نتائج تلاش

  1. طالوت

    سعودی ٹیلی کام المعروف ایس ٹی سی کی بدمعاشی (سعودیہ میں مقیم احباب توجہ فرمائیں)

    آپ کی جانب سے کسی مشورے کا منتظر ہوں ۔ آخری آپشن کنیکشن کی بحالی کے طور پر طے کر رکھا ہے۔
  2. طالوت

    سعودی ٹیلی کام المعروف ایس ٹی سی کی بدمعاشی (سعودیہ میں مقیم احباب توجہ فرمائیں)

    یہ معاملہ عوام الناس کی بے وقوفی کا نہیں ، محض ہٹ دھرمی اور بد معاشی کا ہے ۔ کہنے والے کہتے ہیں کہ یہ سعودی عرب کی آرامکو کے بعد دوسری بڑی منافع بخش کمپنی ہے ، اور لگتا ہے اس مقام پر یہ انھی حرکتوں کے سبب ہے۔
  3. طالوت

    سعودی ٹیلی کام المعروف ایس ٹی سی کی بدمعاشی (سعودیہ میں مقیم احباب توجہ فرمائیں)

    پڑھنے میں تو یہ قصہ دلچسپ اور پر مزاح لگتا ہے (میں نے بھی پرمزاح کی ریٹنگ دی ہے) لیکن جب یہ سب بھگتایا جا رہا ہوں بندہ زچ ہو کر رہ جاتا ہے اور طالبان کی سخت یاد آتی ہے:notworthy: مگر بعد میں محفلوں میں بیٹھ کر ان واقعات پر خوب قہقہے بھی لگتے ہیں۔ موبائلی ایک نجی کمپنی ہے ، اس کا یہ حال ہے تو...
  4. طالوت

    سعودی ٹیلی کام المعروف ایس ٹی سی کی بدمعاشی (سعودیہ میں مقیم احباب توجہ فرمائیں)

    اگرچہ 500 ریال بھلانا بھی آسان نہیں لیکن جو کچھ میں اب تک معلوم کر چکا ہوں اس کے مطابق ان کا بل 2000 یا اس سے بھی زیادہ ہو سکتا ہے ۔ بلکہ دو سعودیوں سے اس معاملے میں بات چیت پر انکشاف ہوا کہ وہ خود ان کے ستائے ہوئے ہیں۔
  5. طالوت

    سعودی ٹیلی کام المعروف ایس ٹی سی کی بدمعاشی (سعودیہ میں مقیم احباب توجہ فرمائیں)

    اگر بیان کر سکتے ہیں تو بیان کریں تاکہ مستقبل میں ایسے کسی معاملے سے بچا جا سکے۔ :)
  6. طالوت

    سعودی ٹیلی کام المعروف ایس ٹی سی کی بدمعاشی (سعودیہ میں مقیم احباب توجہ فرمائیں)

    تو کوئی حل نکلا ؟ ویسے میں کسی بڑے عہدے دار کی ای میل تلاش میں ہوں۔ جیسے ہی ملی پھر وہاں رابطے شروع۔
  7. طالوت

    سعودی ٹیلی کام المعروف ایس ٹی سی کی بدمعاشی (سعودیہ میں مقیم احباب توجہ فرمائیں)

    رسمی رسید پر اصرار کے باوجود وہ نہیں دی گئی البتہ 907 پر ایک ریفرنس نمبر ضرور دیا گیا تھا جس کے بارے میں بعد کوئی سننے کو ہرگز تیار نہیں۔
  8. طالوت

    سعودی ٹیلی کام المعروف ایس ٹی سی کی بدمعاشی (سعودیہ میں مقیم احباب توجہ فرمائیں)

    یہ یہاں کی ہی نیشنل ٹیلی کام ہے ، شاید شکایت شاہ عبداللہ سے ہی کرنی پڑے گی۔
  9. طالوت

    سعودی ٹیلی کام المعروف ایس ٹی سی کی بدمعاشی (سعودیہ میں مقیم احباب توجہ فرمائیں)

