نتائج تلاش

  1. طمیم

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    جی بالکل اس کا بھی ذکر سنا ہے۔ یہ بھی ایسا ہی طریقہ کار ہے کہ جسم میں موجود سسٹم کو ایکٹو کیا جاتا ہے کہ وہ بیماری کے خلاف مدافعت پیدا کرے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ آپ کو شفاء مل گئی۔ ہومیوپیتھی میں بھی جسم کے اندر مخصوص پیغام کو بھیج کر جسم کے اندر موجود سسٹم کو ایکٹو کیا جاتا ہے کہ اپنا کام...
  2. طمیم

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    خاکسار بھی محترم رانا صاحب سے متفق ہے کہ ہومیوپیتھی ادوایات میں اصل کو ثابت کرنا کسی مشین یا ٹیسٹ سے فی الحال ممکن نہیں ۔ لیکن اگر ان سے افاقہ ہوتا ہے تو یہ بھی ایک حقیقت ہے ۔ میں اس کا پلاسبو ایفیکٹ سے اس وجہ سے بھی تعلق نہیں جوڑ سکتا کیونکہ اگر مریض یا کسی شخص کو یہ معلوم نہیں ہے کہ وہ کوئی...
  3. طمیم

    تاسف محترم جناب شاکرالقادری کی اہلیہ وفات پاگئیں، اللہ مغفرت فرمائے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔ اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین۔
  4. طمیم

    میک کے لئے سافٹ ویئر کی معلومات

    جزاکم اللہ۔ معلومات کے لئے آپ کا شکریہ۔آپ کی بات بالکل درست ہے کہ انسان کو جو چاہیئے وہی تلاش کرنا چاہیئے۔ لیکن بعض اوقات ایسے بھی تلاش کرنا پڑتا ہے کہ اس کام کو کرنے کے لئے کون کون سے سافٹ ویئر میسر ہیں اور ان کے بارہ میں کام کرنے والوں کی کیا رائے ہے اور اس سلسلہ میں محترمی چچا جان سے استفادہ...
  5. طمیم

    میک کے لئے سافٹ ویئر کی معلومات

    محفل پر ونڈوز یا لینکس کے لئے علیحدہ زمرے موجود ہیں لیکن میک سسٹم کے بارہ میں علیحدہ زمرہ موجود نہیں ہے جس کی وجہ مجھے یہی محسوس ہورہی ہے کہ محفل پر اس بارہ میں مواد نہایت کم ہے۔ اس سے قبل مائیکروسافٹ ونڈوز استعمال کرتا تھا۔الحمدللہ اب ایک میک بک بھی میسر ہے ۔ لیکن اس بارہ میں محفلین سے معلومات...
  6. طمیم

    کیا انپیج میں فائل کا نام آٹومیٹک پرنٹ کروانا ممکن ہے ؟

    جزاکم اللہ۔ جی بالکل میں ماسٹر پیج پر ایک ٹیکسٹ باکس بنا کر استعمال کررہاہوں ۔ لیکن یہ کام آٹومیٹک نہیں ہے ۔ میرا خیال تھا کہ شاید کہیں آٹومیٹک آپشن موجود ہو۔ اسی طرح پرنٹنگ کی تاریخ بھی اگر ممکن ہوتی تو اچھا ہوتا۔ فی الحال مینول ہی سے کام چلا رہے ہیں۔
  7. طمیم

    کیا انپیج میں فائل کا نام آٹومیٹک پرنٹ کروانا ممکن ہے ؟

    کیا انپیج کی فائل کو پرنٹ کرتے وقت صفحہ پر فائل کا نام آٹومیٹک پرنٹ کروانا ممکن ہے ؟ اسی طرح کیا فائل کا پاتھ بھی پرنٹ کروانا ممکن ہے؟
  8. طمیم

    انگریزی سے اردو لغت، گوگل انڈرائیڈ ایپ

    مثال کے طور پر گولڈن ڈکشنری کے لئے درج ذیل روابط پر مزید معلومات مل سکتی ہے۔ اردو محفل آواز دوست
  9. طمیم

    ڈریگن نیچرلی‌سپیکنگ 12 پریمیم - میرے تجربات

    TheIslam360.com - Search in the Quran and Hadith درج بالا ویب سائٹ پر قرآن کریم کے لئے سافٹ ویئر موجود ہے اس میں اردو ترجمہ کے علاوہ رومن میں بھی ترجمہ لکھا ہوا ہے ۔ اس سافٹ ویئر سے شاید آپ ڈیٹا حاصل کرسکتے ہوں۔ یا ڈائریکٹ ان صاحب سے شاید ڈیٹا مل جائے۔ یہ سافٹ ویئر سمارٹ فون کے علاوہ ونڈوز...
  10. طمیم

    مكتبه السنة (يونيكوڈ ، اسلامي كتب سرچ سوفٹويئر)

    سافٹ ویئر میں کتب شامل کرنے کے لئے کون سا فارمیٹ ہوگا؟
  11. طمیم

    پاکستان میں اسلامی مرکز کو سینماگھرمیں تبدیل کردیاگیا

    لنک Indonesian Mosque — This small Mosque was built in Indonesia by Dome for the World. Its an Ecoshell II that was built in the small village called New
  12. طمیم

    تلاش کرنے کے لئے ایک ٹول کی تلاش

    جزاکم اللہ۔ کیا آپ پکا ہوا حلوا یعنی کوڈ کی بجائے وہ فائل ارسال کرسکتے ہیں جس سے آپ نے اسکرین شاٹ لگایا ہے۔ مجھے HTML کا کچھ معلوم نہیں۔ میں نے آپ کے کوڈ کو ٹیکسٹ فائل میں کاپی کرکے test.html کے نام سے محفوظ کیا تھا اس میں اپنا ڈیٹا کیسے اور کہاں محفوظ کرنا ہے؟
  13. طمیم

    تلاش کرنے کے لئے ایک ٹول کی تلاش

    جزاکم اللہ ۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ جس لائن میں یہ نام ہو وہ نیچے نظر آرہی ہو۔ مثلا ahmad اگر تلاش کیا جائے تو جس لائن میں موجود ہو وہ نیچے کچھ فاصلہ پر نظر آجائے۔ جیسا کہ ذیل میں درج ہے bilal, karim, ahmad, Saleem, waleed ahmad, mustafa, amjad, tariq tariq, kamran, tayyab, ahmad اسی طرح کیا...
  14. طمیم

    تلاش کرنے کے لئے ایک ٹول کی تلاش

    کیا جاوا یا کسی اور فنکشن کو استعمال کرتے ہوئے HTML یا کسی دوسرے فارمیٹ میں کوئی ایسی فائل تیار ہوسکتی ہے جو کہ کمپیوٹر پر یا سمارٹ فون پر تلاش کا کام کرسکے۔ یا کوئی ایسی ایپ موجود ہے جس سے یہ کام لیا جاسکے۔ میرے پاس ڈیٹا اس طرح موجود ہے۔انگلش کومہ ناموں کو علیحدہ رکھتا ہے۔ ایک ہی نام مختلف...
  15. طمیم

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    میرے خیال میں واوین اگر لائن کے آخر میں آئیں اور جگہ نہ ہو اور ان سے پہلے اسپیس ہوتو وہ اگلی لائن کے شروع میں منتقل ہوجائیں گی جو کہ غلط ہو گا۔
  16. طمیم

    آج کی تصویر

    شاید یہ جلسہ جلوس میں خبریں حاصل کرنے کے علاوہ بوقت ضرورت انڈے تقسیم کرنے کا کام بھی کرتے ہوں گے بغرض خدمت عوام الناس۔
Top