نتائج تلاش

  1. طالوت

    متبادل ادویات سے متعلق ویپ سائٹ؟

    چند سال قبل مجھے ایک ایسی ویب سائٹ دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا جس میں پاکستان میں مختلف ادویات کی متبادل ادویات ، ان کو بنانے والی کمپنیوں کے نام اور ان کی قیمتیں درج تھیں ۔ اس ویب سائٹ کا مقصد ایک ہی مرض کے لئے کسی ایک دوا کے مختلف ناموں اور قیمتوں سے متعلق آگاہی تھا تاکہ جو افراد کسی ایک مخصوص...
  2. طالوت

    میں ایک سورما صحافی ہوں۔(طلعت حسین)

    :):) معاف کر دیں اس کی خطا ، اس کالم سے لگتا ہے کہ وہ آئندہ پی ٹی آئی پر بھی ہاتھ ہلکا ہی رکھے گا (پہلے بھی کچھ ایسا بھاری نہیں تھا ، بس ، ، ، ،، ،۔۔۔۔ ۔ ) :):) بندہ بشر ہے ، ذاتی پسند نا پسند تربیت ماحول بھی کچھ معنٰی رکھتا ہے تاہم بندے کی نیت صاف ہے اور چولیں مارنے یا بے مغز فلسفہ بگھارنے...
  3. طالوت

    چلتے ہو تو مری کو چلیئے ۔۔۔۔۔۔"سکوٹر تے":grin:

    بہت سارے درخت دیکھ کر جی خوش ہوا۔
  4. طالوت

    آئی ٹو آئی - بلاک بسٹر نیا پاکستانی گانا

    پس ثابت ہوا "انٹرٹین" کرنے کے لئے بےصلاحیت ہونا بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ با صلاحیت۔
  5. طالوت

    دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی کچھ عرصہ غائب رہنے کے باعث خبر ہی نہیں ہوئی کہ جناب وقت کی کمی اور...

    دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی کچھ عرصہ غائب رہنے کے باعث خبر ہی نہیں ہوئی کہ جناب وقت کی کمی اور ہماری ناپسندیدہ حرکتوں کے سبب اردو ویب کو خیر باد کہہ چکے ہیں۔ اگر وقت ہو تو ہڑپہ پروجیکٹ کا تعارف اور چیدہ چیدہ باتیں اردو میں شئیر کریں ، تاکہ مجھ سے کمزور انگریزی والے احباب بھی اس سے متعلق زیادہ سے...
  6. طالوت

    تاسف عبد الستار ایدھی

    اللہ رب العزت صحت عطا فرمائے۔
  7. طالوت

    چلاس کے قریب فائرنگ سے دس غیر ملکی سیاح ہلاک

    خدا ہماری حالت پر رحم فرمائے ۔ ذمہ داروں کا تعین نہیں ہوتا ، سزا نہیں ملتی ، محض چند گروہوں کی قبولیت کا ڈھنڈورا مچتا ہے اور بس !
  8. طالوت

    میری آواز میں ایک گانا

    اچھا ہے ، کوشش کریں تو اور بھی اچھا گا سکتے ہیں۔
  9. طالوت

    مزاح میں بھی مثبت انداز لطف دوبالا کردیتا ہے ۔

    واہ ! یہ تو اچھی حکایت بن سکتی ہے ۔ ذرا حکایت کی تعریف تو کوئی صاحب یا صاحبہ فرمائیں۔
  10. طالوت

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    بھئی اب اس کہانی کو ختم بھی کردیں مجھے نہیں پتہ نا بھینس وغیرہ کا :heehee: اب تک تو خبر ہو چکی ہو گی۔ ویسے گائے خوبصورت اور پالتو جانور ہے مگر بھینس ایک زمانے سے بطور پالتو جانور کے ہے مگر عادات اب بھی جنگلی جانور جیسی ہی ہیں۔ ملک فہد کا کیا طریقہ ہے احتجاج کا ۔۔۔ مجھے تو نہیں پتہ:heehee...
  11. طالوت

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    دلچسپ سوالات کے دلچسپ جوابات ۔ ہم تو اسے گائےسمجھتے تھے ، سوال غلط ہے یا جواب ؟:laugh: ویسے تو اب بھینس کی پہچان ہو گئی ہو گی۔ "ڈپلومیٹکلی" ۔:surprise: :surprise: اور نام بھی سب سے آخر میں یعنی ابن سعید سے تھوڑا پہلے ، ابن سعید کی تو خبر نہیں میں احتجاج کرنے "طریق ملک فہد" جا رہا...
  12. طالوت

    ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی کا بس ہوسٹس پر تشدد

    ہم سےتو محمد علی جناح کے علاوہ کوئی دیو قامت ڈھونڈا نہیں جا رہا ، ادھر اس مرد آہن نے آنکھیں موندیں ادھر کھوٹے سکوں کی چھنکار شروع ہوئی جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی۔
  13. طالوت

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    وقت ہو تو ذاتی میں ربط فراہم کر کے معلومات میں اضافہ فرمائیں ، ذاتی اس لئے کہ یہ دھاگہ موضوع پر ہی رہے۔ پیشگی شکریہ۔
  14. طالوت

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشاء اللہ خوب مزہ کر رہے ہیں ۔ بس جنریٹر کے شور میں ان کی وو واں دب گئی ۔
  15. طالوت

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    زین کی الحمدللہ گھر روانگی ہو گئی ہے ، امید ہے جلد ہی سب سے بات چیت ہو گی اور اس واقعہ کے بارے میں چشم کشا حقائق جاننے کو ملیں گے۔
  16. طالوت

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    میں تو ایسی جگہوں سے خریداری کا قائل ہوں جہاں قیمت اشیاء پر درج ہو ۔ نہ صرف جیب کی گنجائش کے حساب سے خریدنا آسان رہتا ہے بلکہ بحث سے جان بچی رہتی ہے اور وقت بھی ضائع نہیں ہوتا۔ اگر ایسا موقع میسر نہ ہو تو پھر شئے کی قیمت پوچھ لیتا ہوں اور چند لمحوں میں جو مناسب لگے وہ قیمت بتا دیتا ہوں اور ساتھ...
  17. طالوت

    نئی پارٹی کا اعلان

    لسی شسی پیا کریں ۔ ترو تازہ رکھتی ہے۔
  18. طالوت

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    شاید بے دھیانی میں لکھ گئے ہیں یا بہاؤ میں بہہ رہے ہیں :) مگر ان دنوں محفل پر انگریزی الفاظ کا استعمال کچھ زیادہ ہی دکھائی دینے لگا ہے۔
  19. طالوت

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ہاں جی بس اس کے دیکھنے کے لئے شیطان کی ایک کرسی بھی ساتھ لگانا پڑتی ہے :twisted: سو ہم تو لگا رہے ہیں۔
Top