اگر مئی 2013 میں حلقے کھل جاتے تو شاید چار لوگوں کی قربانی دیکر بچ جاتے
خواجہ سعد رفیق، خواجہ آصف، ایاز صادق اور محمد صدیق خان بلوچ کی قربانی دے دیتے
دھاندلی کرنے والے نواز شریف کو ہم وزیر اعظم تسلیم نہیں کرتے۔ اگر مارشل لا آتا ہے تو سب ہی اس کی زد میں آئیں گے صرف تحریک انصاف نہیں۔ جمہوریت بچانے...