نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    آپ کے اس کلام سے لگتا ہے ہمارے معاشرے میں یہ دو ہی داغ لگے ہیں بس۔ باقی دامن بالکل صاف اور بے داغ ہے ۔ ذرا اصلی گنتی سنائیے ۔
  2. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    آپ اس سلسلے میں بھی مشورہ دے سکتے ہیں ۔ میرے خیال میں مسائل کی فہرست پہلے مثالوں کے ساتھ آئے تو اس میں مسئلے کی اہمیت کے مطابق بات کی جائے ۔ کیا خیال ہے ؟
  3. سید عاطف علی

    یہ تو پتہ نہیں البتہ کسی وجہ سے محفل میں سنجیدہ زمرے کافی وقت سے تقریبا خاموش ہیں اور عام...

    یہ تو پتہ نہیں البتہ کسی وجہ سے محفل میں سنجیدہ زمرے کافی وقت سے تقریبا خاموش ہیں اور عام موضوعاتی مباحث کیفیت ناموں میں شروع ہو جاتی ہے اور بغیر کسی نتیجے کے خاموش ہوجاتی ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    اس عمومی سے عنوان پر مشتمل دھاگے کا محرک، قریبی دوستوں میں چھڑی ایک بحث بنام معاشرتی مسائل بنا ۔ اس دھاگے میں معاشرے میں رائج رسومات اور بدلتے حالات میں موجودہ مسائل اور ان کی درجہ بندی کے لیے آراء جمع کی جائیں گی اور ممکنہ حل کے لیے نتائج اخذ کیے جائیں گے ۔پاکستان میں پچھلے کچھ سالوں سے...
  5. سید عاطف علی

    تم طاغوت کے معنی نہیں جانتیں؟

    فاضل مصنف اس سے پہلے بھی ایک ہی مادے کے دو مشتقات مین ایک کو عربی دورسے کو فارسی قرار دے کر چند روز میں عوامی فیڈ بیک پر رجوع فرما چکے ہیں ۔ سو شاید کچھ رد عمل آج جائے (اگر مادہ یہی ہو تو)۔ اگر مادہ ۔ ط غ و ۔ ہو تو بھی رد عمل کی توقع ہے کہ ان کے قارئین کا حلقہ کافی وسیع ہے (بہر حال...
  6. سید عاطف علی

    تم طاغوت کے معنی نہیں جانتیں؟

    اس حرف کا مادہ تو شاید۔۔ ط ۔غ۔ ی۔۔ ہے ۔۔۔
  7. سید عاطف علی

    محفل کے مارشل لائی نظام میں تو یہ روایت اب خاصی پرانی ہو گئی ہے ۔ یا پھر خدا جانے یہ صرف...

    محفل کے مارشل لائی نظام میں تو یہ روایت اب خاصی پرانی ہو گئی ہے ۔ یا پھر خدا جانے یہ صرف ہمارا ہی احساس ہو۔ خیر بقول گُلِ یاسمیں سانوں کی ۔
  8. سید عاطف علی

    رام جی کئی برس سے کمپنی میں چائے کی خدمات پر مامور تھے ۔ اور ہماری چائے کے مزاج اور نظام ہائے...

    رام جی کئی برس سے کمپنی میں چائے کی خدمات پر مامور تھے ۔ اور ہماری چائے کے مزاج اور نظام ہائے تذوّق ، یعنی نہ صرف صبح کی چائے، دوپہر کی چائے اور سہ پہر میں تنوع اور تفاوت کا کمال ادراک رکھتے تھے بلکہ ان امور کو بجالانے مین اپنی بے مثال پیش بینی سے دل میں گھر رکھتے تھے ۔ ان کی یہ نا...
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم میکائیل کو بہت دعائیں اور نیک خواہشات پہنچاتے ہیں ۔اللہ کرے ہماری آئندہ نسل فلاحی راستے کی سمت متعین کرنے میں کامیاب ہوں ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک درخت میرا بھی کوئی لگادے۔ میں دعائیں دوں گا بہت دل سے۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سوچنے سمجھنے کی عادت کام کرنے میں شامل ہو تو تنظیم میں سہولت رہتی ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    شاعری، بعد از مرگ!

    مری نماز جنازہ پڑھائی غیرؤں نے۔ آتش لکھنوی۔
  13. سید عاطف علی

    شاعری، بعد از مرگ!

    اس رنگ سے کل اس نے اٹھائی اسد کی نعش دشمن بھی جس کو دیکھ کے غمناک ہو گیے اسد اللہ خان غالب۔
  14. سید عاطف علی

    رام جی کی طویل رفاقت اور پھر بدلی۔

    رام جی کی طویل رفاقت اور پھر بدلی۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور تمہیں کہیں سے ڈانٹ پڑی ہے جو ا یسی بات کہہ رہے ہو۔
  16. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    فضاؤں کی اداؤں سے کہہ سکتے ہیں ۔ چاروں عناصر مشابہ اور ہم قافیہ ہو جائیں گے ۔
  17. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    اترے نہیں اترتے ۔
  18. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    لگتا ہے خور شید کو مختصر کر دیا گیا ہے ۔ جیسے ۔ پر تو خور سے ہے شبنم کو فنا کی تعلیم۔میں بھی ہوں ایک عنایت کی نظر ہو نے تک۔ لیکن اب یہ استعمال قابل قبول نہیں لگتا ۔ متروک ہی سمجھیں اسے اب ۔
  19. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    اچھی نظم ہے۔ لیکن یہاں ۔کہ۔ کا استعمال اچھا نہیں لگ رہا۔ اسکی جگہ کچھ اور آنا چاہیے ۔ جیسے بکھرتے آبشاروں سے۔ آبشار میرے خیال میں تو مذکر ہے۔ اسی طرح ایک اور مصرع میں بھی۔کہ۔ ہے۔ الف عین بھائی۔
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل چاہتا ہے بہت ۔
Top