نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اب ایک اور ناول پڑھنا شروع کر دیا ۔ یہ بھی رومانی داستان ہے لیکن کچھ کچھ سسپنس بھی۔ لیکن یہ مر دمصنف کا لکھا ہے ۔ مرتضی مودب پور۔
  2. سید عاطف علی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    جاسمن ۔ پھر تو اقبال جہانگیر کو بھی یاد کیجیے۔ کیوں نہ کہیے گا اب۔
  3. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ کوئی صحرائی پھل ہے؟ شاید یہی میں نے یہاں کے صحرا ؤں میں دیکھاہے۔
  4. سید عاطف علی

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    زبان و کلام کا نکھار نہ گہنا جائے کہیں ۔ :) گُلِ یاسمیں
  5. سید عاطف علی

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    معذرت میں اپنی جرات اور جہالت پر شرمندہ ہوں ۔ اپنی بیاض سے کچھ یاد داشتی دستاویز یہاں پیش کرتے کہ شاید مہم جوؤں کے لیے کچھ فائدہ اور سبق ہوتا۔ اللہ کا شکر کہ سلامت رہے۔آگے بھی سلامتی ہو۔
  6. سید عاطف علی

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    یہ تو عمارتوں یا پہاڑ وں کا سا بیانیہ ہے۔ آپ تو سجدہ ریز ہوئے ہوں گے۔
  7. سید عاطف علی

    تم طاغوت کے معنی نہیں جانتیں؟

    یہ بات یا سوال کچھ واضح نہیں ۔ البتہ عربی زبان کا اثر جتنا فارسی ترکی اور اردو پر ہے وہ کافی واضح ہے ۔ ان تینوں زبانوں نے الفاظ کے ذخیرے کا ایک بہت بڑا حصہ حتی کہ کئی قواعد بھی عربی سے حاصل کیے ہیں ۔ عربی زبان کے جتنے الفاظ ان زبانوں میں ہیں وہ ان زبانوں کے الفاظ بھی کہے جائیں گے۔البتہ...
  8. سید عاطف علی

    تم طاغوت کے معنی نہیں جانتیں؟

    تو پھر ہوجائے ایک طاغوتی مقابلہ ۔بین المحفلین۔
  9. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    معاشرتی مسائل کے اس دھاگے میں اب تک کے تین صفحات ہو چکے ہیں ۔ ان تین صفحات میں کئی ایک اہم مسائل سامنے آ چکے ہیں۔ اگر چہ ابتدائی مرحلے میں مسائل کو جمع کرنا اور فہرست بنانا تھا تھا لیکن کئی تبصرے ، تجا ویز ، جذبات احساسات اور وڈیو پیغامات بھی شامل ہو چکے ہیں جو یقینا متعلقہ اور مفید ہیں ۔...
  10. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    آپ تو کہہ سکتے ہیں لیکن ہم کو یہ آپشن میسر نہیں ۔
  11. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    اسی طرح تعلیم سے متعلق مسائل ہوں گے۔ اسکولوں اور کالجوں کے مسائل کا بھی ذکر ضروری ہے۔ جاسمن آپ کچھ فرمائیے ۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ بات در اصل یہ ہے کہ ہمیں ڈنڈے کی زبان ہی سمجھ میں آتی ہے۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتہ نہیں کس نے کان بھر دیے اعجاز بھائی کے بھی ثمرین کے خلاف۔ اعجاز بھائی کو تو صحیح خبریں دیا کرو ۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا مثال ہے بھئی واہ ۔ تیر بہ ہدف ۔ :) ۔۔۔۔مان گئے ۔۔۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فورا سمجھ میں آگئی بات۔ ڈنڈے کا نام سن کر۔۔۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب سی مثال ہے وگڑیوں والی۔ :)
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت تربیت پر آمادہ ہو جائے تو یہ ذہنی زرخیزی کی علامت ہے۔
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحبت کا اثر بھی کچھ کم نہیں ہو تا۔ :)
Top