ٹکٹ میں آمد کی تاریخ اور منہاج کی جانب سے آمد کی آفیشل ریلیز کی واقعی تاریخ تو ایک ہی ہے
البتہ آفیشل ریلیز میں تاریخ تبدیل نظر آرہی ہے اور قادری صاحب کی ٹکٹ غیر موجود
بوائز ہاسٹل کے کمرے کے دروازے پر لکھا یہ شعر
یار لوگوں نے دوست کے غائب ہونے کا کیا خوب بدلہ لیا ہے
ہواؤں سے اس کا پتہ پوچھ لیں گے
مہک ساتھ ہوگی جہاں بھی گیا ہوگا
یہاں "مہک اور وہ" متلازم ہیں :p
إن لله ما أخذ ، وله ما أعطى ، وكل شيء عنده بأجل مسمى ، فلتصبر ولتحتسب
یقیناً جسے اللہ نے واپس لے لیا وہ بھی اللہ ہی کی ملکیت میں تھا اور جو عطا کررکھا ہے وہ بھی اللہ ہی کی ملکیت میں ہے، ہر چیز اللہ تعالیٰ کے ہاں ایک مقررہ وقت تک ہے
لہذا تم صبر کرو اور اللہ تعالیٰ سے ثواب کی امید رکھو