نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    موبائل کی عادی خاتون کا "آئی فون" کتبہ

    میں صبح سے سوچ رہی ہوں جب بیٹری ختم ہو جائے گی تب کیا معاملہ ہو گا
  2. حمیرا عدنان

    موبائل کی عادی خاتون کا "آئی فون" کتبہ

    ماسکو: روس میں موبائل فون سےمحبت رکھنے والی ایک خاتون کی وفات کے بعد ان کے عزیزوں نے اس کی قبر کا کتبہ ہوبہو آئی فون جیسا بنایا ہے جس پر خاتون کی تصویر بھی بنائی گئی ہے۔ روس میں تیل کی دولت سے مالامال شہر اوفا میں ایک 25 سالہ خاتون ریٹا شامیوا کے انتقال کے بعد ان کی قبر پر آئی فون نما کتبہ...
  3. حمیرا عدنان

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام خوش آمدید ذیشان صاحب اردو محفل فورم میں خوش آمدید
  4. حمیرا عدنان

    ہیکر مارک زکربرگ کے فیس بک پیج کو لائیو ہیک کرنے کیلئے تیار

    ہیک کرنے کے بعد دعویٰ کیا جاتا تو الگ بات تھی شاید ہیکر لوگ اس کی پزیرائی کرتے لیکن لائیو سٹریم پر چلانے کی بات کرنا واقعی سستی شہرت کی طرف اشارہ کرتا ہے
  5. حمیرا عدنان

    تعارف آداب

    وعلیکم السلام خوش آمدید رباب واسطی اردو محفل فورم میں خوش آمدید. امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
  6. حمیرا عدنان

    ہیکر مارک زکربرگ کے فیس بک پیج کو لائیو ہیک کرنے کیلئے تیار

    تائیوان سے تعلق رکھنے والے ایک ہیکر نے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کا پیج اتوار کو لائیو ہیک کرنے کا دعویٰ کردیا۔ مختلف ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سافٹ وئیرز میں خامیاں تلاش کرکے انعام حاصل کرنے والے چینگ چی یوآن کے مطابق وہ مارک زکربرگ کا فیس بک اکاﺅنٹ اتوار کی شام 6 بجے (تائیوان کے وقت کے مطابق) کو...
  7. حمیرا عدنان

    آمین ثم آمین

    آمین ثم آمین
  8. حمیرا عدنان

    واپڈا والوں کا بس چلے تو آسمانی بجلی کا بل بھی اضافی چارجرز میں ڈالنا شروع کر دیں

    واپڈا والوں کا بس چلے تو آسمانی بجلی کا بل بھی اضافی چارجرز میں ڈالنا شروع کر دیں
  9. حمیرا عدنان

    گوگل آپ کے بارے میں سب جانتا ہے؟

    آپ جب بھی گوگل کی کوئی بھی سروس استعمال کرتے ہیں لائک جی میل ، سرچ، ڈرائیور، یوٹیوب یا گوگل میپ وغیرہ ان سروسز کے استعمال کے بدلے آپ اپنی معلومات گوگل سرچ انجن کو فراہم کر دیتے ہیں، گوگل آپ کی معلومات کو اشتہاری کمپنیوں کو فروخت کرتا ہے تاکہ آمدنی حاصل کر سکے
  10. حمیرا عدنان

    بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال کر گئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون. اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
  11. حمیرا عدنان

    اکثر اوقات لگتا ہے کہ میں ہی دنیا کی سب سے مصروف خاتون ہوں، یا یوں کہیں کے کسی دشمن نے مصروفیات...

    اکثر اوقات لگتا ہے کہ میں ہی دنیا کی سب سے مصروف خاتون ہوں، یا یوں کہیں کے کسی دشمن نے مصروفیات کو میرا پتہ بتا دیا ہے
  12. حمیرا عدنان

    تعارف تعارف

    خوش آمدید ضیاء اللہ اردو محفل فورم میں خوش آمدید
  13. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    آج پھر آپ نے کوئی غلطی کی ہو گی
  14. حمیرا عدنان

    وادئ ناران کی سیر

    دل فریب مناظر کی انتہائی عمدہ تصاویر پیش کرنے کا شکریہ مریم صبح صبح دل خوش ہو گیا تصاویر دیکھ کر، زبردست
  15. حمیرا عدنان

    بد تمیزی بہت ہوچکی!

    عدنان بھی چائلڈ سپیشلسٹ ہیں انہوں نے مجھے صنان کو موبائل یا ٹیبلٹ دینے سے سختی سے منع کیا ہے، کچھ کھلانے لگے موبائل دیتی ہوں ورنہ نہیں، جی الحمداللہ قوت سماعت بلکل ٹھیک ہے نام پکارنے سے فوراً متوجہ ہوتا ہے
  16. حمیرا عدنان

    آج کی دلچسپ بات

    مزیدار یار پاکستان کی یاد آ گئی عید کے دنوں میں تو خوب رونق ہوتی ہے باربی کیو پارٹی، اور جانے کیا کیا :whistle::whistle:
  17. حمیرا عدنان

    بد تمیزی بہت ہوچکی!

    آپا ، صنان کی وجہ سے آج کل بچوں کی نیچر اور تربیت کے حوالے سے اسے آرٹیکلز کا مطالعہ کرتی رہتی ہوں، ویسے بھی صنان اور آیان کی عادات میں زمین آسمان کا کا فرق ہے صنان کی موجودہ عمر میں آیان نے بولنا سیکھ لیا تھا، لیکن صنان نے ابھی تک بولنا شروع نہیں کیا اپنی طرف متوجہ کرنا ہو تو چیخ مار کر متوجہ...
  18. حمیرا عدنان

    آج کی دلچسپ بات

    اچھے دن کا انتخاب کیا تھا ٹریٹ کے لیے :LOL:
  19. حمیرا عدنان

    بد تمیزی بہت ہوچکی!

    بچے سنبھالنا آسان کام نہیں، خاص طور پر جب ان کی عمر دو سے تین سال کے درمیان ہو، ایسے وقت میں تو بچوں کو قابو کرنا نہایت مشکل ہے۔ قابو غالباً ایک منفی لفظ ہے، بری بات کہنے، بدتمیزی اور غلطی سے روکنے کی کوشش دراصل درست اصطلاح ہے۔ کوئی بھی ماں یہ نہیں چاہتی کہ اس کے بچے کو بدتمیزی سمجھا یا کہا...
  20. حمیرا عدنان

    جی آپا سب خیریت تھی میری ہمسائی کو اپنا پاسپورٹ ری نیو کروانا تھا تو وہ مجھے ساتھ لے گئی

    جی آپا سب خیریت تھی میری ہمسائی کو اپنا پاسپورٹ ری نیو کروانا تھا تو وہ مجھے ساتھ لے گئی
Top