نتائج تلاش

  1. Noori-rehman

    تعارف it,s me

    شکریہ
  2. Noori-rehman

    تعارف it,s me

    بہت بہت شکریہ میرے قابل احترام بھائی
  3. Noori-rehman

    تعارف it,s me

    تھینکس
  4. Noori-rehman

    تعارف it,s me

    نہیں میں کوئی جاب نہیں کرتی
  5. Noori-rehman

    تعارف it,s me

    زیک بھائی آپ نے واہ کو کیوں چھوڑ دیا کیا میں وجہ جان سکتی ہوں
  6. Noori-rehman

    تعارف it,s me

    فہد بھائی نہ کرسو
  7. Noori-rehman

    تعارف it,s me

    شکریہ بہین
  8. Noori-rehman

    تعارف it,s me

    بہت بہت شکریہ
  9. Noori-rehman

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    نہیں وقار بھائی نا گزیر والی کوئی بات نہیں سچ تو یہ ہے کہ میں نے کسی لڑکی کو ایسا کرتے ہوئے نہی دیکھا:bashful:
  10. Noori-rehman

    تعارف it,s me

    سلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ نام. نوری رحمان میرا تعلق پاکستان کے پیارے سے شہر واہ کینٹ سے ہے مجھے مطالعہ کرنے کا بہت شوق ہے اور اسی شوق کو پورا کرنے کے لیے میں اس محفل کا حصہ ہوں باقی کچھ پوچھنا چاہتے ہوں تو میں حاضر ہوں
  11. Noori-rehman

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    صرف لڑکے ہی ایسا کرتے ہیں
  12. Noori-rehman

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    وقار بھائی کبھی کسی لڑکی کو ایسا کرتے ہوئے نہیں دیکھا ہو گا آپ نے
  13. Noori-rehman

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    دنیا بھر کی عدالتوں میں لوگوں کو انصاف ملتا ہے مگر پاکستانی عدالتوں میں صرف تاریخ ملتی ہے
  14. Noori-rehman

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    ہو سکے تو میرا ایک کام کرو شام کا اک پہر میرے نام کرو ۔۔
  15. Noori-rehman

    بڑے افسوس کی بات ہے یہاں پہ کسی کو بھی 3 ڈی پیکچر کے بارے میں نہیں پتا

    بڑے افسوس کی بات ہے یہاں پہ کسی کو بھی 3 ڈی پیکچر کے بارے میں نہیں پتا
  16. Noori-rehman

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    یہ بات تم اتنے یقین سے کیسے کہہ سکتی ہو حمیرہ عدنان
  17. Noori-rehman

    ٹولرنس کا مطلب ظلم و ذیادتی کو ہنس کر سہنا ہرگز نہیں، بلکہ ایسی حکمت عملی اختیار کرنا ہے جس سے...

    ٹولرنس کا مطلب ظلم و ذیادتی کو ہنس کر سہنا ہرگز نہیں، بلکہ ایسی حکمت عملی اختیار کرنا ہے جس سے کوئی بھی نا ہارے؛ سب کی جیت ہو۔
  18. Noori-rehman

    ٹالرنس ایسے لوگوں کے ساتھ تال میل بنائے رکھنے کا نام ہے جو اگرچہ آپ سے مختلف ہوں، آپ پھر بھی ان...

    ٹالرنس ایسے لوگوں کے ساتھ تال میل بنائے رکھنے کا نام ہے جو اگرچہ آپ سے مختلف ہوں، آپ پھر بھی ان کیلئے دل میں بنیادی انسانی احترام روا رکھیں
  19. Noori-rehman

    جی ہا صیح ہے

    جی ہا صیح ہے
  20. Noori-rehman

    ہما رے دو ہی اصول دوستی اور دشمنی دونوں قبر تک

    ہما رے دو ہی اصول دوستی اور دشمنی دونوں قبر تک
Top