یہ تصویر تو کئی سال سے یہیں لگی ہوئی ہے :)
امی ٹھیک ہیں الحمد للہ۔
عمار تو فیس بک پر اکثر نظر آتے رہتے ہیں۔ فہیم بھی وہیں ہوتے ہیں۔ م م مغل بھائی کی تو کئی سالوں سے خیر خبر نہیں ہے۔۔۔
ہاہاہا۔۔۔ وجہ یہ ہے کہ آپ شدید لبرل ہونے کے باوجود بہت سی جگہوں پر معتدل رویہ اختیار کرتے ہیں۔۔۔لبرل کا حوالہ اس لیے دیا کہ اکثر آپ اپنے نظریات کی وجہ سے بدنام ہوتے ہیں :ڈ
جی صرف نیلی چھتری نہیں ہے باقی تینوں کتب ہیں۔ اس دفعہ والے کتب میلے میں نہیں تھیں یہ کتب، کہہ رہے تھے کہ ختم ہوگئی ہیں اور کچھ بارش کے پانی کا مسئلہ بھی تھا جس سے کافی اسٹاک ضایع ہوگیا۔۔
یہ "پچھلے وقتوں" 80، 90 کی دہائی کی بات ہے۔۔۔ ویسے میں نارتھ کے بجائے شمالی ہی بہتر سمجھتا ہوں کیوں کہ "نارتھ" انگریزی لفظ north کا تلفظ ہرگز نہیں۔ نورتھ لکھنا چاہیے اگر انگریزی ہے تو۔۔۔
پچھلے وقتوں میں نارتھ کراچی کو شمالی کراچی ہی کہا جاتا تھا۔۔ سید قاسم محمود جس زمانے میں سیکٹر 11-اے نارتھ کراچی میں رہتے تھے تو کتابوں پر شمالی کراچی ہی چھاپتے تھے۔