نتائج تلاش

  1. طمیم

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    سپلٹ ونڈو کی بجائے چاچو ٹائپنگ ہیلپر کی طرح بہتر ہے۔ یعنی جیسا آپ نے اوپر بیان کیا ہے کہ اوپر پی ڈی ایف نظر آئے نیچے ٹیکسٹ اور پھر اس ٹیکسٹ کی پروف ریڈنگ ہوجائے ایک ہی سافٹوئیر میں۔
  2. طمیم

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    میرا خیال ہے کہ اگر مجھے غلط سمجھ نہیں آئی تو یہ ایکروبیٹ رائٹر نہیں بلکہ نسیم پی ڈی ایف ایکسٹریکٹر کی سہولت کو آپ کے سافٹ ویئر میں شامل کروانا چاہتے ہیں تاکہ ایک ہی سافٹ ویئر میں دونوں سہولتیں میسر ہیں۔ یعنی آپ کے سافٹ ویئرمیں پی ڈی ایف کھولیں تو وہ خودبخود ٹیکسٹ ایکسٹریکٹ کرکے اس کے متن میں...
  3. طمیم

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    محترمی! کیا آپ اس ایڈیٹر کے بارہ میں بھی ایک تفصیلی تعارف بیان کرسکتے ہیں کہ اس میں کون سے فیچر آپ نے مہیا کئے ہوئے ہیں مثلا الشاملہ سے مواد حاصل کرنا یا دیگر اور خصوصیات وغیرہ
  4. طمیم

    یہ علامات کس فونٹ میں مل سکتی ہیں؟

    میرے خیال میں ان علامات کو بھی نستعلیق فونٹس یا کم از کم کسی ایک نسخ ایک فونٹ میں شامل ہونا چاہئے۔ تاکہ تاریخی کتب میں اگر پبلشر سمجھے تو اصل حالت میں ہی استعمال کرے البتہ حوالہ میں تفصیل بیان کی جاسکتی ہے۔ باقی زبان یا رسم الخط کے لحاظ سے پبلشر حضرات ری پرنٹنگ کے وقت تبدیلیاں تو کرواتے ہی رہتے...
  5. طمیم

    یہ علامات کس فونٹ میں مل سکتی ہیں؟

    میرے ایک دوست ایک تعلیمی ادارے کے ساتھ منسلک ہیں۔ وہ پرانی کتب پر تحقیق کررہے ہیں۔ ان کے مطابق ان علامات کو بھی ٹیکسٹ کی صورت میں محفوظ کرنے کی ضرورت ہے۔ اب اگر یہ علامات استعمال نہیں ہورہی تو بھی تحقیقی مضامین میں ان کی اہمیت ہے۔
  6. طمیم

    یہ علامات کس فونٹ میں مل سکتی ہیں؟

    اس صفحہ کی آخری لائن میں ایک مثال موجود ہے۔ بہشتی زیور ، تیسرا حصہ، صفحہ نمبر 26 اسی طرح صفحہ 31 کے آخر پر
  7. طمیم

    یہ علامات کس فونٹ میں مل سکتی ہیں؟

    جزاکم اللہ سروش آپ نے عارف کریم ، متلاشی اور باسم کو ٹیگ کیا مجھے یہ خیال نہیں رہا۔اب میں اب مزید دوستوں کو ٹیگ کررہا ہوں۔ حسان خان ، شاکرالقادری ، دوست ، علوی امجد ، عبدالمجید ، ناظم رضا مصباحی میں موبائل فون سے پوسٹ لکھ رہا ہوں۔ فوری طور پر یہی نام ذہن میں آرہے ہیں۔ باقی نام اگر آپ کے یا...
  8. طمیم

    یہ علامات کس فونٹ میں مل سکتی ہیں؟

    جزاکم اللہ۔ کیا آپ دوبارہ اپنے ساتھی کے ساتھ رابطہ کرکے فونٹ شیئر درخواست کرسکتے ہیں؟ اگر وہ ابھی بھی آپ کے ساتھ رابطہ میں ہیں۔ یا کم از کم کورل ڈرا میں کیا گیا کام ہی شاید مل جائے تو شاید مزید کام کرنے میں آسانی ہوجائے۔
  9. طمیم

    یہ علامات کس فونٹ میں مل سکتی ہیں؟

    کیا کوئی ان علامات اور رسم الخط کے بارہ میں مزید معلومات مہیا کرسکتا ہے کہ ان سے کیا مراد ہے اور ان کا استعمال کب اور کہاں کیا جاتا تھا یا ہے؟ یہ علامات کس فونٹ میں مل سکتی ہیں۔ان میں سے ایک تصویر محفل پر بھی اس سے قبل کسی نے شیئر کی تھی لیکن اب دوبارہ تلاش کرنے پر نہیں ملی۔ Classical vintage...
  10. طمیم