    جی تو سعودیہ میں مقیم احباب ، آپ کی توجہ درکار ہے ، اگر مدد بھی فراہم کر دیں تو بڑی نوازش ہو وے گی۔ قصہ کچھ یوں ہے کہ سال سے کچھ اوپر مجھ سے ایک حماقت سرزد ہو گئی کہ میں نے الہاتف (لینڈ لائن ) جو ایک ساتھی کے نام پر رجسٹر تھی ، اس دوست کی رخصتی کے سبب اپنے نام پر منتقل کر وا لیا ۔ گذشتہ...
  10. طالوت

    لاہور کے قدیم حصے کی بحالی کا منصوبہ

    یعنی آئندہ برس اصلی لاہور اور بہتر انداز میں دیکھنے کو ملے گا۔ ۔ بد قسمتی سے لاہور میں بھی بے ہنگم ٹریفک ، ہر طرح کی آلودگی اور صفائی کے ناقص انتظام (اور سیاحتی معلومات و ہدایات کی نایابی) نے لاہور جیسے تاریخی شہر کو گندلا کر رکھا ہے مگر لاہور کا چسکا بہت برا ہے ، قدم خودبخود لاہور کی جانب...
  11. طالوت

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    (مترجم: نعیم اللہ ملک) (کتاب ابھی زیر مطالعہ ہے )
  12. طالوت

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سائیں جی ایم سید کی کتاب "سندھو دیش" (ترجمہ) زیر مطالعہ ہے۔
  13. طالوت

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    الف لیلٰی ۔ پوری چورانوے راتوں کی کہانیاں مکمل ہو چکی ہیں ، یوں لگتا ہے کہ ترجمے میں عرب ثقافت و انداز گفتگو کو بری طرح نظر انداز کیا گیا ہے۔
  14. طالوت

    دہشت گردی کے انتہائی وسائل حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار --از : محمد علم اللہ اصلاحی

    بہت عمدہ اور معلموماتی مضمون ہے ، کچھ تکنیکی (اور شاید ٹائپو ) غلطیاں ہیں جنھیں دوبار بغور مطالعے کے بعد دور کیا جا سکتا ہے۔ اور مضمون کو اس طرح سے تقسیم کرنا کہ حیاتیاتی ہتھیاروں کی تعریف ، تاریخ ، اقسام، استعمال، نقصان ، بچاؤ ، اور مستقبل کے خطرات بالترتیب اگر رکھیں جائیں تو نہ صرف یہ کسی...
  15. طالوت

    توجہ درکار ہے ۔

    برطانوی ہند کے دور میں انگریز افسران باقاعدہ ہر چیز بشمول ماحولیات کا ریکارڈ مرتب کرتے تھے اور غالبا "گزٹ" کے نام سے ان کا کچھ حصہ شائع بھی ہوتا تھا ۔ تاہم میرا نہیں خیال کہ انٹرنیٹ پر وہ ریکارڈ دستیاب ہے ۔ ۔
  16. طالوت

    ایک سکینر کی کہانی..........رؤف کلاسرا

    سینکڑوں کہانیاں ہیں ، کرپشن قتل گاہوں کا بنیادی سبب ہے مگر اس ملک میں اس کو اس طرح سے لیا گیا ہے کہ لوگ اب اس سے کراہت بھی محسوس نہیں کرتے۔
  17. طالوت

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    ایک اور مزیدار دھاگا ۔ مزیدار اسلئے کہ احباب کس سمت کو ہیں اس کا تعین کرنا مشکل ہو رہا ہے کوئی خون میں لت پت اخوانیوں کے پس پردہ دل کے پھپھولے پھوڑ رہا ہے تو کوئی اپنی جماعت کے عقیدہ و عمل کی یاد گہنا رہا ہے۔ جس طرح یورپ کو ذاتی و علاقائی مفاد کے حصول کے لئے دو عالمی جنگیں لڑ کر عقل آئی ہے...
  18. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    متاثر کن ۔۔۔۔۔۔۔ضرور دیکھیں۔ Waste Land http://www.wastelandmovie.com
  19. طالوت

    ٹور ڈی طورخم

    ادا نواز لکھنے والے اس سے باہر کیونکر ہو سکتے ہیں۔
  20. طالوت

    زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    پس ثابت ہوا کہ مذہبی ٹھیکدار حماقتوں میں سرحدوں ، مسلکوں اور فرقوں سے مبراء ہیں۔۔
Top