نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شک نہیں اس میں البتہ ۔۔۔۔۔۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوبی انداز کہاں سے سیکھا پتہ نہیں، جواب دینے کا ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست الفاظ و انداز کا جواب بھی دینا سیکھ گئی معصوم لڑکی۔😂
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا بھلائی کازمانہ نہیں ۔ یہ ثمرین کے الفاظ ہیں۔
  5. سید عاطف علی

    یقیناپہلے ایسا ہی تھا۔ لیکن اس تبدیلی کا سبب تو ہے ۔ خدا جانےکیا ہے۔

    یقیناپہلے ایسا ہی تھا۔ لیکن اس تبدیلی کا سبب تو ہے ۔ خدا جانےکیا ہے۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر خواہ ہے وہ تمہاری۔ تاکہ اتنی سخت گرم پینے کی عادت چھوڑو۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے وہ درخت کے نیچے رکھ کر چلی گئی ۔ وہاں سے لے لو ابھی تک بہت گرم ہے۔ تم چائے کا آرڈر دے کر پھول توڑنے چلی گئیں ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹاہلی دے تھلے بیٹھ کر پی لینا،،، مگر بنا تو لو پہلے ۔
  9. سید عاطف علی

    تم طاغوت کے معنی نہیں جانتیں؟

    بلا وجہ کے غیراہم اور بے سرو پا موضوعات ایجاد کرنا بھی (ہمارے) میڈیا کا طرۃء امتیاز بھی ہے ۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلی چائے کے بعد دوسری چائے میں پی رہا ہوں لیکن رام جی کے ہاتھ کی نہیں ،اور کچھ دار چینی کا ذائقہ بھی شامل ہے اس میں ۔
  11. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    بہت خوب۔ ماحول کی صفائی ستھرائی ۔ یہ بھی ہر میگا سٹی کا ایک بڑا اہم حصہ ہے۔ہماری شہری زندگی کا تناظر اگر چہ عوامی شعور کے ساتھ ساتھ بلدیاتی (میٹروپولیس)وسائل کی اشد ضرورت پر موقوف ہے تاہم عوامی شعور اور ذمہ داری کا عنصر بھی ایک حد تک اہم کردار ادا کر سکتا ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب سویا جائے شاید ۔ شب کو بخیر کہہ کر ۔
  13. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    شجر کاری نہ صرف ایک آرائشی سرگرمی ہے بلکہ ماحول کو صحتمند رکھنے کا یک موثر ذریعہ ہے اور موسمیات بھی یقین ایک عالمی مسئلہ ہونے کیے ساتھ ساتھ شجر کاری سے مربوط ہے ۔اس وجہ سے پورے ملک کا اہم مسئلہ ہے اسے بھی اہم جگہ دی جانی چاہیے ۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لسی بھی پلاؤ قلی کو ۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلی چائے کی بوریوں کا بوجھ اٹھا اٹھا کر تھک گیا ۔ اسے کون چائے پلائے گا ؟
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلطی درست ہو گئی اب ؟
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب بات ہو گئی سیدھی لڑی میں ۔ تین الٹے مراسلے ۔
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرف پر گولے گولے بنے ہیں چائے کے ۔
  19. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    آپ کی اچھی نشان دہی ۔ پاکستان کے ہر بڑے شہر کا مسئلہ ۔ گدا گری
  20. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    یہ دھاگا انہی زخموں کو سینے کی نیت سے شروع کیا ہے آپ بس ۔ نشاندہی کیجیے ۔ مداوا بھی سنجید گی سے سوچا جائے گا ۔
Top