نتائج تلاش

  1. طالوت

    نظریاتی ریاست کی وجہ سے پاکستان میں صحیح تاریخ لکھنے کی گنجایش نہی

    آدھا سچ پورے جھوٹ سے برا ہوتا ہے ، اس کے اثرات کا اندازہ مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان و ایران سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔
  2. طالوت

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    اول تو کسی کے اسلام سے پھر جانے پر موت کی سزا ہی درست نہیں اور اگر یہ معاملہ ایسا ہی جیسا بیان کیا گیا ہے تو ان سزا دینے والوں کی جہالت پر کوئی شبہ نہیں۔
  3. طالوت

    نظریاتی ریاست کی وجہ سے پاکستان میں صحیح تاریخ لکھنے کی گنجایش نہی

    اس معاملے میں تحقیق کرنے والوں ، اعتراضات کرنے والوں یا سرے سے انکار کرنے والوں کی مغربی ممالک میں شامت سے ۔ کچھ عرصہ قبل امریکہ یا غالبا کینیڈا میں کسی صاحب کے اپنے بچے کا نام ایڈولف ہٹلر رکھنے پر جو طوفان مچایا گیا اس کی ایک معمولی سی مثال کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے ، کچھ یہی رویہ ہمارے ہاں...
  4. طالوت

    اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    اٹ از "ٹٹ فار ٹیٹ" اردو کو وحی خداوندی سمجھنے والوں نے دیگر زبانوں کا جنازہ نکالا اب باری اردو کی ہے۔ یوں بھی دنیا جس تیزی سے قریب ہو رہی ہے ایسے میں تیسری دنیا کی زبانوں کو اپنا آپ بحال رکھنا انتہائی مشکل ہے۔
  5. طالوت

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    شریعت وہابی ہو شعیہ ہو یا سنی کوڑوں اور سنگسساری سے آگے نہیں بڑھ پاتی۔ پچھلے دنوں ہماری اسلامی نظریاتی کونسل اپنی توانائیاں لڑکیوں کی شادی کی عمر کم کرنے میں صرف کر رہی تھی شاید انھیں جنت میں جا پہنچنے پر یقین نہیں۔
  6. طالوت

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فضول خرچیوں اور حماقتوں کے عادی اور ناک تلک قرضوں میں ڈوبے اس ملک کا 5 ارب ڈالر سے کچھ نہیں ہوگا نہ ہی پچاس ارب ڈالر سے کچھ۔
  7. طالوت

    نظریاتی ریاست کی وجہ سے پاکستان میں صحیح تاریخ لکھنے کی گنجایش نہی

    چھ ملین کے فراڈ پر اعتراض ہے ، یہودیوں کی ہلاکتوں پر نہیں۔
  8. طالوت

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    اور پھر تیرا مولوی میرا مولوی ۔ حالانکہ مولوی ایک ذہنیت کا نام ہے جس کی عمدہ مثالیں ہر جگہ پائی جاتی ہیں اور جس سے کبھی خیر برآمد نہیں ہوا۔
  9. طالوت

    گیم آف تھرونز

    تینون سیزن دیکھ رکھے ہیں چوتھے کا ارادہ ہے ۔ جیفری یا کسی اور کسی زندگی موت بتا کر سریز کا مزہ کرکرا کرنے سے گریز کریں۔
  10. طالوت

    گور خور (ضب) کی عربی بریانی ۔ ۔ ۔ (؟)

    ہوسٹنگ سائٹ جاتی رہی۔
  11. طالوت

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    گویا آپ کہہ رہے ہیں کہ اس ترتیب سے دیکھا جانا چاہیے ؟؟ یہ تو بہتر ہے منی سریز سے پہلے ہی آزمائش ہو جائے گی۔
  12. طالوت

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    سائنس فکشن کے معاملے میں فائر فلائی کے علاوہ تجربات کچھ خاص اچھے نہیں رہے ، ذرا دو چار قسطوں کے بعد روشنی ڈالیں ۔
  13. طالوت

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    گیم آف تھرونز کے مقابلے میں یہ بہتر نہیں لگ سکتی کیوں کہ اس سریز کی کہانی میں کہانیاں ہی کہانیاں ہیں جب کہ یہاں مجموعی طور پر کہانی ایک ہی فرد کے گرد گھوم رہی ہے اور یہ دیکھ دیکھ کر شاید دیکھنے والے پک گئے ہیں ۔ مگر گیم اف تھرونز "ٹوٹل " Fantasy ہے مگر وائی کنگز میں ایسا نہیں۔ بہرحال میرے خیال...
  14. طالوت

    آمنہ مسعود جنجوعہ کی گرفتاری کے شرمناک مناظر

    اخلاقی دیوالیہ پن کے شکار معاشروں میں ایسے واقعات معمول کی بات ہیں۔ مگر جب ریاست اور اس میں موجود طاقتور غنڈے یہ کھیل حب الوطنی یا مذہب کے نام پر کھیلیں تو یہ اپنی شرمناکی کی آخری حدوں کو چھونے لگتا ہے۔
  15. طالوت

    کیا آپ کی اپنے پیشے کے دوران کبھی بے عزتی ہوئی؟

    باس کی وارننگ اگر بزِتی میں شمار ہوتی ہے تو پچھلے سات برسوں میں چھ سات بار تو ہوئی ہے اصلا 2007 میں ہوئی تھی جب پہلےباس کا خیال تھا (جس کا اظہار بہ زبان کیا گیا) کہ جن ذمہ داریوں کے لئے مجھے چنا گیا ہے میں اس کا اہل نہیں تاہم یہ داغ تین چار سالوں بعد دھلا جب اسی باس کی خواہش تھی کہ میرا ٹرانسفر...
  16. طالوت

    سعودی عرب: وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 100 سے زیادہ- 2012 سے 2014

    دن بدن بڑھتے ہوئے واقعات اور اب رمضان کی بھی آمد آمد ہے اور اس کے بعد حج کا سلسلہ ۔ ویکسین کی دریافت میں بھی ناکامی کا سامنا ہے ۔میں تو آئندہ جمعہ کے اجتماعات میں شرکت سے بھی گریز کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔
  17. طالوت

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    Vikings دیکھنا شروع کی ہے ۔ مرکزی کردار (Ragnar Lothbrok) میں Travis Fimmel نے خوب جان ڈالی ہے ۔ مجموعی طور پر ایک شاندار سلسلہ ہے ، گیم آف تھرونز پسند کرنے والوں کو یہ بھی بہت بھائے گی۔
  18. طالوت

    زم زم کا ایک گھونٹ

    جس قدر گفتگو ہو جائے ، دنیا گول ہی ثابت ہو گی ۔ :)
  19. طالوت

    طالبان بندوق کی نوک پر شریعت نہیں چاہتے: عمران خان

    لیکن عمران خان کی سمجھ میں یہ کیوں نہیں آ رہا کہ عوام طالبانی شریعت نہیں چاہتے ۔ عمران خان کو شرعیت سے اس قدر لگاؤ ہے تو یقینا خیبر میں اس سلسلے میں راہ ہموار کرنی چاہیے اور ساتھ ہی ساتھ اپنے کل کو بھی برطانیہ سے درآمد کر کےاس شاندار ماحول میں پروان چڑھانا چاہیے۔
Top