نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    ما شااللہ نمونے بہت زبردست ہیں۔ کیا آپ خطاط ہیں ؟ اگر ہاں تو اپنی خطاطی کے نمونے بھی پیش کریں۔
  2. اشتیاق علی

    کچھ میری ڈیزائننگ

    آج پھر ایک عمدہ خبر ۔ ایک فونٹ تیاری کے مراحل میں ہے ابھی اس کی اشکال ہی بنائی ہیں۔ احباب ملاحظہ کریں۔
  3. اشتیاق علی

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    ما شا اللہ ۔ اس تقریب کی تصویریں دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا۔ میرا بھی دل تھا کہ میں بھی اس تقریب میں شامل ہوتا مگر امتحانی پرچہ کی وجہ سے آ نہیں سکا۔ اس لیے محفلین سے ملنے کا منصوبہ کامیاب نہ ہو سکا۔ مگر تصاویر دیکھ کر ایسے ہی لگا جیسے میں بھی اس تقریب میں لمحہ بہ لمحہ شامل رہا ۔ خیر الف نظامی...
  4. اشتیاق علی

    گپ شپ حصہ چار

    اتنے دنوں کے بعد آج اف کر رہی ہیں؟
  5. اشتیاق علی

    فجر نستعلیق کا سورس

    ما شا اللہ ۔ اچھی پیش رفت ہے۔ اگر عزت مآب نبیل بھائی اور محب علوی بھائی اس پر کچھ کام کریں اور انہیں ہمارے فونٹ ساز حضرات کے لیے کارآمد بنائیں تو نئے آنے والے فونٹس میں سو فیصدی بہتری ممکن ہے۔ امید ہے کہ احباب اس پر توجہ دیں گے۔
  6. اشتیاق علی

    اردو زبان میں شامل ترکی الفاظ

    حسان خان بھائی آپ نے لنک نہیں بھیجے۔ لگتا ہے کہیں مصروف ہیں؟
  7. اشتیاق علی

    اردو زبان میں شامل ترکی الفاظ

    آپ ما شا اللہ سے ترکی زبان کے بارے میں کافی معلومات رکھتے ہیں اور اس معلومات کو شامل محفل بھی کر رہے ہیں۔ میں تو یہ چاہتا تھا کہ اردو زبان سے بھی واقف ہیں اور ترکی بھی بخوبی جانتے ہیں کیوں ناں آپ ہی سے ترکی سیکھ لی جائے مگر لگتا ہے کہ آپ اس موڈ میں نہیں ہیں :):):):)۔ لیکن میں پھر بھی کہوں گا کہ...
  8. اشتیاق علی

    اردو زبان میں شامل ترکی الفاظ

    حسان خان کیا ترکی سیکھنے کے اسباق بھی کہیں شروع کر رکھے ہیں؟
  9. اشتیاق علی

    کچھ میری ڈیزائننگ

    اسی طرح کی مزید خطاطی۔ یہ بھی السٹریٹر میں کی ہے۔ اسے بنانے میں قریب 2 گھنٹے کا وقت لگا۔
  10. اشتیاق علی

    کچھ میری ڈیزائننگ

    ایڈوب السٹریٹر میں کی گئی خطاطی۔ یہ لفظ تقریبا 35 منٹ میں بنے۔
  11. اشتیاق علی

    کچھ میری ڈیزائننگ

    اسی طرح کا ایک اور وال پیپر۔
  12. اشتیاق علی

    کچھ میری ڈیزائننگ

    حسین منی وانا من الحسین ۔ لاہوری نستعلیق میں لکھا گیا۔ اور اسی عبارت سے بنایا گیا ایک وال پیپر۔
  13. اشتیاق علی

    کچھ میری ڈیزائننگ

    سلام یا حسین۔
  14. اشتیاق علی

    کچھ میری ڈیزائننگ

    ٹھیک ہے جناب مجھے کل تک کا وقت دیں ۔ صبح جا کر پہلی فرصت میں اس سائز میں بنا کر آپ کو دیتا ہوں۔
  15. اشتیاق علی

    نیا فونٹ (کوفی سٹائل)

    بہت خوب ۔ ضرور چیک کروائیے گا۔
  16. اشتیاق علی

    نیا فونٹ (کوفی سٹائل)

    شاید آپریٹنگ سسٹم اردو لینگوئج سپورٹ نہیں رکھتا ہوں۔
  17. اشتیاق علی

    نیا فونٹ (کوفی سٹائل)

    ابھی تو ریلیز بھی نہیں ہوا ۔
  18. اشتیاق علی

    کچھ میری ڈیزائننگ

    آپ اپنے سکرین کی ریزولوشن بتا دیں اس کی مطابق بنا دیتا ہوں آپ کو۔
  19. اشتیاق علی

    کچھ میری ڈیزائننگ

    یا حسین خطاطی السٹریٹر میں کی گئی ۔
  20. اشتیاق علی

    کچھ میری ڈیزائننگ

Top