نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاباش ۔ یہ مراسلہ تو ایک اور دھاگے کے لیے مناسب ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا انسان اپنی روح میں جھانک لے تو خوشیاں خود ایجاد کر سکتا ہے ۔اور اوروں میں تقسیم بھی ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھول بجا بجا کر دھوکا دینے والے بھی ہیں اس زمانے میں ۔
  4. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ایرانی اور رومانی کھجوریں لذیز ہیں ۔ :) :) :)
  5. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    وقت کے ضیاع کے سلسلے مین ایک یہ سوال بھی اٹھتا ہے کہ بچوں کی چھٹیوں میں انہیں اپنے اوقات کار کے لیے کیا کیا مواقع فراہم اور پیدا کیے جا سکتے ہیں ۔ چھوٹے بچے اس دوران کارٹون اور بڑے بچے فلمیں ڈرامے دیکھنے میں صرف کرتے ہیں ۔ ان کے لیے کیا بہتر آپشنز ہیں ؟
  6. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    خیر یہ صرف کہنے کی حد تک تھا ۔ آس امید کی بنیاد ہر ہی یہ سلسلہ شروع کیا گیا ہے ۔
  7. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    ہاں فی الحال تو یہی افسوس ناک بات لگتی ہے ۔ لیکن معاشرے فرد کی طرح نہیں ہوتے، پھر سے زندہ کیے جا سکتے ہیں ۔
  8. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    یوں اس لسٹ کے تحت اس دھاگے کا عنوان ہو جائے گا۔ معاشرے کا پوسٹ مارٹم ۔ اور یہی اس کا مقصد بھی ہے ۔ نئی لسٹ 1۔ وقت کی پابندی 2۔ راستے کے آداب و قوانین 3۔ فرائض منصبی کارو باری لین دین میں غفلت اور بد دیانتی 4۔ ماحولیات ، شجرکاری 5۔ گداگری (کا نظام ) 6۔صفائی ستھرائی ، 7۔ طب اور صحت کے نظام میں...
  9. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    اور یہاں کام کی نوعیت اور ماحول سے بھی بہت فرق پڑتا ہے کہ کسی چیز میں آپ کی دلچسپی کتنی ہے ۔
  10. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    یہ جدید زمانہ ہے ۔ کہیں کے چراغ کہیں روشنی کر سکتے ہیں ۔ آپ قدیم زمانے میں رہتے ہیں ۔
  11. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی ۔ فی الحال تو شروع میں تین ہی چراغ ہیں امریکی چراغ ڈینش چراغ اور سعودی چراغ۔
  12. سید عاطف علی

    روزانہ قدم

    زون ون سے کیا مراد ہے ؟
  13. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    ہمارا ایک رشتہ دار ۔ کراچی سے ایک گاؤں جاتا تو اپنے تاثرات یوں بتا تا تھا کہ ۔ یہاں ٹائم ہی نہیں گزرتا۔۔۔ ٹائم دیکھو تو چھے بجے ہیں ۔پھر ایک گھنٹے بعد ٹائم دیکھو تو سواچھ ہوتے ہیں ۔ یہ بھی ایک عجیب فینومینا ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    آپ نےشاید لفظ ۔ ہمارے۔ کی جذباتی نسبت پر غور نہیں کیا ۔
  15. سید عاطف علی

    کچن مشینری

    میری مشینیں (یہاں) یہ ہیں ۔ایک ائیر فرائیر۔ ایک دستی خلاط (ہینڈ بلینڈر)۔
  16. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    درا صل وقت کی پابندی ایک ایسا مسئلہ ہے جو ہر کسی دوسرے مسئلہ کے ساتھ مربوط بھی ہے ۔ایسا بھی دیکھا جاتا ہے کہ ہم خاندانی ملاقاتوں میں بھی عموما وقت کا خیال نہیں رکھتے ۔ اور غیر متوقع اوقات پر غیر واضح غیر معین وقت تک نشست و برخاست بھی کرتے نظر آے ہیں ۔ ہجرت سے مہاجر کا مسئلہ تو حل ہو...
  17. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    بہت اچھی نشاندہی ایک اور مسئلے کی طرف ۔ اگر چہ ا مرض کا زور دیہاتی ماحول میں شدید تر ہے لیکن بڑے شہر کی دیواریں بھی اس وائرس کے نفوذ کے شہادت ناموں کی تصاویر بنی نظر آتی ہیں ، پیری مریدی اور اس طرح کی جھاڑ پھونک ، جادو ٹونے اور سانپ بچھو کے ڈسنے کے لیے لیے دم درور اور محبوباؤں کو زیر...
  18. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔ مسئلہ 1۔ وقت کا ضیاع ۔ یہ دھاگا معاشرے کے مسائل کی گفتگو کے ذیل میں شروع کیا جا رہا ہے ۔ اس میں پہلے مسئلے یعنی وقت کی پابندی کے موضوع پر بات کی جائے گی۔ آج کی تیز رفتار دنیا میں ہمارے معاشرے کی ایک بنیادی اور اہم ضرورت یہ ہے کہ اسے ایک تیزی سے بدلتا...
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن کچھ لوگ استعاروں میں اپنا مدعا چھپا کر پیش کرتےہیں۔
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کچھ ترمیم کر دی میں نے جرات دکھاتے ہوئے ۔ قطرے میں دریا، لفظ میں کیفیت اور جملے میں جذبات اور گفتگو میں شخصیت سماجایا کرتی ہے۔
Top