نتائج تلاش

  1. قمر رضوان قمر

    بیت بازی

    ہم ہی بگاڑیں گے ہم ہی سنواریں گے تیری زلفیں تیری عادت تیری حالت
  2. قمر رضوان قمر

    تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

    مجھے بہت بہت خوشی ہوئی ۔ اور میں نہائت مشکور ہوں سیما علی کا جنہوں نے مجھے وقت دیا اور میرا انٹرسٹ قائم رکھا اب انشااللہ روزانہ ملاقات ہوگی
  3. قمر رضوان قمر

    تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

    اب بندہ ناچیز کو بیویوں کی خدمت میں حاضری دینا ہے لہذا کل ملاقات ہوگی انشااللہ
  4. قمر رضوان قمر

    تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

    بہت شکریہ مھر میری اردو اتنی خالص نا ہو شائید کمی بیشی پر معذرت
  5. قمر رضوان قمر

    تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

    مجھے فورم پر آ کر بہت بہت خوشی ہوئی اور جس طرح پہلے ہی دن اتنا سراہا گیا بہت شرکریہ میں امید کرتا ہوں کہ اپنی موجودگی کو تا دیر قائم رکھ پائوں
  6. قمر رضوان قمر

    تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

    اس کو اردو میں مدیر مدقق داخلی کہتے ہیں جبکہ انگلش میںinternal auditing manager
  7. قمر رضوان قمر

    تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

    میں اردو شاعری پر اور اقتباسات پر سرچ کر رہا تھا تو فورم سے تعارف ہوا اچھا لگا تو انٹری لے لی
  8. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں ہی بے سبب نا پھرا کرو کسی شام گھر بھی رہا کرو وہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو
Top