نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودے والے کام بھی کم اہم تو نہیں۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کام کام ہوتا ہے ۔ ایسا کہنا ہے اسلم رئیسانی صاحب کا۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم بھی خیرخواہی کے جذبات کا اظہار کرتے ہیں ۔ سلامتی ہو۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راز ہیں یہ دو، نیلا تھوتھا او ر نیلا ہیرا ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گویا پنجابی بھی لہسن کو تھوم کہتے ہیں۔ ہم تو سندھی میں کہتے ہیں ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمربھی پیش کیے جا سکتے ہیں۔ پھول سے خوشبو آئے گی ثمر سے پیٹ بھرے گا۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثقیل موتیوں کا ذخیرہ ہاتھ لگ گیا کیا آج۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو یہ لو پھر۔ 💐 اب یہ نا کہنا کہ۔ یہ تو چھوٹا ہے۔بڑا لاؤ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی سچائی کا سبق آپا پڑھائیں گی۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سامان سو برس کا ہے پل کہ خبر نہیں۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شہادت کا مرتبہ بانٹے تو صدقے بھی جاؤ۔ضرور۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضبط نہ کر سکا طوطی کا ظلم اور شہید ہو گیا۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب تعلق ہے ان میں ۔فکر درست نہ ہو تو غم بڑھ جاتا ہے۔ اور درست ہو تو غم کا مداوا بن سکتی ہے۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل۔ آپا کو آواز دو نا ذرا۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن مجھے تو ہر چیز میں ہی مرغوب ہیں۔ چائے کا البتہ پتہ نہیں ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے کبھی اتفاق نہیں ہوا۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں کہہ سکتے کچھ جب تک تجربہ نہ کیا جائے۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ کیا ذائقہ ہے۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ادرک والی۔
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس بہت ہو گیا اب مجھے بھی چائے چاہیے۔
Top