نتائج تلاش

  1. ناظم رضا مصباحی

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    ویسے تو ایک انڈین ہونے کے ناطے انڈیا کا ہی سپورٹر ہوں لیکن جب یہ مسلمانوں کو چڑھانے کے لیے پٹاخے پھوڑے جاتے ہیں تو بہت غصہ آتا ہے
  2. ناظم رضا مصباحی

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    کرکٹ میں دلچسپی اتنی کم ہو گئی ہے کہ انڈیا پاکستان کے میج کے بارے میں آج پتا چلا ہے۔ جب گلی محلوں میں لوگوں کو اہتمام کرتے دیکھا۔ انڈیا پاک کے میچ میں تو وہ بزرگ بھی تالیاں بجاتے نظر آتے ہیں جو کرکٹ کے کاف سے بھی واقف نہیں ہوتے:)
  3. ناظم رضا مصباحی

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    پاکستان کے حق میں اچھا اوور:)
  4. ناظم رضا مصباحی

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    اب لگا چھکا! کیوں کہ میں موبائل پر اپڈیٹس دیکھ رہا ہوں:) :)
  5. ناظم رضا مصباحی

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    ہاں انڈیا کے حق میں "باکار" :)
  6. ناظم رضا مصباحی

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    آفریدی کا اوپر آنا بے کار۔۔۔
  7. ناظم رضا مصباحی

    موبائل میں عماد نستعلیق کی ایک جھلک کشیدہ کے ساتھ

    کلیم اور یہ میں کشیدہ غلط ڈالا ہے۔ ان کے بجائے دوسرے حروف میں ڈالیں۔ لگتا ہے آپ کے لیپ ٹاپ کی اسکرین ابھی درست نہیں ہوئی ہے اس لیے موبائل سے کام چلا رہے ہیں۔ :)
  8. ناظم رضا مصباحی

    مکرمی ناظم رضا صاحب کا کلک نستعلیق فونٹ کا نمونہ اینڈرویڈ فون سے لکھا گیا

    اس میں کلک کی اشکال آپ کو نہیں ملیں گی کیوں اس میں نفیس نستعلیق کی اشکال کو ہٹاکر کلک کی اشکال کو سیٹ کیا گیا ہے اور چونکہ نفیس نستعلیق کیریکٹر بیسڈ فونٹ ہے اس لیے حروف کی سیٹنگ نفیس نستعلیق کی ہوگی جبکہ حروف کی اشکال کلک کی۔۔۔
  9. ناظم رضا مصباحی

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    اس سے بہتر بھی لکھا جا سکتا تھا. لیکن آج کوشش کے بعد بھی ایسا لکھ سکا. ویسے بھی کٹے ہوئے اسکیچ پر کنٹرول کم ہوتا ہے. موبائل ہی میں ایڈٹ کیا ہے.
  10. ناظم رضا مصباحی

    قرآن پاک میں رموز اوقاف لگانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

    یہ لسٹ جدید شامل کردہ رموز کی ہے۔ کچھ رموز جیسے ج ط س وغیرہ کی ویلیوز کیا پہلے سے موجود ہیں؟ سارے رموز کی یونیکوڈ ویلیوز کی لسٹ کہاں ملے گی؟
  11. ناظم رضا مصباحی

    مکرمی ناظم رضا صاحب کا کلک نستعلیق فونٹ کا نمونہ اینڈرویڈ فون سے لکھا گیا

    شاید آپ نے بولڈ کرکے لکھا ہے۔ فائنل ریلیز سے پہلے فونٹ آپ کو اور بدلا ہوا نظر آئے گا۔
  12. ناظم رضا مصباحی

    مریم سافٹ کا خط ریحان

    لیجیے جناب! آپ کے مطلوبہ فونٹس علاوہ بھی چل رہے ہیں۔ ان پیج میں چل رہے ہیں۔ ان پیج کا اسکرین شاٹ حاضر ہے۔ نیز ان سافٹویئرز میں ڈائریکٹ کاپی پیسٹ نہیں ہوتا۔ ان ڈیزائن میں نہیں چلتے۔
  13. ناظم رضا مصباحی

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    کچھ عرصے تک نستعلیق کی اصلاح لی تھی وہ بھی مکمل نا ہو سکی۔ باقی خطوط کا کیا کہنا۔ ثلث سب سے زیادہ خوبصورت ساتھ ہی سب سے مشکل خط ہے۔ میرے پاس ایک کتاب ہے اس میں کچھ اس طرح کی تختیاں ہیں، آپ چاہیں تو استفادہ کر سکتے ہیں۔
  14. ناظم رضا مصباحی

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    اس لڑی میں شریک تمام اراکین کے نام لکھنے کا ارادہ تھا لیکن کچھ لوگ پردے میں چھپے بیٹھے ہیں۔ اگر یہ حضرات اپنے ناموں کی رونمائی کرادیں تو منہ دکھائی کے گفٹ میں ان کے نام لکھ کر دے دوں:sneaky:
  15. ناظم رضا مصباحی

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    احباب کی نذر۔۔۔۔ نبیل محمد وارث نایاب محمد تابش صدیقی حسیب عرفان الٰہی فاروقی حمیرا عدنان سید ذیشان فاروق سرور خان سعادت باسم فاتح سید عاطف علی ابن سعید فرخ افضل حسین
  16. ناظم رضا مصباحی

    انگریزی میں خوش خطی کی ابتداء

    انگریزی لکھنے کا اتفاق بہت کم ہوتا ہے۔ جیسی بھی ہے حاضر ہے۔
  17. ناظم رضا مصباحی

    بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

    رحمان کی میم نون میں جا گھسی ہے :)
Top