نتائج تلاش

  1. ش

    ایک جملہ کے لطائف

    اگر انکی جیب گرم کرنے سے گھر کا چولہا چل رہا ہے تو کیا قباحت ہے
  2. ش

    ایک جملہ کے لطائف

    عمران خان سے ہی سیکھا ہے
  3. ش

    ایک جملہ کے لطائف

    میری جیب گرم کرنے سے مراد رشوت نہیں انکی جائز اجرت تھی محمد وارث
  4. ش

    ایک جملہ کے لطائف

    جو مولوی حلوے پر راضی نہ ہو اسکی جیب گرم کرنی پڑتی ہے
  5. ش

    ایک جملہ کے لطائف

    ٹھیک ہے پھر اپنے جنازے پر آپکو نماز جنازہ پڑھانے کیلئے مدعو کر دوں گا
  6. ش

    ایک جملہ کے لطائف

    ٹھیک ہے پھر اپنے جنازے پر آپکو نماز جنازہ پڑھانے کیلئے مدعو کر دوں گا
  7. ش

    ایک جملہ کے لطائف

    لئیق احمد لواحقین میں سے جو کوئی نماز جنازہ جانتا ہے پڑھا دے۔ مولوی کا خاص انتظام کرنا غیر ضروری ہے
  8. ش

    ایک جملہ کے لطائف

    بدلتے وقتوں کیساتھ روایات تبدیل ہو رہی ہیں۔ اب وہ زمانہ نہیں رہا کہ پیدائش، شادی، وفات کے وقت مولوی کی غیر موجودگی وبال جان بن جائے۔
  9. ش

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    سید ذیشان پریشان نہ ہوں۔ محمد تابش صدیقی یاداشت تیز رکھنے کیلیے کسی بنگالی بابا کی پھکی لیتے ہیں۔ اگر زیادہ تکلیف ہو تو انسے کہہ کر منگوا سکتے ہیں
  10. ش

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    پس ثابت ہوا کہ عروض بنا دینے سے بندہ شاعر نہیں بن جاتا
  11. ش

    اردو بحور کی 122 یعنی ہجائے بلند اور کوتاہ کا نظام کس نے ایجاد کیا؟

    اور ادھر میں سمجھ رہا تھا کہ عروض کی تخلیق پر باقاعدہ آپکو فین میل آتی ہوگی۔
  12. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جب مذہب کی بات آتی ہے تو آپ لبیکی ہوتے ہیں اور جب سازشی نظریہ کی بات آئے تو نون لیگی بن جاتے ہیں۔ آپکی آسانی کیلئے: موٹر وے کس نے بنائی؟ ایٹمی دھماکے کس نے کئے؟ چیف جسٹس کس نے لگایا؟ آرمی چیف کی منظوری کس نے دی؟ یہ سب کام کیوں نکالا کا شور مچانے والے کے کھاتے میں ہیں لئیق احمد
  13. ش

    اردو بحور کی 122 یعنی ہجائے بلند اور کوتاہ کا نظام کس نے ایجاد کیا؟

    کیا عروض ڈاٹ کام سے شاعری کروانے حضرات سید ذیشان کو کریڈٹ دیتے ہیں؟
  14. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    1929 میں پاکستان کا دور دور تک کوئی وجودنہیں تھا۔ احرار الاسلام کا بنیادی مقصد اینٹی قادیانی تحریک چلانا تھا جو پاکستان بننے کے بعد پورے زور سے چلی اور ملک تباہ ہوگیا
  15. ش

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    آپنے مجھے بلاول بھٹو زرداری سمجھ رکھا ہے؟
  16. ش

    برٹش پاکستانی خاتون نے تاریخ رقم کردی

    اگر یہ قابل میئر ہوتے تو کم وسائل میں بھی پورا شہر بدل دیتے۔ مگر افسوس پاکستانی ذہنیت نے انکا پیچھا نہیں چھوڑا۔ بڑھتے ہوئے جرائم کی ذمہ داری وزیر اعظم پر ڈالنا غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے۔
Top