نتائج تلاش

  1. قمر رضوان قمر

    تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

    میں ایک مدقق ہوں ۔ تعلیم بی کام۔عمر کا نا پوچھیں نام قمر رضوان۔ برادری آرائیں پنجاب ٹوبہ ٹیک سنگھ ابھی دبئی میں جاب کرتا ہوں
  2. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی حکم کریں مجھے ارشاد دیں
  3. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرافی نوازنے پر نہایت مشکور ہوں
  4. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    معذرت تھوڑی تاخیر ہو گئی مجھے اچانک باہر جانا پڑا
  5. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گنگا کبھی الٹی نہی بہی ۔ باتیں ہیں۔ میں نے خود دیکھی ہے گنگا ایک ہی طرف بہتی ہے واپس کبھی نہی بہی
  6. قمر رضوان قمر

    بیت بازی

    میرا نبی واحد میرا خدا واحد
  7. قمر رضوان قمر

    بیت بازی

    ثانی نہی ہے دونوں جہاں میں میرا نہی واحد میرا خدا واحد
  8. قمر رضوان قمر

    بیت بازی

    مشکل ہے پلیز وقت درکا
  9. قمر رضوان قمر

    بیت بازی

    اب کے برس نہی ممکن ملنا اسکا پھر بھی ہم انتظار کیئے جاتے ہیں
  10. قمر رضوان قمر

    بیت بازی

    یہ بھی کوئی جینا ہے کہ تنہائوں میں رہوں میں کیوں نا کسی اجنبی کے ہمراہ جیوں میں معذرت ۔ قلت وقت
  11. قمر رضوان قمر

    بیت بازی

    نا وہ سمجھتی ہے مجھے نا پہچانتی ہے میرے سامنے گھر کی کھڑکی سے جھانکتی ہے یہ بھی انداز ہمارے ہیں تمھیں کیا معلوم ہم نمہیں جیت کے ہارے ہیں تمھیں کیا معلوم
  12. قمر رضوان قمر

    بیت بازی

    یہ اشعار میرے اپنے ہیں وزن برابر نا ہوا تو معذرت
  13. قمر رضوان قمر

    بیت بازی

    دل گرفتہ بھی ہوں رنجیدہ بھی ہائے اللہ دل اس کا گرویدہ بھی
  14. قمر رضوان قمر

    بیت بازی

    محبتیں ہی نہی کافی جینے کے لئیے صعوبتیں بھی تو زندگی کا حصہ ہیں
  15. قمر رضوان قمر

    بیت بازی

    میں تو دن رات اسے سوچتا ہوں پھر وہ ملتی کیوں نہی یارب
  16. قمر رضوان قمر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے اندازہ نہی ہے کہ اردو محفل کے فورم کو کیسے استعمال کیا جاتا ہے لہذا رہنمائی فرمائیں تا کہ میرے نمبر تب کاٹیں جب میری تعلیم مکمل ہو بنا تعلیم نمبر کٹوتی ظلم تصور ہوگا
  17. قمر رضوان قمر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب آپ پھر یہ سے اقتباس کہیں
  18. قمر رضوان قمر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تنہائیاں یہ محبت اور زیست کس کس کو دیکھوں سبھی تنہا ابھی نیا ہوں لہذا عین نوازش ہوگی اگر سائل کے ساتھ رعایت برتی جائے
Top