نون اور پی پی پی مک مکا میں یہ بھی طے ہوا تھا۔ نون نے این آر او کو تسلیم کر لیا ۔ اور پی پی پی نے مشرف کو صدارت سے ہٹانے کا وعدہ کر لیا
پی پی اور نون نے 2008 کے انتخابات کے بعد مشرف کو اسمبلی کے ذریعے فارغ کرنے کے لئے چارج شیت تیار کی ۔ جس میں بے نظیر اور بگتی کا قتل اور تین نومبر کا ماورائے...