نتائج تلاش

  1. طالوت

    شرعی ڈی این اے

    آپ دونوں (ام نو العین اور عسکری) سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا بلکہ بعض باتوں کا جواب تو انتہائی غیر ضروری ہوتا ہے۔ گزارش مؤدبانہ ہے اسلئے مؤدبانہ رد عمل کی ہی توقع ہے ۔:warzish:
  2. طالوت

    زیتون

    تھوڑی مگر کتنی تھوڑی مقدار میں ؟ اور دودھ کیسا ہونا چاہیے یعنی کچا ابلا ہوا ٹھنڈا گرم یا نیم گرم؟ اور کس وقت استعمال زیادہ مناسب ہوتا ہے؟؟؟
  3. طالوت

    شرعی ڈی این اے

    شکریہ ، مگر تسلی نہیں ہوئی۔
  4. طالوت

    شرعی ڈی این اے

    میں اس معاملے میں الجھا ہوں ، ڈی این ٹیسٹ کو بطور ثبوت اگر استعمال کیا جائے تو میرے خیال میں وہ عینی شاہدین سے بھی زیادہ قابل قبول صورت ہو گی ، مگر رضا اور جبر کا فیصلہ کیسے ہو گا ؟؟ اس پر ذرا محفلین کچھ ارشاد فرمائیں۔
  5. طالوت

    ایورسٹ پر پہلے انسانی قدم کی ساٹھویں سالگرہ

    وہ تو ٹھیک ہے پر نیوزی لینڈ کا اپنا قومی پرچم اور ترانہ نہیں ہے :idontknow:
  6. طالوت

    ایورسٹ پر پہلے انسانی قدم کی ساٹھویں سالگرہ

    یہ برطانوی اور بھارتی پرچم کس خوشی میں لہرائے ؟
  7. طالوت

    پاکستانی ویزہ

    پھر ہم بھی امریکیوں کی طرح "غیر محفوظ" ہو جائیں گے :) اور پھر وہ ایک آدم کی اولاد والے نظریے کا کیا ہوگا ؟
  8. طالوت

    پاکستانی ویزہ

    یہ بڑی دلچسپ چیز تھی اور ایک زمانے میں یاہو گروپس میں ایسی مشہور ہوئی تھی کہ ہر دوسرا بندہ یہی پڑھوا رہا تھا۔ بہرحال پتہ نہیں مزاق اڑایا یا لکھنے والے نے پاکستان میں بھی ایسی خرابی کی خواہش کی۔
  9. طالوت

    اسلامی طلائی دینار

    ڈاؤنلوڈنگ کا کوئی ربط ؟
  10. طالوت

    اسلامی طلائی دینار

    فرصت میں پڑھتے ہیں۔
  11. طالوت

    وفاقی حکومت میں شمولیت ، فضل الرحمٰن نے 3 اہم وزارتیں مانگ لیں

    جنرل پاشا نے یہ نہیں بتایا کہ مولویوں کو ریال درہم ڈالر کس کے توسط سے آتے تھے ؟؟؟ :battingeyelashes: ابھی افغان جنگ کو اتنا عرصہ تو نہیں گزرا کہ جنرل بہادر کی یاداشت کمزور پڑ جائے ۔
  12. طالوت

    وفاقی حکومت میں شمولیت ، فضل الرحمٰن نے 3 اہم وزارتیں مانگ لیں

    اور میرے خیال میں جمعیت علمائے اسلام کے بغیر بھی حکومت بن سکتی ہے اس لئے اسے یا ایم کیو ایم کو کچھ نہیں ملتا چاہیے۔
  13. طالوت

    گجرات سانحہ کی تحقیقات

    حکومت و عوام ہر دو برابر کے شریک ہیں ، لالچ و طمع نے اس قوم کی مت مار دی ہے ۔ بچوں پر سب کچھ واری کر دینے والے ماں کا باپ کا بھی یہ فرض ہے کہ وہ بچوں کے ہر معاملے پر گہری نظر رکھیں ۔ حکومتی اداروں و ذمہ داروں پر تو یقینا قتل کے مقدمات قائم کئے جانے چاہیں۔
  14. طالوت

    لوڈشیڈنگ: صوبوں میں تفریق کیوں؟

    بجلی نہ ہوئی پاکستان کی جمہوری حکومت ہوئی کب آئی کب گئی ، یو ٹیوب پر "جینئیس" پاکستانیوں کے بجلی کے متبادل ذرائع و طریقوں کو آزمائیں۔ اور اور پانی کا پمپ بجلی کے بغیر کیسے چلایا جا سکتا ہے اس کا ایک طریقہ "مائی نیم از خان" میں بتایا گیا ہے۔
  15. طالوت

    زندہ ہونے والے ہیں معدوم جانور

    ریٹنگ تو اس پر متفق کی بنتی ہے ۔ یہی وہ پہلو ہے جسے "مائنس" کرکے دونوں گروہ باہم دست و گریباں ہیں۔ فوتگی پر چاولوں کا میں قائل نہیں ، یعنی مرنے کے بعد بھی کسی کو "سُکھ" دینے کا کوئی ارادہ نہیں :devil:
  16. طالوت

    روشنیوں کا شہر:کراچی

    خوبصورت تو لگتا ہے مگر میں تو اسے روشنی کی آلودگی مانتا ہوں۔ :)
  17. طالوت

    روشنیوں کا شہر:کراچی

    یہ کونسی پٹی ہے؟
  18. طالوت

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    پہلا سیزن سستی سے دیکھ رہا ہوں لگتا نہیں کہ دوسرا دیکھ پاؤں گا ، کمزور اسکرپٹ ، غیر معیاری ایکشن اور جھول ہی جھول۔
  19. طالوت

    زندہ ہونے والے ہیں معدوم جانور

    پھر دو چار ضرور بنوانا۔ ایک آدھ رسکی ہو سکتا ہے۔
Top