اسلام آباد: امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف سے مذاکرات کےلیے پہل کرے اور معاملات چوراہوں کے بجائے میز پر حل ہونے چاہیئں۔
اسلام آباد میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ مذاکرات میں اب کوئی بڑی...