نتائج تلاش

  1. طالوت

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    اس "عظمت" کا انجام بھی دیکھ لیں۔ یہ لوگوں کی بد قسمتی ہے کہ وہ اگر ایک مر د و زن کی اولاد کے قائل ہوں یا ارتقائی عمل کے ، بہرحال نقطہ آغاز ایک ہونے کے باوجود "تو تو میں میں" سے باز نہیں آتے۔ اور پھر کسی اور کے کارناموں یا ناکامیوں پر میرا فخر یا شرمندگی کیسی۔
  2. طالوت

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    میرا ایک پٹھان دوست جس کے والدین نے میرے والدین کی طرح کراچی کو ہجرت کی، اکثر مجھ سے شکایت کرتا ہے کہ میں ایم کیو ایم سے متعلق رائے دینے میں زیادتی کر جاتا ہوں ، جان بچانے کو مجھے ایک سچ بولنا پڑتا ہے کہ میں نے ایم کیو ایم کے اسپوٹرز سے پنجاب کا باسی ہونے کے ناطے بےہودہ گالیاں سنی اور ایسے وقت...
  3. طالوت

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    یعنی آپ بھی اس لت میں مبتلا ہیں :)
  4. طالوت

    شکریہ اسد۔

    شکریہ اسد۔
  5. طالوت

    بلڈ گروپ سے شخصیت کا اندازہ

    اس میں کچھ حقیقت نہیں۔
  6. طالوت

    بدین میں خام تیل کا نیا ذخیرہ دریافت، یومیہ 800بیرل تیل کی پیداوار

    جلدی جلدی اس کی بجلی بنا لی جانی چاہیے۔
  7. طالوت

    جنرل مشرف کے حامی وکلا کی عدالت میں دھمکیاں

    اس بےچارگی کے کیا کہنے ، یہ بھی اسی سوچ کا حصہ تھا جس نے عرصہ دو دہائی تک آس پڑوس میں پھلجھڑیاں جلائے رکھیں ، وہ تو پھربھلا ہو امریکہ کا کہ اس نے ورلڈ ٹریڈ کا سارا غصہ افغانستان پر نکالنے کا فیصلہ کیا تواس سمیت بہت سوں کو خیال آ یا کہ چلو یہیں سے پلٹتے ہیں اور یہ بھی یاد رکھنے کی چیز ہے کہ...
  8. طالوت

    جنرل مشرف کے حامی وکلا کی عدالت میں دھمکیاں

    ہمیں قانون کی حکمرانی اور اداروں کی مضبوطی سے زیادہ شخصیات پسند ہیں۔ (ناپسندیدگی اس پر بھی بنتی ہے)
  9. طالوت

    جنرل مشرف کے حامی وکلا کی عدالت میں دھمکیاں

    غنڈے اور اس ساتھی غنڈوں سے اور توقع بھی کیا کی جا سکتی ہے ، پہلے پوری قوم کو مکے دکھائے جاتے تھے اب صرف صحافیوں اور وکیلوں کو دھمکیاں اور گالیاں دی جاتی ہیں۔ بزدل کمانڈو ۔
  10. طالوت

    کمپنی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    تیری مچھلی خراب ، تیرا تالاب گندا ،،،،،،،،،،،،، نہ نہ نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیری مچھلی خراب ، تیرا تالاب گندا ۔ حالانکہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لگے رہو ۔:)
  11. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    میرے پاس دکھائی دے رہی تھی ، لنک کا البتہ کچھ کرنا پڑے گا۔
  12. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    میرے پسندیدہ موضوعات میں سے ایک موضوع یعنی انسانوں کی تجارت اور غلامی ۔ امریکہ میں سیاہ فام افریقی غلاموں کی غلامی سے متعلق ایک سچی داستان اور اسے بطور "وڈیو تاریخ" کے بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔ غلامانہ اور حاکمانہ ذہن کو محض مناظر میں ہی بہت خوبصورتی سے اجاگر کیا گیا ہے۔ میں اب تک یہ سمجھنے سے...
  13. طالوت

    بلاول کا نیا خوشنما سٹائل۔ لڑکا دیکھنے میں اچھا ہے

    ایک ثقافتی "لوگو" بنا نہیں اور چلے ہیں سندھ کی ثقافت اجاگر کرنے جس کے اجاگر کرنے کے لئے ان مداریوں کی قطعا ضرورت نہیں۔
  14. طالوت

    برطانوی اخبار نے مصباح الحق کو دنیائے کرکٹ کا عظیم ترین کھلاڑی قرار دے دیا

    مصباح الحق کی برائیاں کرنا کچھ فیشن سا بھی ہو گیا ہے۔ کسی کامیاب کھلاڑی کی نشانی کیا ہے ؟ اس کی "پرفارمنس" اور اس حساب سے وہ ایک اچھا کھلاڑی اور کامیاب کپتان ہے۔ محض ذاتی پسند ، شہر یا صوبے کے تعصب کی بنیاد پر بھی ہمارے ہاں کھلاڑیوں کی مخالفت کی جاتی ہے اور جتنی مصباح کی گئی ہے شاید ہی کسی...
  15. طالوت

    ہماری بجلی کاٹی تو پنجاب کی سپلائی بند کردینگے، وزیراطلاعات خیبرپختونخوا

    ایک اور پڑھی لکھی جماعت قوم کو مبارک ، اخلاقیات کو پس پشت ڈال کر جیو !
  16. طالوت

    صرف 24 گھنٹوں کی موت

    طبی عملے سے ایسی حماقتیں ہوتی رہتی ہیں۔ دل کی دھڑکن بعض اوقات اس قدر کم ہو جاتی ہے کہ معالج دھوکہ کھا جاتا ہے ۔ ویسے جوگی سنیاسی وغیرہ بھی اس طرح کی کرتب کرتے رہتے ہیں۔
  17. طالوت

    اگر آپ ٹیسٹ یوں دعاؤں سے "نکالتے" رہے تو آئندہ زندگی میں بڑی مشکل ہووے گی۔

    اگر آپ ٹیسٹ یوں دعاؤں سے "نکالتے" رہے تو آئندہ زندگی میں بڑی مشکل ہووے گی۔
  18. طالوت

    بھارتی سفارتکار کی ملازمہ سنگیتا کے اہل خانہ کو امریکی تحفظ۔

    میرے لئے تو یہ شاندار بات ہے ، وہ افراد جن کے زندگیاں ایسے حالات میں گزر رہی ہیں ان کا محض بھارت یا امریکہ محبت یا نفرت میں اس سارے سلسلے میں رائے دینا افسردہ کرتا ہے ۔ اور ریمنڈ ڈیوس کیس میں امریکہ کو رگیدنے سے پہلے ہمیں اس خطے میں میر جعفر و صادق اور ان کے اگلے پچھلوں کے مسلسل ادا ہونے...
  19. طالوت

    توہین قرآن

    دین کی بنیاد اخلاقیات پر ہے اور قران اس کا منہ بولتا ثبوت ۔ اسی قران حکیم کی عزت و عظمت پر یہ کلام ، اورپھر ہم کہتے ہیں یہود و نصارٰی کی سازش ہے۔;)
Top