نتائج تلاش

  1. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید بلکہ شاید کیا یقین ہے کہ آپ نے کہا ہے تو درست ہی ہوگا لیکن ہمارے ایک استاد تھے(خدا غریق رحمت فرمائے ) جب وہ کسی طالبعلم کی بار بار کی غلطیوں سے تنگ آجاتے تو گوشمالی کرتے ہوئے اسی طرح بولا کرتے تھے۔:):)
  2. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمیں جنبد زماں جنبد نمی جنبد گل محمد
  3. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کا کپ ہو بقول ماہی احمد بھاپ اڑاتا اور گاجر کا لذیذ حلوہ تو مزہ دوبالا ہوجاتا ہے
  4. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب تک گاجر کا حلوہ نہ کھاؤ زمستان کا لطف ہی نہیں آتا
  5. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر کیا نکلا اس ساری گپ شپ کا۔نہ چائے ملی نہ حلوہ!
  6. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طرفہ تماشا ہے حسرت کی طبیعت بھی
  7. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم کی بہت سی قسمیں ہیں جن میں سے ایک خود اپنے اوپر ظلم کرنا بھی ہے۔گناہ، خواہ کوئی بھی ہو، اپنے اوپر ظلم ہے۔
  8. عمار نقوی

    جہل خرد نے دن یہ دکھائے/ گھٹ گئے انساں بڑھ گئے سائے

    جہل خرد نے دن یہ دکھائے/ گھٹ گئے انساں بڑھ گئے سائے
  9. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بات تو درست ہے آپ کی !
  10. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اگر ہم موقع پر نہ پہنچتے تو "ہ" بے چارہ ڈوب ہی گیا ہوتا
  11. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یقین کیجئے آپ نے اس بار "ہ" کو چائے کے حوالہ کر دیا :p:p
  12. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہوتا ہے جی کوئی بات نہیں
  13. عمار نقوی

    کہانی مکمل کریں

    شمشاد صاحب کہانی تکمیل کے لئے آپ کی منتظر ہے۔
  14. عمار نقوی

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    جس کا نہ کوئی سر ہے نہ پیر
  15. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یکسانیت سے طبیعت اوب جاتی ہے
  16. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب جا کے موڈ ذرا فریش ہوا۔
  17. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بوریت بھی تھی کافی
  18. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھیکا پھیکا سا رہا بس۔
  19. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نصیب والوں کو حاصل ہوتا ہے ایسا فہم و فراست
  20. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    معقول بات ہے آپ کی
Top