نتائج تلاش

  1. Noori-rehman

    تعارف it,s me

    اگر مردوں کو "عورت "پہ کچھ لکھنے کو کہا جائے تو میکسی مم مرد عورتوں کی بڑایاں لکھتے ہیں وجہ کیا ہے آپ کے جواب کی منتظر ہوں
  2. Noori-rehman

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چہرے سجے سجے ہیں تو دل ہیں بجھے بجھے ہر شخص میں تضاد ہے دن رات کی طرح
  3. Noori-rehman

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ‎طیش میں آ کر اگر میرا خط پھاڑ بھی دو تمہارے قدم چومیں گے میری تحریر کے ٹکڑے
  4. Noori-rehman

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کیجئے جناب بات تو پتے کی ہے فہد بھائی نے
  5. Noori-rehman

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ ہم سب کے لیے بڑے فخر کی بات ہے
  6. Noori-rehman

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پہ کبھی گئے ہو۔
  7. Noori-rehman

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقع ہی تم بہت اچھے ہو فہد بھائی
  8. Noori-rehman

    تعارف it,s me

    اچھا جی
  9. Noori-rehman

    تعارف it,s me

    اور اب ؟
  10. Noori-rehman

    تعارف it,s me

    کیا تمھارے رشتہ دار ہوتے ہیں واہ کینٹ میں
  11. Noori-rehman

    تعارف it,s me

    چُپ غلط فیصلہ کرا دے گی ۔۔ بولیے ! ورنہ مسئلہ ہوگا ۔۔
  12. Noori-rehman

    تعارف it,s me

    میں نے کئی ایسے بابےبھی دیکھے ہیں جو سمارٹ فون سے ایسے جڑے ہوئے ہیں جیسے سمارٹ فون کے علاوہ ان کا کوئی ہو ہی نہیں۔۔
  13. Noori-rehman

    تعارف it,s me

    اس وقت پوری دنیا میں برائی کا پڑلہ بھاری ہے اس لیئے جناب
  14. Noori-rehman

    تعارف it,s me

    جسے دیکھو سمارٹ فون سے جُڑا ہوا ہے۔ کوئی فون سمارٹ نہیں ہوتا ، فون استعمال کرنے والا سمارٹ ہوتا ہے۔
  15. Noori-rehman

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتا کرو کون ہیں ہی ٹوپیاں پہنانے والے۔۔
  16. Noori-rehman

    تعارف it,s me

    پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں جناب
  17. Noori-rehman

    تعارف it,s me

    دنیا میں جتنے بھی اچھے لوگ ہوتے ہیں وہ دوسروں کی معافی مانگنے پر وہ انھیں معاف کر دیتے ہیں
  18. Noori-rehman

    تعارف it,s me

    دنیا میں جتنے بھی اچھے لوگ ہوتے ہیں وہ اپنی غلطی مان کر فوراََ معافی مانگ لیتے ہیں!
  19. Noori-rehman

    تعارف it,s me

    دنیا میں جتنے بھی اچھے لوگ ہوتے ہیں وہ اپنی غلطی مان کر فوراََ معافی مانگ لیتے ہیں!
  20. Noori-rehman

    تعارف it,s me

    بستی جلی تو اس طرح شائع ھوئی خبر اتش زنوں کے تیل کا نقصان ہو گیا:male-fighter1:
Top