ون پلس کچھ ممالک میں ون پلس تھری کی فروخت عارضی طور پر روک رہا ہے۔ تاکہ مزید فون تیار کئے جاسکیں۔
ون پلس کی ویب سائٹ کا لنک ذیل میں درج ہے۔
Information on OnePlus 3 Availability in Europe - OnePlus Forums
Sales for the following regions will be temporarily paused on oneplus.net from August 9th...
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ سے فضل اور رحمت کا سلوک فرمائے اور پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے اور ان کی نیک یادوں کو زندہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
گھر کی گھنٹی میں تو کرنٹ تھا البتہ بٹن دبانے پر کرنٹ نہیں پڑتا۔ لیکن dhl کے بعض ڈرائیور اپنا وقت بچانے کے لئے پیکٹ دینے کی بجائے کارڈ ڈالنے پر اکتفا کرتے ہیں۔ گوگل کرنے پر یہ معلومات حاصل ہوئی کہ اور بھی لوگوں کے ساتھ یہ مسئلہ ہے لیکن ثابت کرنا مشکل ہے۔
میں نے بھی ون پلس تھری 14 جون کو آرڈر اُن کی ویب سائٹ پر کیا تھا آرڈر کنفرمیشن تو فورا مل گئی تھی ۔ کچھ دن کے بعد اُن کی طرف سے ای میل ملی کہ انہوں نے ارسال کردیا ہے۔
یاد رہے کہ ایک لوکل کمپنی کے پاس LG ماڈل کے دو سمارٹ فون کا بھی کسی کے لئے آرڈر کیا ہوا تھا ۔
16 تاریخ کو DHL کی دو...
ماشاءاللہ ۔ محمد تابش صدیقی
کیا اس طرح کی کوئی ایپ بھی موجود ہے جس میں اپنی مرضی سے آف لائن اردو مضامین وغیرہ شامل کرسکیں اور بوقت ضرورت تلاش کی سہولت بھی موجود ہو ۔ یعنی متن سرور پر محفوظ نہ ہو بلکہ ٹیلیفون پر محفوظ ہو۔
انپیج میں منتخب الفاظ کو اوور لائن کرنے کی سہولت موجود ہے لیکن الفاظ اور لائن کے درمیانی فاصلہ منتخب کرنے کی سہولت نظر نہیں آئی کیا اس بارہ میں کوئی معلومات مہیا کرسکتا ہے۔
F11 سے مینو سے انڈر لائن کو اپنی ضرورت کے مطابق تبدیل کیا جاسکتا ہے لیکن وہاں اوور لائن کو اپنی مرضی سے تبدیل کرنے کی...
درج ذیل سافٹ ویئر یونی کوڈ کو سپورٹ کرتا ہے۔ اس میں مختلف زبانوں کی سپورٹ بھی میسر ہے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کے پاس وقت ہو تو اردو زبان میں مینو بھی تیار کرسکتے ہیں۔
پورٹیبل ورژن بھی دستیاب ہے۔
ویب سائیٹ
پورٹیبل سافٹ ویئر ڈاؤنلوڈ کا لنک
اگر صرف معلومات چاہئیے تو گوگل لوکیشن ہسٹری کی مدد لی جاسکتی ہے اگر آپ نے اس آپشن کو آن کیا ہوا ہے
https://support.google.com/accounts/answer/3118687?hl=en
جزاکم اللہ ۔
پکاسا انسٹال کرلیا ہے۔ ٹیگز لگانے کی سہولت موجود ہے ۔ اردو اور جرمن ٹیگ بیک وقت لگا کر کام ہورہا ہے۔ اگر مسائل پیدا ہوئے تو Acdsee کو انسٹال کرکے چیک کرتے ہیں۔
تصاویر کو محفوظ اور ترتیب دینے کے لئے کونسا سافٹ ویئر بہتر ہے ۔
جس میں دوسری سہولیات کے ساتھ ساتھ تصاویر کو مختلف ٹیگز لگانے کی سہولت ہو (یونی کوڈ ) اور بوقت ضرورت ٹیگز کے ساتھ تصاویر کو دوبارہ تلاش کیا جاسکے۔ تصاویر کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہے۔
میں نے پکاسا استعمال کیا ہےکیا اس سے بہتر سافٹ...
اردو کے لئے
<div style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';" dir="rtl">
<p>اردو لکھائی یہاں کریں</p>
</div>
انگریزی کے لئے
<div style="font-family: 'calibri';" dir="ltr">
<p>لکھائی یہاں کریں</p>
</div>
آپ کی مراد درج بالا طریقہ سے ہے- اس طرح ڈیو کے درمیان متن پر متعلقہ فونٹ لاگو ہو گا ۔
کیا...
کیا درج بالا ایچ ٹی ایم ایل کوڈ کو اس طرح لکھا جاسکتا ہے کہ اردو کے لئے جمیل نوری نستعلیق فونٹ لاگو ہو اور انگریزی متن کے لئے کوئی دوسرا فونٹ لاگو ہو مثال کے طور پر Calibri فونٹ
سید ذیشان