نتائج تلاش

  1. باسم

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    ویسے کسی نے نسترکیب فونٹ دیکھا ہے نستعلیق کا قیمہ بنایا گیا ہے مگر دیکھنے میں اچھا لگتا ہے۔
  2. باسم

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    اعجاز عبید صاحب نے نستعلیق نما فونٹ کیلیے نسق اور نقش استعمال کیا ہے۔
  3. باسم

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    میرا تو خیال ہے ابتدائی مثلا نما میں نون اور میم اور آخری مثلا مسئلے میں لام اور یے کے لیگیچر والا مربہ تیار ہوسکتا ہے جس میں حروف ترچھے اوپر کو نہ جائیں سیدھے رہیں اور لکھائی بھی عام پین والی ہو نہ کہ کٹے ہوئے قلم سے کافی نستعلیق فونٹ ہوگا۔
  4. باسم

    نستعلیق فانٹ لگیچرائیزیشن پراجیکٹ!

    نستعلیق کیریکٹر فونٹ کا بھی کوئی ٹیمپلیٹ ہے کہ نہیں؟
  5. باسم

    جوملہ 3 کے لئے اردو پیکج کہاں سے لیں ؟

    آپ ٹھیک کررہے ہیں جملہ 2۔5 کی ترجمہ ہوئی وی فائلیں ڈاؤن لوڈ کرلیں اور اکثر کیلئے کاپی پیسٹ کافی ہوگا۔
  6. باسم

    جوملہ 3 کے لئے اردو پیکج کہاں سے لیں ؟

    نہیں وہ صرف جگہ فراہم کررہی ہے کام مجھ آپ جیسے لوگوں نے کرنا ہے
  7. باسم

    جوملہ 3 کے لئے اردو پیکج کہاں سے لیں ؟

    اب جملہ کے ترجمے کیلیے کراؤڈن پر ایک رپازٹری قائم کی گئی ہے جس میں اردو ترجمہ بھی کیا جارہا ہے ۔ آپ اس میں شامل ہوسکتے ہیں۔
  8. باسم

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    نبیل بھائی جوابی ٹیگ ☺
  9. باسم

    جوملہ 3 کے لئے اردو پیکج کہاں سے لیں ؟

    میرا خیال ہے آپ ترجمہ کی ایکسٹنشن استعمال کریں۔ اس طرح آپ منظم طریقے سے کام کرسکتے ہیں۔ جملہ 1۔5 کا میں نے ترجمہ کیا تھا اس کے بعد نہیں اور اگر جملہ کے فورم پر رجسٹر ہوجائیں تو وہاں ترجمہ ٹیم کے اراکین آپ کی بہتر راہنمائی کرسکیں گے
  10. باسم

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    صدف سافٹ ویئر کے خط رعنا نستعلیق کے تمام کیریکٹرز کو ورڈ فائلوں میں جمع کیا ہے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرلیں۔
  11. باسم

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    فاروق سرور خان کے بنائے ہوئے خط رعنا فونٹ کی اشکال کو arifkarim نے .eps فائلوں میں کنورٹ کرکے دیا تھا ان تمام اشکال کو سنٹر لائن ٹریس کیا ہے اب ان کی مدد سے ایک تحریری نستعلیق فونٹ تیار کیا جاسکتا ہے فونٹ ساز حضرات سے گزارش ہے آگے بڑھیں اور اس پراجیکٹ کو تکمیل تک پہنچائیں۔ ٹریس شدہ کورل فائل کا...
  12. باسم

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    جی ہاں، کیا آپ ایکسپورٹ کرکے دے سکتے ہیں
  13. باسم

    اردو الفاظ کی فہرست کو رومن اردو میں تبدیل کرنے پر کام

    اس فائل پر میں کام کررہا ہوں خبر دار کوئی اور نہ کرے
Top