نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    زیش بھائي میں سمجھا نہیں آپ کیا کہہ رہے ہیں؟
  2. اشتیاق علی

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    اب ٹیکنیکلی ایسا ممکن ہے اس بارے میں تو علم نہ تھا ۔ خیر ہو سکتا ہے تو پھر اس کی نشاندہی کی جائے تاکہ احباب کے لیے سہولت ہو۔
  3. اشتیاق علی

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    منظر صاحب ! آپ یہ بتا دیں کہ آپ اپنی محنت کا کتنا حصہ وصول کرنا چاہتے ہیں دوسرے الفاظ میں آپ کا مارکیٹ میں کیا ٹارگٹ ہے؟ اور اگر سی ڈیز کی بات کریں تو وہ بھی آپ بتا دیں کہ کتنی سی ڈیز بکنے سے آپ کی محنت وصول ہوتی ہے؟ ایک سوال کرنا چاہوں گا ۔ یہاں چونکہ دو افراد ہیں ایک ہی نام سے جو کہ دونوں...
  4. اشتیاق علی

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    جی میں نے تو پہچان لیا ۔ محفل میں کافی احباب آپ کو جانتے ہوں گے۔ میں الحمد اللہ بخیر ہوں ۔ آپ سنائیے کیسے ہیں؟ اور آج اردو محفل پر ؟
  5. اشتیاق علی

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    سید منظر حسین صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
  6. اشتیاق علی

    مبارکباد رباب مقدس کی سالگرہ

    کوئی بات نہیں ۔ آپ کا بہت شکریہ۔
  7. اشتیاق علی

    محبتوں بھری ایک شام

    مطلب کیا لکھنا چاہ رہے ہیں آپ؟ :idontknow:
  8. اشتیاق علی

    محبتوں بھری ایک شام

    پردیسی بھائی میں تو پہلے ہی شادی شہداؤں میں شامل ہوں۔ :):)::)
  9. اشتیاق علی

    محبتوں بھری ایک شام

    میرے خیال میں تو عاطف بھائی ہر بات کے آغاز و اختتام میں مسکراہٹ اپنائے ہوئے ہوتے ہیں۔
  10. اشتیاق علی

    محبتوں بھری ایک شام

    استاد محترم جناب شاکرالقادری صاحب کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اس عظیم پروجیکٹ میں اپنے ساتھ شامل کیا ۔ جسے ہم نے بہت سے مسائل کے ہوتے ہوئے بھی مکمل کیا ۔ اردو محفل اور تمام محفلین اراکین جنہوں نے اس تقریب کا انعقاد کیا اور اس میں شامل ہوئے، ان کے لیے شکریہ کا لفظ بہت چھوٹا محسوس ہوتا...
  11. اشتیاق علی

    صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس

    تصاویر تو میں نہیں لے سکا البتہ کل والی تصاویر اکٹھی کر رہے ہیں جیسے ہی کچھ ہوتی ہیں تو وہ شامل محفل کر دیں گے۔
  12. اشتیاق علی

    صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس

    آج کا دن بھی کافی مصروفیت بھرا گزرا ۔ آج ورک شاپ کا انعقاد ہوا، کافی لیٹ شروع ہوئی لیکن کافی دلچسپ اور معلوماتی تھی ۔ جس میں شرکا‏ء اور طلباء نے بھر پور شرکت کی ۔ آج کی ورک شاپ میں خطاطی میں استعمال ہونے والی بنیادی چیزوں کے بارے میں بتایا خصوصا قلم ، اس کی اہمیت اور اسے بنانے کے طریقہ کار کے...
  13. اشتیاق علی

    صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس

    دائیں سے بائیں تصویر میں موجود افراد کی تفصیل ڈاکٹر کاظم خراسانی (مشہد ایران)، ڈاکٹر خسرو سباسی (استنبول ترکی)، ڈاکٹر صلاح الدین شیرزاد (بغداد عراق)، خطاط محمد خالد جاوید یوسفی (راولپنڈی)، شاکر القادری (اٹک)۔ نوث: پچھلی چند پوسٹوں میں یہی تصویر شیئر کرنے کی کوشش کر رہا تھا ۔ مگر ہوئی نہیں۔
  14. اشتیاق علی

    صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس

    صریر خامہ عالمی خطاطی(کیلی گرافی) کانفرنس جس میں دیگر مسلم مالک سے بھی ماہر خطاط حضرات نے شرکت کی۔ اس کانفرنس کا تیسرا دن میں نے استاد محترم شاکر القادری کے ساتھ گزرا اس دن تین شیشنز کا شیڈول طے تھا ۔ اور ان تینوں شیشنز کے دوران میں کانفرنس حال میں موجود تھا ۔ تیسرے دن کا شاندار اور اختتامی...
  15. اشتیاق علی

    صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس

    100 متفق ہوں، مگر میں خود استاد محترم کے پاس لاہور آیا ہوں۔ اگر میں انہیں فیصل آباد آنے پر آمادہ کر لوں تو ۔۔۔ :)
  16. اشتیاق علی

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    میں بھی کسی دور میں نستعلیق کی مشق اپنے استاد عبدالعزیز سے لیا کرتا تھا جو کہ میرے بہت ہی اچھے دوست کے والد محترم تھے۔ استاد محترم کو ثلث، نسخ ، دیوانی اور نستعلیق خطوط پر کافی عبور تھا ۔ ان خطاطی کے فن پاروں کو دیکھ کر وہی استاد محترم والا زمانہ یاد آ گیا ۔
  17. اشتیاق علی

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    دیوانی جلی میں محمد اور نیچے نسخ خط واہ۔ دیکھتے ہی آنکھوں کو ٹھنڈک ملی ۔ نام محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کیا ہی بات ہے۔
  18. اشتیاق علی

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    کیوں آپ کے بس کی بات کیوں نہیں ہے؟ ویسے حسین بن علی لکھا خوب ہے کہاں سے لیا یہ؟
  19. اشتیاق علی

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    بہت خوب ۔ میرا تو خیال ہے کہ شوق شوق میں خطاطی سیکھ بھی لی ہو گی ۔ اور جس کام کا شوق ہو تو انسان اسے سیکھ کر ہی دم لیتا ہے۔ کیوں صحیح کہا ناں جناب؟ :):):):)
  20. اشتیاق علی

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    کیا یہ آپ نے خود بنایا ہے؟
Top