نتائج تلاش

  1. باسم

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    بہت شکریہ فاروق سرور خان صاحب اگر اجازت ہو تو میں اس کے ٹائپ فیس پر کچھ کام کرنا چاہتا ہوں۔ arifkarim مجھے ان خطِ رعنا فونٹ فائلز کی .eps فائلز درکار ہیں اگر فونٹ لیب وغیرہ سے ایکسپورٹ کرکے دے سکیں تو بہت اچھا ہو۔
  2. باسم

    انگریزی میں خوش خطی کی ابتداء

    http://www.myscriptfont.com/اس جیسی ویب سائٹ کے ذریعے
  3. باسم

    انگریزی میں خوش خطی کی ابتداء

    دوبارہ ہم نہیں کھیل رے
  4. باسم

    انگریزی میں خوش خطی کی ابتداء

    میں نے تو صحیح سلامت لگائی تھی نظر بھی آرہی تھیo_O
  5. باسم

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    احمد مرزا جمیل صاحب نے ترسیمے خود لکھے یا لکھوائے ایک بات بہرحال تسلیم کرنی ہوگی کہ انہوں نے اس پر رقم بہت خرچ کی تھی اگرچہ لکھوانے کی صورت میں کاتب کا بھی نام آنا چاہیے تھا
  6. باسم

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    میرا پراجیکٹ کچھ ایسا ہی ہے
  7. باسم

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    پہلے مرحلے پر سادہ اردو تحریر ہونی چاہیے
  8. باسم

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    کوئی بات نہیں جن کا خط بد ہے ان کیلیے بھی ایک پراجیکٹ ہے میرے پاس
  9. باسم

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    لکھنا کیا ہے؟
  10. باسم

    کیا یہ نستعلیق فونٹ بن گیا۔۔۔؟۔۔۔۔؟

    لیکن مجھے آپ پر ہی شک ہے۔
  11. باسم

    کیا یہ نستعلیق فونٹ بن گیا۔۔۔؟۔۔۔۔؟

    جنگ اخبار کے http://e.jang.com.pk/02-28-2016/pindi/mag8.aspمیگزین صفحات میں نظر آتا ہے
  12. باسم

    کلک نستعلیق : ایک اور نستعلیق فونٹ کا اضافہ

    کون کہتا ہے نستعلیق اور نسعلیقی جنت میں نہ ہونگے؟ ایکسپلور نستعلیق دیکھیں
  13. باسم

    ہاتھ کی خطاطی سے فانٹ کی تیاری!

    ہارڈ کاپی پر سائز جاننا چاہ رہا تھا، 48 یا 72 پوائنٹ؟
  14. باسم

    کلک نستعلیق : ایک اور نستعلیق فونٹ کا اضافہ

    ہاتھ کی خطاطی سے نستعلیق فونٹ کی تیاری کے نام سے لڑی موجود ہے
  15. باسم

    کلک نستعلیق : ایک اور نستعلیق فونٹ کا اضافہ

    پہلے نوری والوں سے اور اب کلک اور نفیس(کرلپ) دونوں سے پھڈا
  16. باسم

    کلک نستعلیق : ایک اور نستعلیق فونٹ کا اضافہ

    کیسا ہوگا 2016؟ نستعلیق ہی نستعلیق ہوگا
Top