ناظم آباد
ناظم آباد کراچی کے ضلع وسطی کا ایک اہم علاقہ ہے آزادی سے پہلے یہ علاقہ غیرآباد تھا۔ جہاں چھوٹے چھوٹے سندھی اور بلوچی گاوں آباد تھے جو شہر سے 10کلو میٹر کے فاصلے پر تھے۔حکومت پاکستان نے یہ علاقہ مقامی زمینداروں اور قبائلی لیڈر مستی بروہی خان سے خرید کر 1950ء میں مہاجروں کے لئے بسایا...