نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    کافی معیوب سا لگتا ہے شوہر کو نوکر کہنا :rolleyes:
  2. حمیرا عدنان

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    گھروں میں کام کرنے والی خواتین کو تو کام والی ماسی کہا جاتا ہے، لیکن وہ شوہر حضرات جو گھر کا سارا کام کرتے ہیں انہیں کیا کہا جاتا ہے؟
  3. حمیرا عدنان

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    یہاں بھی خادمہ وغیرہ مل جاتی ہیں لیکن میں نہیں رکھنا چاہتی
  4. حمیرا عدنان

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    پاکستان میں رہنے والی خواتین کے لیے کام والی ماسی بھی بہت بڑی دولت ہے
  5. حمیرا عدنان

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    رشتہ داروں سے میل ملاقات کا ہی پروگرام ہے، اگر ٹائم ملا تو شمالی علاقہ جات کا چکر بھی لگ جائے گا
  6. حمیرا عدنان

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    نومبر، دسمبر میں پاکستان کی سیر کا ارادہ ہے :)
  7. حمیرا عدنان

    مبارکباد اے خان کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ کی مبارک ہو چھوٹے خان
  8. حمیرا عدنان

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    ہم نے اپنا یوم آزادی گھر پر ہی منایا، جشن آزادی کی مناسبت سے آیان اور صنان کو قومی لباس شلوار قمیض پہنایا اور پچھلے سال کے کچھ بیجز اور سٹیکرز وغیرہ سنبھال کر رکھے ہوئے تھے جو لگا کر ان کی تصاویر بنائی
  9. حمیرا عدنان

    مبارکباد 72واں یومِ آزادیِ بھارت مبارک ہو

    تمام ہندوستانی محفلین کو یوم آزادی مبارک ہو
  10. حمیرا عدنان

    مبارکباد ام اویس بہنا ہزاری ہوگئیں

    ہزاری منصب مبارک ہو ام اویس اللہ دین و دنیا کی بھلائی نصیب فرمائے
  11. حمیرا عدنان

    تنزانیہ سفاری

    یقیناً مسلم لیگ ن اور اپنے برادری کی موجودہ صورتحال کے بارے میں مذاکرات کر رہے ہیں
  12. حمیرا عدنان

    جشن آزادی کوئز 2018

    سوال. اس شخص کا نام بتائیں جس نے مسلمانوں کو انڈین کانگریس میں شامل ہونے سے منع کیا تھا؟
  13. حمیرا عدنان

    جشن آزادی کوئز 2018

    پاکستان کا قومی پرچم سب سے پہلے فرانس کی سرزمین پر 11 اگست 1947 کو لہرایا گیا تھا یعنی یہ واقعہ پاکستان کے قیام سے تین دن پہلے پیش آیا تھا۔ معروف محقق عقیل عباس جعفری کے مطابق متحدہ ہندوستان کے بوائے اسکاوُٹ کا دستہ عالمی اسکاوُٹ جمبوری میں شرکت کے لیے فرانس میں موجود تھا کہ بین الاقوامی...
  14. حمیرا عدنان

    وطن سے متعلق اشعار

    غربت کی ٹھنڈی چھاؤں میں یاد آئی اس کی دھوپ قدر وطن ہوئی ہمیں ترک وطن کے بعد کیفی اعظمی
  15. حمیرا عدنان

    وطن سے متعلق اشعار

    وطن کے لوگ ستاتے تھے جب وطن میں تھے وطن کی یاد ستاتی ہے جب وطن میں نہیں انجم مانپوری
  16. حمیرا عدنان

    وطن سے متعلق اشعار

    اف گردش حیات تری فتنہ سازیاں اپنے وطن میں دور ہیں اہل وطن سے ہم واحد پریمی
  17. حمیرا عدنان

    تعارف تعارف نامہ

    خوش آمدید دعا اردو محفل فورم میں خوش آمدید
  18. حمیرا عدنان

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام خوش آمدید وجاہت حسین صاحب اردو محفل فورم میں خوش آمدید امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا، آپ نے نام کے ساتھ بھٹہ لکھا ہے ، کہیں آپ بھٹی تو نہیں لکھنا چاہ رہے تھے؟
  19. حمیرا عدنان

    بوجھو تو جانیں،سب سے پہلے کون سا گلاس بھرے گا؟؟؟؟؟

    اگر پائپنگ کا کام کراچی میونسپلٹی والوں نے کیا ہے تو تین نمبر کا گلاس بھرنے کی بھی گارنٹی نہیں
Top