نتائج تلاش

  1. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ لطیفہ کم، سیاسی بغض زیادہ لگ رہا ہے۔ ملک کے کسی بھی شعبہ کو اپنی ذاتی زندگی سے جج کرنا درست طریقہ نہیں ہے۔ نون لیگ پنجاب میں کئی دہائیوں سے ہے۔ اسکے باوجود پاکستان کا شعبہ زراعت جو اسکی معیشت کا ایک بڑا حصہ ہے، دیگر ممالک سے بہت پیچھے ہے۔ کھادوں کی قیمت کم کرکے، یا ٹیوب ویل کی بجلی میں ریلیف...
  2. ش

    قومی اسمبلی میں قرآن پاک كی لازمی تعلیم كا بل متفقہ طور پر منظور

    KPK Government Includes Quran Hakeem in the School Syllabus of All Government Schools الف نظامی
  3. ش

    قومی اسمبلی میں قرآن پاک كی لازمی تعلیم كا بل متفقہ طور پر منظور

    کے پی کے میں یہ بل پہلے ہی منظور شدہ ہے اور کام بھی کر رہا ہے۔ اب بچوں کو اسلامی تعلیم کیلئے مدرسوں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا
  4. ش

    نوجوانوں کی خودکشی !

    صیہونی باجا کہہ سکتے ہیں
  5. ش

    نوجوانوں کی خودکشی !

    یعنی جیلیسی خود کشی پر حاوی ہو گئی۔ مستقبل میں خودکشی کا ارادہ کرنے والوں کیلئے مفید مشورہ دینے کا شکریہ
  6. ش

    نوجوانوں کی خودکشی !

    لبرل پارٹیوں کو ووٹ دینے کا یہ مطلب نہیں کہ بندہ لبرل نہیں ہے
  7. ش

    نوجوانوں کی خودکشی !

    صحیح لفظ تو ٹرمپٹ ہے البتہ استاد ہونے کی وجہ سے چھوٹ دی جاتی ہے
  8. ش

    قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ طبیعیات کا نام ڈاکٹر عبدالسلام کے بجائے منصور الخازنی رکھنے کی منظوری

    اچھا جی۔ بہت معلوماتی۔ اس سے مراد علما کرام تو ہو نہیں سکتے ہیں اسلئے اسٹیبلشمنٹ مان کیتے ہیں
  9. ش

    نوجوانوں کی خودکشی !

    پر عمران خان سے بہتر نہیں
  10. ش

    نوجوانوں کی خودکشی !

    جملہ مکمل کریں: تجاہل عارفانہ کریمانہ
  11. ش

    قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ طبیعیات کا نام ڈاکٹر عبدالسلام کے بجائے منصور الخازنی رکھنے کی منظوری

    جی کافی پر امن اجلاس تھا۔ دونوں طرف سے گولہ باری بھی ہوئی البتہ آخر میں ہری جھنڈی دکھا دی گئی
  12. ش

    قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ طبیعیات کا نام ڈاکٹر عبدالسلام کے بجائے منصور الخازنی رکھنے کی منظوری

    فساد تو کبھی تھا ہی نہیں۔ مولویوں کا خیال تھا کہ ۱۹۷۴ میں جب قادیانیوں کو آئینی طور پر غیر مسلم قرار دیا جائے گا تو یہ بغاوت کر دیں گے۔ پھر یا تو انکو ملک بدر کر دیا جائے یا یہ سب جیل جائیں گے۔ مگر قادیانیوں نے کوئی سخت رد عمل نہیں دکھایا۔ اور اپنی مذہبی رسومات و امور پہلے کی طرح جاری رکھیں۔ جس...
  13. ش

    قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ طبیعیات کا نام ڈاکٹر عبدالسلام کے بجائے منصور الخازنی رکھنے کی منظوری