    کتب کی تلاش

    استاد محترم آپ کی لائبریری سے مستفید ہورہے ہیں۔ جزاکم اللہ۔ اسی طرح محترم راحیل فاروق صاحب، برادرم حسان کی خدمات سے مستفید ہورہے ہیں۔ جزاکم اللہ۔ یہاں محفل پر پیغام سے میری مراد یہی تھی کے اگر محفل پر درج مراسلات کے علاوہ کسی کے پاس کوئی لنک یا کتب موجود ہیں تو انہیں مہیا کرنے کی درخواست تھی۔
  11. طمیم

    کتب کی تلاش

    خاکسار کے ایک دوست کو اپنی ڈیجیٹل لائبریری کے لئے اردو ، عربی اور فارسی کتب کی تلاش ہے ۔ مذاہب عالم ، تاریخ ، لغت ، انسائیکلوپیڈیا وغیرہ اس سلسلہ میں محفلین سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے لنک مہیا کرنے کی درخواست ہے۔ اگر یہاں لنک شیئر کرنے میں کوئی مسئلہ ہو تو خاکسار سے ذاتی پیغام کے ذریعہ بھی...
  12. طمیم

    انڈیزائن اسباق قسط پنجم (پیج نمبر، ماسٹر پیج، ٹیبل آف کنٹنٹ)

    یعنی متن کے لئے ایک پیراگراف سٹائل شیٹ بہتر ہے ۔ اس کے علاوہ اگر میں ایک کریکٹر سٹائل بنا کر عربی جملے پر اپلائی کروں تو اس سے پیراگراف اسٹائل شیٹ متاثر نہیں ہوگی۔
  13. طمیم

    انڈیزائن اسباق قسط پنجم (پیج نمبر، ماسٹر پیج، ٹیبل آف کنٹنٹ)

    انڈیزائن میں پیراگراف اگر اردو اور عربی اور انگلش پر مشتمل ہو تو اسٹائل شیٹ کا استعمال کس طرح کرتے ہیں؟ یعنی اسٹائل شیٹ استعمال کرتے ہوئے، ایک ہی پیراگراف میں ہر زبان کے لئے اس زبان کے مطابق فونٹ مختص کرنا کیا ایسا ممکن ہے؟
  14. طمیم

    گندھارا قرآن بپلشر

    چلیں اگر حافظ نہ ہونے کی وجہ سے اس کا مطلب نہیں جانتے تو اس کا مطلب ہے کہ ہم اکیلے نہیں جو کہ حافظ معریٰ کا مطلب نہیں جانتے۔
  15. طمیم

    گندھارا قرآن بپلشر

    یہ حافظی معرٰی سے کیا مراد ہے؟
  16. طمیم

    آج کی تصویر

    کیا یہ تصویربادشاہی مسجد لاہور کی ہے؟
  17. طمیم

    ماس سٹورج سے ڈیٹا ریکوری کا ٹول؟

    کیش پارٹیشن سے آپ کی کیا مراد ہے۔ میں نے فیکٹری ری سیٹ کیا تھا اس کے بعد ریکوری سافٹ ویر سے چیک کیا تو تصاویر ریکور ہورہی تھیں۔ اس کے بعد انکرپشن کی آپشن آن کی ۔ اس کے بعد پھر فیکٹری ری سیٹ کیا ۔ پھر بھی ریکوری سافٹ ویر تصاویر ریکور کررہا تھا۔
  18. طمیم

    ماس سٹورج سے ڈیٹا ریکوری کا ٹول؟

    کیا انٹرنل ڈیٹا سے آپ کی مراد ایپس کی ذیلی ڈائریکٹری میں موجود ڈیٹا ہے، اگر ہاں تو میرے پاس تو تمام ڈیٹا ہی ریکور ہورہا ہے۔ اس کے علاوہ ون پلس ون میں ایک ہی ماس سٹورج ہے کیونکہ اس میں ایس ڈی کارڈ نہیں ہوتا۔ یو ایس بی تار کے ذریعہ جوڑتے وقت فون پر MTP کی آپشن استعمال کریں ، اسی آپشن کے ذریعہ...
  19. طمیم

    ماس سٹورج سے ڈیٹا ریکوری کا ٹول؟

    ون پلس تھری خریدنے کے بعد ون پلس ون کسی اور کو دینے کا ارادہ تھا ۔ اس لئے ابھی ون پلس ون سمارٹ فون سےپرائیویٹ ڈیٹا ختم کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ اس سلسلے میں درج ذیل اقدامات کئے۔ سب سے پہلے فون کو کمپیوٹر سے منسلک کرنے کے بعد پرائیویٹ ڈیٹا کاپی کیا اور فون سے ختم کیا۔ اس کے بعد فون کو فیکٹری...
Top