علم اور شعور کی کمی کے باعث زیادہ تر لوگ سطحی شاعری پسند کرتے ہیں. ایسے لوگوں کے سامنے اگر معیاری شاعری کی ترویج کی بھی جائے تو جواب آتا ہے کہ "سر کے اوپر سے گزر گئی شاعری" :)
جی، سرنگ والے مورچے میں تو جاتے ہوئے ڈر لگ رہا تھا. لیکن ہمت کر لی اور ایک نظر دیکھنے اندر چلے ہی گئے. دل تو تھا کہ مورچے سے باہر مشاھدہ کیا جائے کہ کیا نظر آتا ہے. صرف نہر نظر آتی ہے یا پار کے کھیت بھی. لیکن اندر کا ماحول ایسا نہیں تھا. :)