نتائج تلاش

  1. طالوت

    سعودی عرب نے ہندو لفظ "راما" سمیت 50 ناموں پر پابندی لگادی

    میں کہیں بھی رہوں جسے درست سمجھوں اسے کہنا چاہیے مگر یہاں مغربی سیکولر نظام کی تعریف کہاں سے آ گئی ؟ توبہ کریں اور ایسی باتوں سے گریز کریں میں ابھی بھی سعودی عرب میں ہی مقیم ہوں :)
  2. طالوت

    سعودی عرب نے ہندو لفظ "راما" سمیت 50 ناموں پر پابندی لگادی

    آپ نہ بحثیں ، ہمارے ہاں بحث کی روایت کچھ یوں بھی اچھی نہیں ، بس فرمائیں بندہ ناچیز ہمہ تن گوش ہے :)
  3. طالوت

    زم زم کا ایک گھونٹ

    اس بنیادی شرط کے ساتھ "منرل واٹر " بھی پی لیں تو شفاء ہو سکتی ہے :) ۔
  4. طالوت

    سعودی عرب نے ہندو لفظ "راما" سمیت 50 ناموں پر پابندی لگادی

    کند تے نہ رکھن نال وی نئیں ڈھینڈی :) میری رائے میں جیسے بریلوی ذہنیت دیو بندی ذہنیت صوفی ذہنیت تشیع ذہنیت وغیرہ اپنی اپنی پابندیاں لگانے میں آزاد ہیں جو وہ اپنی بساط کے مطابق لگاتے رہتے ہیں نجدی یا وہابی ذہنیت بھی یہ حق رکھتی ہے۔ اصل بات یہ کہ جن ممالک میں انسانی آزادیاں سلب ہیں بنیادی انسانی...
  5. طالوت

    دل کیا ہے

  6. طالوت

    شِو کمار بٹالوی کا واحد، یادگار، نایاب انٹرویو

    اے پورا انٹرویو نئیں لگدا ، تے پورا لبھ لبھ وی نئیں لبھیا۔
  7. طالوت

    آج اچانک یو ٹیوب سرچ میں مجھے یہ ویڈیو ملا (Documentary about Bahrain brutality - Al-Jazeera - Urdu)

    یہ زمرہ غیر سیاسی و غیر مذہبی ویڈیوز کا ہے ۔ ناظمین اس اسٹیج کو کہیں اور منتقل کر دیں۔
  8. طالوت

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    ۔ گزارش کہ اختلاف رائے میں اگر شائستگی کو دخل نہیں تو پھر زبانیں دراز کرنے سے کیا حاصل ؟کیونکہ باقی توصرف انا رہ جاتی ہے۔
  9. طالوت

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    کیونکہ جہنمی قرار دے رہے ہیں ، ایسا کون کہتا ہے کہ میں دین کو مانتا نہیں ۔ میں تو بس دین ہی کو مانتا ہوں ۔ یہ تو مذہبی معاملہ ہے۔ ستر کنواریوں کی جو منظر کشی میں نے مسجد میں سنی اور دیکھی ہے تو کبھی کبھی مذہب کو دین پر غالب کر دینے کو جی چاہتا ہے ;) ۔
  10. طالوت

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    چونکہ اس "آرٹیکل" نما چیز نہ سر ہے نہ پیر ۔ یوں بھی نہ وہ مکان رہا نہ وہ مسجد وہ تو محض ایک زمین کا ٹکڑا رہ گیا ہے جس پر مختلف تعمیرات ہوتی آئیں۔ اسلیے اس کے مکان ہونے پر اصرار بے معنی ہے ، مقام پر البتہ کیا جا سکتا۔
  11. طالوت

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    احد شہدا کی قبور کے گرد ایک وسیع جنگلہ لگایا گیا ہے ، زائرین وہاں سے مٹی اور کنکر اٹھا کر لے جاتے ہیں بلکہ احد پہاڑ سے بھی لے جاتے ہیں ۔ شاید تعمیر نو سے مراد یہاں ااسی قسم کے حفاظتی حصار ہوں ۔
  12. طالوت

    جدید میڈیکل سائنس (اردو) کی کتابیں ڈاونلوڈ کیجیے

    لنک کسی انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کی ترکیب والی سائٹ کا پتا دیتا ہے تو کبھی "سوق" مارکیٹ پر جا ٹہرتا ہے اور آخر ایک انگریزی لغت کی سائٹ پر جا پہنچا۔
  13. طالوت

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    جب نیت ہی مخالفت کی ہو تو عذر یہ بھی ہو سکتا ہے کہ "تو آٹا گوندھتے وقت ہلتی کیوں ہے" ۔ میرا مشورہ ہے کہ یہ آل سعود و سعودی باز نہیں آئیں گے طالبان کی خلافت قائم ہو جانے دیتے ہیں پھر ان کی ایسی کی تیسی جہاں تین سپر پاوریں نہ ٹک سکیں وہاں ان ٹھنڈےمسلمانوں کی کیا حیثیت۔
  14. طالوت

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    منفی سوچ اور بد گمانی کا کوئی علاج نہیں۔ آج ایک مصری دوست سے شکوہ کیا جو سلفی مسلک رکھتا ہے کہ تم لوگوں نے مرسی کی حمایت نہ کر کے سیسی کو جگہ دی۔ تو اس کا جواب کچھ یوں تھا کہ "ہمارے ہاں تین رائے ہیں ، ایک جو اس کے قائل ہیں کہ حاکم وقت اگر مسلمان ہے تو اس کے خلاف بغاوت نہیں کی جائے گی (وہ...
  15. طالوت

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    یہ عام روایت کی جو میں بات کر رہا ہوں یہ مقامی لوگوں سے حاصل شدہ معلومات ہیں۔
  16. طالوت

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    عام روایت یہ ہے کہ لیٹرین وغیرہ ابو جہل کے مکان پر بنائے گئے تھے ۔ اب ابو جہل کے مکان پر بھی بنائے گئے ہوں تو کیا فرق پڑتا ہے ان کی چھت پر نماز پڑھی جاتی طواف بھی ہوا کرے گا۔ ملا کا اعتراض غسل خانوں اور وضو خانوں کی چھت پر نماز پڑھنے پر بھی ہے اسے بلند و بالا عمارات پر بھی اعتراض ہے جبکہ...
  17. طالوت

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    میری رائے میں مکان کا شاندار تاریخی پس منظر ہے اگر سعودی حکومت اسے مسمار کرنے کے بارے میں سوچ رہی ہے تو اس سے گریز کرنا چاہیے تاہم مسجد الحرام کی توسیع اور زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کے لئے حج و عمرے کا موقع فراہم کرنا زیادہ اہم بات ہے۔ کہ شاید کبھی ان عظیم اجتماعات کےحقیقی ثمرات بھی ملنے لگیں۔
  18. طالوت

    لورا لائی،سنگسار جوڑے کی قبر کشائی

    خدا ہی حافظ ہے ۔ کس جمعیت کی بات کر رہے ہیں ؟ جمعیت علمائے اسلام (ف یا س) ؟
  19. طالوت

    آپ کے بچپن کی تصاویر

    غالبا 1983 کے وسط کی بات ہے
  20. طالوت

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    آپ کو اس ناچیز کا مشورہ ہے کہ الفاظ کے استعمال میں احتیاط برتیں۔
Top