نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    کتب اقبال، پروین رقم کی کتابت میں؟

    وعدہ تو کرنا پڑے گا۔ :)
  2. اشتیاق علی

    کتب اقبال، پروین رقم کی کتابت میں؟

    کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ وقتا فوقتا 10 یا 20 تصویریں اتار کر محفوظ کر لیا کریں۔ اور 100 صفحات ہونے پر پی ڈی ایف بنا دیا کریں۔ اس طرح آپ کو بھی آسانی رہے گی ۔ اور احباب کے لیے نسخہ دستیاب ہو جائے گا ۔ کیا خیال ہے؟
  3. اشتیاق علی

    کتب اقبال، پروین رقم کی کتابت میں؟

    کیا اسے سکین کر کے اپ لوڈ نہیں کیا جا سکتا؟ یہ کتاب کتنے صفحات پر مشتمل ہے ؟
  4. اشتیاق علی

    کتب اقبال، پروین رقم کی کتابت میں؟

    یہ استاد پروین رقم صاحب کی کتاب کی پی ڈی ایف کا لنک دیجئے۔
  5. اشتیاق علی

    کتب اقبال، پروین رقم کی کتابت میں؟

    الف نظامی صاحب اس کی پی ڈی ایف ہو تو لنک ضرور دیجئے۔
  6. اشتیاق علی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    ربانی بھائی! استاد شاکر القادری کی ٹیم میں صرف دو بندے ہیں ایک وہ اور ایک میں۔ :) باقی رہی اس فونٹ کی بات تو یہ میں نے نہیں بلکہ باسم بھائی نے شروع کیا تھا اور کافی عرصہ سے انہوں نے اس کام کے بارے میں اپڈیٹ نہیں کیا۔۔
  7. اشتیاق علی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    ارے جناب ! اب کیا کہیں ابتدائی حروف تہجی کے بعد اس پر کام نہیں ہوا ۔۔۔
  8. اشتیاق علی

    استاد نصرت فتح علی خان کی خدمات کو خراج تحسین

    ما شا ء اللہ ۔ بہت خوب ۔ القلم سیریز کے کچھ فونٹس جن میں خط کمال جس میں استاد نصرت فتح علی خان صاحب کا نام اور ایک گانے کا نام اوپر لکھا گیا ہے۔ اس کے علاوہ تمہیں دل لگی بھول جانے پڑے گی محفل فونٹ میں لکھا ہے۔۔ واہ کیا خوب استعمال کیا ہے فونٹس کا ۔۔۔
  9. اشتیاق علی

    تمام احباب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔

    تمام احباب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔
  10. اشتیاق علی

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    محترم عارف بھائی! آپ کے علم میں یہ بات لانا چاہتا ہوں کہ ایسی خطاطی کے لیے کمپنیوں نے اپنے ڈیزائنر رکھے ہوتے ہیں اور ایسی خطاطی ویکم ٹیبلٹ (Wacom Tablet) کے ذریعے کی جاتی ہے۔ میرے ایک دوست ہے جیو میں ڈیجیٹل کیلی گرافر کی جاب کرتے ہیں یہ معلومات میں نے ان سے حاصل کی ہیں۔
  11. اشتیاق علی

    میرے پاس کچھ فونٹس ہیں

    آپ ان فونٹس کا کوئی سکرین شارٹ دکھائیے۔ اور ہاں اگر ان فونٹس کی اشکال ویکٹر میں مل جائیں تو انہیں ٹی ٹی ایف میں باآسانی لایا جا سکتا ہے ۔
  12. اشتیاق علی

    "کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو"

    کیا کہا ساجد بھائی محفل چھوڑ گئے وہ کیوں؟
  13. اشتیاق علی

    میرا شعری مجموعہ شائع ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔ عمران شناور

    بہت مبارک ہو عمران شناور بھائی ۔ الف الف مبروک۔
  14. اشتیاق علی

    جمیل خط نما: آٹھ ماہ میں پچاس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    لیکن اس مد میں استاد شاکرالقادری ، اور نبیل بھائی کی بھی رائے لے لیں کہ وہ کیا کہتے ہیں۔
  15. اشتیاق علی

    جمیل خط نما: آٹھ ماہ میں پچاس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    مگر ایسا ہو رہا ہے۔ اس کا کوئی تو حل ہونا چاہئے ناں۔ کیونکہ ہم یہاں سے لوگوں کو ذاتی استعمال کے لیے فونٹ فراہم کر رہے ہیں ۔ اور ایسے ادارے انہی فونٹس کے نام تبدیل کر کے انہیں اپنے ناموں سے چلا رہے ہیں ۔
  16. اشتیاق علی

    جمیل خط نما: آٹھ ماہ میں پچاس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    چلیں یہ بھی ٹھیک کہا ہے آپ نے۔ ایک بات اور جمیل نوری نستعلیق جو کے جمیل نستعلیق ٹیم نے بنایا ہے۔ جبکہ بی بی سی اور جیو کی اردو کی ویب سائٹس اسی فونٹ کو کسی اور نام کے ساتھ استعمال کر رہی ہیں ۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟
  17. اشتیاق علی

    جمیل خط نما: آٹھ ماہ میں پچاس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    آيا کہ انہیں اس کے استعمال کا حق ہے یا نہیں؟
  18. اشتیاق علی

    جمیل خط نما: آٹھ ماہ میں پچاس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    تو پھر ہمارے فونٹ ایسے ادارے تجارتی مقاصد کے لیے استعمال کیوں کر رہے ہیں۔
  19. اشتیاق علی

    جمیل خط نما: آٹھ ماہ میں پچاس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    ایک عام فونٹ جو ہم بناتے ہیں جیسے ہم نے القلم خط کمال بنایا تو کیا کوئی بھی اسے تجارتی مقاصد کے لیے استعمال کر سکتا ہے ۔ یہ بات بھی ذہن میں رہے کہ ایسے فونٹس کے لیے کوئی لائسنس نہیں تیار کیا تھا۔
  20. اشتیاق علی

    آٹھویں سالگرہ اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح

    برادر این کمال نیست ۔ کیسی مشکل حل ہوگئی ذرا وضاحت بھی کر دیجئے۔
Top