ابن سعید بھائی میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ ہمارے کئی فونٹ اخبارات والے خصوصا ایکسپریس اور جنگ والے استعمال کر رہے ہیں ۔ اور ایسا صرف تجارتی مقصد کے لیے کیا جا رہا ہے۔ کیا ہمارے یہ سارے فونٹ ایسے ادارے تجارتی مقاصد کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟
ابن سعید اور ہاں آپ نے اپنا نام نہیں لکھا ۔ چلیں کوئی بات نہیں۔ میں آپ کا نام اپنی رائٹنگ میں لکھ دیتا ہوں۔
ملاحظہ کیجئے۔ میرا مارکر تھوڑا خراب تھا اس لیے الفاظ کچھ ٹھیک نہیں آئے۔ اس کے لیے معذرت ۔۔
ابن سعید ما شا ء اللہ خط قبیح بہت اچھا خط ہے۔ مجھے ذاتی طور پر آپ کی لکھائی بہت بہترین لگی۔ خطاطی میں مزید ہاتھ بہتر ہو سکتا ہے اگر مشق کرتے رہیں تو۔ پھر ایک دن آپ موجد خط قبیح خطاط سعود کہلائیں گے۔
جواب: میری ملاقات استاد محترم شاکرالقادری ، عاطف بٹ ، ساجد بھائی سے ہو چکی ہے۔
جواب: محفل میں کس اور کیسا ڈرنا۔ یہاں تو ادب و احترام کی بات کرو۔ یہ تینوں ہستیاں میرے بڑے بھائیوں کی طرح ہیں۔
جواب: میں ابن سعید بھائی کے لیے خیالی پلاؤ پکاؤں گا۔
جواب: چاچو عبید ، وارث بھائی ، فرخ منظور ۔
جواب...
ایک شاندار اوپن سورس اردو ایڈیٹر کی ریلیز پر تمام احباب کو بہت مبارک ہو۔۔۔ اور ہیکر بھائی آپ کی تعریف کے لیے الفاظ نہیں مل رہے۔۔۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ اور آپ کی ہمت کو مزید بلند کرے اور آپ کی ہمیشہ رہنمائی کرے۔ آمین۔
اسلامک آرنامنٹس کو بھی آج کل اپنے ڈیزائنوں میں استعمال کر رہا ہوں۔
یہ ایک ایرانی طرز کا آرنامنٹ ہے۔ امید ہے احباب کو پسند آئے گا۔ ایرانی اس طرز کو باغ ایرانی بھی کہتے ہیں ۔ کیونکہ اس میں پھول و پتیوں کا استعمال واضح نظر آ رہا ہے۔