نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    تعارف صاحبان و صاحبات

    خوش آمدید جناب اردو محفل فورم میں
  2. حمیرا عدنان

    آنسوؤں کی اقسام

    ان آنسوؤں کے بارے میں کیا رائے ہے آپ کی
  3. حمیرا عدنان

    آنسوؤں کی اقسام

    آنسو کون سے آئے مگرمچھ والے یا بھابھی نے کہا کہ پیاز کاٹنے ہوئے تحریر پڑھ لیں
  4. حمیرا عدنان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    الحمداللہ آپا میں ٹھیک ہوں اور بچے بھی ٹھیک ہیں ماشاءاللہ سے. آپ سنائیں طبیعت کیسی ہے؟ بچے کیسے ہیں
  5. حمیرا عدنان

    گوگل نے فیس بک کا مقابلہ کرنے کے لیے لانچ کی گئی سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹ گوگل پلس کو بند کرنے کا فیصلہ

    نیویارک: گوگل نے فیس بک کا مقابلہ کرنے کے لیے لانچ کی گئی سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹ گوگل پلس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گوگل نے اپنے سوشل میڈیا نیٹ ورک گوگل پلس کی بندش کا فیصلہ کرلیا ہے۔ گوگل پلس کو سات سال قبل فیس بک کا مقابلہ کرنے کے لیے 28 جون 2011 میں...
  6. حمیرا عدنان

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بیوی نے شوہر سے کہا۔ میں بازار جارہی ہوں ،پانچ سو روپے دے دو۔ شوہر غصے سے بولا۔ تمہیں روپوں کی نہیں،عقل کی ضرورت ہے۔ بیوی نے اٹھلاتے ہوئے کہا۔ مگر آپ سے وہی چیز مانگی جاسکتی ہے، جو آپ کے پاس ہے۔
  7. حمیرا عدنان

    آنسوؤں کی اقسام

    یوں تو آنسوؤں کی بہت سی اقسام ہیں مگر ذیل میں چند کا احوال پیشِ خدمت ہے ۔ مگر مچھ کے آنسو: مگر مچھ جیسے خطرناک جانور سے کون صف آرائی کرے گا اور اسے اتنی تکلیف دے گا کہ اس کی آنکھوں میں آنسو آجائیں ۔ کیا آپ نے کسی مگر مچھ کو کبھی اشکبار پایا ہے؟ اگر ہاں تو ضرور انکشاف کریں تاکہ ان...
  8. حمیرا عدنان

    سماجی مسائل پہ اشعار

    بےروزگاری کالج کے سب بچے چپ ہیں کاغذ کی اک ناؤ لیے چاروں طرف دریا کی صورت پھیلی ہوئی بیکاری ہے راحتؔ اندوری
  9. حمیرا عدنان

    سماجی مسائل پہ اشعار

    بے روزگاری اسلمؔ بڑے وقار سے ڈگری وصول کی اور اس کے بعد شہر میں خوانچہ لگا لیا اسلم کولسری
  10. حمیرا عدنان

    افغانستان پریمیر لیگ

    زوانان کا مطلب کیا ہے؟
  11. حمیرا عدنان

    تعارف بلوچ صاحب

    خوش آمدید بلوچ صاحب اردو محفل فورم میں خوش آمدید امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
  12. حمیرا عدنان

    عندلیب اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی سے نوازے آمین یا رب

    عندلیب اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی سے نوازے آمین یا رب
  13. حمیرا عدنان

    خون کا عطیہ

    میں نے پہلی دفعہ خون کا عطیہ کالج لائف میں دیا تھا غالباً کوئی فاؤنڈیشن آئی ہوئی تھی جو بلڈ کلیکٹ کر رہی تھی، ویسے میرا بلڈ دونیٹ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا لیکن اس سے پہلے میرے ہوئے ایکسیڈنٹ کی وجہ سے مجھے غالباً پانچ یا چھ خون کی بوتل لگ چکی تھیں، جس کے بارے میں اکثر سوچا کرتی تھی کہ اگر تب...
  14. حمیرا عدنان

    عام لطیفے

    ‏سٹوڈینٹس پڑھنےکیلئیے ہوسٹل اورگھروں سے آتے ہیں کتابیں لےکر اورکلاس میں پہنچتےہیں پڑھائی شروع ہوتی ہے اور وہ مر جاتےہیں موت واقع ہو جاتی ہے انکی اور جب کلاس ختم ہوتی ہے ٹیچر کہتا ہے. اٹھو گھر جاؤ اُٹھو گھر جاؤ اور وہ زندہ ہو کر گھر واپس آجاتے ہیں۔ جس کا دل کرے آ کر دیکھ لے گورنمنٹ کالجز کا حال
  15. حمیرا عدنان

    اس کے ابا نے مری خوب ہی رگڑائی کی

    ھاھاھاھاھا بہت بہت عمدہ
  16. حمیرا عدنان

    عام لطیفے

    ‏بیچارے مرد جب پیدا ہوتے ہیں تو ساری مبارکباد اور تحائف ماں کو مل جاتے ہیں جب شادی ہوتی ہے ساری تعریفیں اور تحائف دلہن کو مل جاتے ہیں جب مر جاتے ہیں تو بیمے کے پیسے بھی بیوی کو مل جاتے ہیں
  17. حمیرا عدنان

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ‏عورتوں کے دل اپنے خاوند یا منگیتر کے لیے ہی جگہ ہوتی ہے، لیکن آدمیوں کا دل اتنا بڑا ہوتا ہے کہ اس میں دوست کی بیوی، بیوی کی سہیلی، ساتھ والی، سامنے والی، اوپر والی، نیچے والی، کام والی، سبزی والی، دودھ والی، دھوبن، اپنی سالی، بھائی کی سالی، بہن کی نند اور تھوڑی بہت جگہ بیوی یا منگیتر کے لیے بھی...
Top