    کیسا جھول؟ اوپر دو لمبی پوسٹس میں وضاحت کر چکا ہوں کہ آرڈیننس ۲۰ کے بعد سے قادیانی اپنے آئینی مذہبی حقوق سے محروم ہیں۔ آپکے نزدیک یہ کوئی بڑی بات نہیں کیونکہ آپ اس متاثرہ جماعت سے نہیں ہیں۔ لیکن اگر اپنے پاؤں دوسروں کے جوتوں میں ڈال کر دیکھیں تو اس امتیازی قانون کی حیثیت واضح ہو جائے گی
  14. ش

    قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ طبیعیات کا نام ڈاکٹر عبدالسلام کے بجائے منصور الخازنی رکھنے کی منظوری

    جی مراد تو یہی ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ یہ معاملہ کہیں تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ جب یہ شروع ہوا تھا تو اسوقت دو مطالبے تھے۔ اوّل قادیانیوں کو بڑی سرکاری پوسٹس سے ہٹایا جائے۔ دوئم انہیں غیر مسلم تسلیم کیا جائے۔ یہ دونوں مطالبے سرکاری طور پر منظور ہوئے بیسیوں سال بیت گئے مگر اینٹی قادیانی پروپگنڈہ...
  15. ش

    برٹش پاکستانی خاتون نے تاریخ رقم کردی

    درست۔ صادق خان کی حکومت کے دوران لندن شہر میں قتل عام نیویارک جیسے شہر سے تجاوز کر گیا London murder rate overtakes New York as knife crime rises
  16. ش

    قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ طبیعیات کا نام ڈاکٹر عبدالسلام کے بجائے منصور الخازنی رکھنے کی منظوری

    کوئی بھی ملک سو فیصد سیکولر نہیں ہوتا۔ کہیں نہ کہیں مذہب، تہذیب، کلچر وغیرہ کی آمیزش ضرور موجود رہتی ہے۔ اسلئے میرا نہیں خیال ان مسائل کا سیکولرازم ہے۔ پاکستان کی اکثریت مسلمان ہے اور صرف اس بنیاد پر اسے اسلامی رہنے کا حق حاصل ہے۔ البتہ اس عددی برتری کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ایک خاصُ اقلیت کو...
  17. ش

    برٹش پاکستانی خاتون نے تاریخ رقم کردی

    مبارک ہو۔ امید ہے یہ برطانیہ کو پاکستان کی طرح نہیں چلائیں گے
  18. ش

    قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ طبیعیات کا نام ڈاکٹر عبدالسلام کے بجائے منصور الخازنی رکھنے کی منظوری

    تعلیم عام کرنے سے تعلیم کی قسم زیادہ اہم ہے۔ میرے خیال میں یہ معاملات مذہبی تعلیم عام کر دینے کی وجہ سے اس نہج کو پہنچے ہیں۔ کیونکہ قادیانیوں کیساتھ امتیازی سلوک کرنے کی تحریک سب سے پہلے مدرسے سے تعلیم یافتہ افراد نے ہی شروع کی تھی۔ جسے عوام کی بھیڑ چال نے قومی ایشو بنا دیا۔ وگرنہ عام ان پڑھ...
  19. ش

    نوجوانوں کی خودکشی !

    کوئی زیادہ فرق نہیں ہے۔ مغرب میں انفرادی خودکشیاں زیادہ ہیں۔ آپکے پاس خودکش بمبار زیادہ ہیں۔
  20. ش

    قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ طبیعیات کا نام ڈاکٹر عبدالسلام کے بجائے منصور الخازنی رکھنے کی منظوری

    اس معاملے میں اس زمانہ کے قادیانی لیڈر نے کیا خوب فرمایا تھا کہ ۱۹۷۴ میں ہمیں کہا گیا کہ تم کتے ہیں، ہم نے جیسے تیسے مان لیا، پھر ۱۹۸۴ میں کہا گیا اب تم بھونکو بھی، تو اب ایسا تو ممکن نہیں ہے۔ میرے خیال میں آپ یہاں دو متضاد باتیں کر رہے ہیں۔ آئین پاکستان ہر مذہب کو آزادی سے زندگی گزارنے کی اجازت...
Top