نتائج تلاش

  1. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپ کے سلام کا جواب حاضر ہے : علیکم السلام و رحمة الله و بركاته
  2. عمار نقوی

    صبح بخیر!

    علیکم السلام و رحمة الله و بركاته آمين صبح بخبر
  3. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہر شخص کا سوچنے کا اپنا انداز ہوتا ہے۔کوئی مثبت سوچتا ہے تو کوئی منفی۔کسی کی نظر زندگی کی خوبصورتیوں پر ہوتی ہے تو کسی کا طائرے فکر ہمیشہ تعفن زدہ بدصورتیوں پر ہی بیٹھتا ہے۔
  4. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعا بات تو صحيح ہے مشق سے ہی مہارت پیدا ہوتی ہے۔
  5. عمار نقوی

    موسم سرما کی پہلی بارش درجہ حرارت میں کافی گراوٹ

    موسم سرما کی پہلی بارش درجہ حرارت میں کافی گراوٹ
  6. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقیقت یہ ہے کہ سیما آپی روشنی کی رفتار سے آگے بڑھتی جا رہی ہیں:):)
  7. عمار نقوی

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    لو جی اب تو مذاق کرنا بھی گناہ ہو گیا:D:D:D:):)
  8. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چیک کر لیا آپ نے شاید
  9. عمار نقوی

    کل سحر کے وقت بارش کا امکان ہے

    کل سحر کے وقت بارش کا امکان ہے
  10. عمار نقوی

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    دیکھئے غیرت کو چیلنج مت کیجئے ! نہیں تو ۲ دن میں ۵۰ صفحے ٹائپ کرکے پیش کر دیں گے :):)
  11. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹرانسفارمر فیل ہوجائے تو گاؤں دیہات میں بڑی مشکل کا سامنا ہوتا ہے
  12. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اسی کے ساتھ نیا سلسلہ شروع :):)
  13. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہی حال رہا تو بڑی جلدی سیما علی آپی دس ہزاری کلب میں شامل ہو جائیں گی
  14. عمار نقوی

    برقی کتابوں کے سرورق

    سر ورق ہی اتنے خوبصورت اور دیدہ زیب ہیں کہ دیکھنے والا کتاب پڑھنے پر مجبور ہو جائے۔ ماشاء اللہ !!
  15. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں جی:)
  16. عمار نقوی

    ذ را مسکرا ئیے

    ماشاء اللہ کتنی متدین اور صابر و شاکر بیوی تھی :):D:D:D
  17. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نیکی کر دریا میں ڈال
  18. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    معاف کردینا بڑپن کی نشانی ہے
  19. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لہو دے کر جس نے سینچا ہو وہ ہاتھ پر ہاتھ دھر کر پیڑ کو مرجھاتا نہیں دیکھ سکتا
  20. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرمان رب ہے اس میں کیا شک !
Top