ لنک مانگ رہے ہیں۔ :D
  9. ناظم رضا مصباحی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    "پر مزاح" کے ساتھ ساتھ یہاں ایک بٹن"سادہ لوح" کا بٹن بھی ہونا چاہیے تھا.
  10. ناظم رضا مصباحی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    کچھ خیر خبر ہے صاحبو! یہ سناٹا کیسا پسرا ہے؟
  11. ناظم رضا مصباحی

    موبائل میں عماد نستعلیق کی ایک جھلک کشیدہ کے ساتھ

    L کے پڑوس والا بٹن جس پر چھنگلی انگلی رہتی ہے اس دبائیں۔۔۔
  12. ناظم رضا مصباحی

    نستعلیق فانٹ لگیچرائیزیشن پراجیکٹ!

    بہت بہت خوب۔۔۔۔ کل چیک کر کے بتاتا ہوں۔۔۔
  13. ناظم رضا مصباحی

    کورل کا جدید ورژن انسٹال کرنے میں مشکل! مدد کی درخواست

    شاید آپ ونڈوز 10 پر کورل انسٹال کر رہے ہیں۔ جب ادھ کھلا باکس آئے تو ٹیب دبا کر انٹر پریس کریں۔ Next Back وغیرہ کے بٹن پوشیدہ رہتے ہیں۔ اس طرح اندازے سے کرکے انسٹال کر لیں۔ :)
  14. ناظم رضا مصباحی

    کورل کا جدید ورژن انسٹال کرنے میں مشکل! مدد کی درخواست

    شاید آپ ونڈوز 10 پر کورل انسٹال کر رہے ہیں۔ جب ادھ کھلا باکس آئے تو ٹیب دبا کر انٹر پریس کریں۔ Next Back وغیرہ کے بٹن پوشیدہ رہتے ہیں۔ اس طرح اندازے سے کرکے انسٹال کر لیں۔ :)
  15. ناظم رضا مصباحی

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    آپ کے اسکرین شاٹ میں سیل کی چوڑائی سیٹ کرنے والے باکس موجود ہیں جبکہ میرے پاس وہ باکس غائب ہیں۔ انہیں باہر کیسے لایا جائے؟ ایرو کیز سے ٹیبل سے باہر نہیں نکلا جارہا۔ کرسر اندر ہی گھوم رہا ہے۔ باہر نکلنے کے لیے ماؤس سے کلک کرنا پڑ رہا ہے۔ ان ڈیزائن میں بھی ان پیج کی طرح حروف کی بیس لائن نیچے ہے۔...
  16. ناظم رضا مصباحی

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    چلیے آپ حضرات دل پر نہ لیں۔ پاکستان کبھی انڈیا کا ہی حصہ تھا اس لیے کسی نہ کسی اعتبار سے تھوڑی سی فتح تو ملی ہی ہے
  17. ناظم رضا مصباحی

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    مقابلہ ایمان اور کفر کا تو نہ تھا:)
Top