آصف اثر بھائی، اردو محفل پر کچھ نئی زنانہ آئی ڈیز کی فعالیت دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ فیک ہیں۔ ایسی ہی ایک پروفائل کے تعارف میں دیے گئے فیس بک پروفائل لنک کو دیکھ کر یہ شک مزید پختہ ہوگیا۔۔
بیچا تو اب شاید حجاز میں بھی جا رہا ہے۔۔۔ 10 ریال کا ایک کین ملتا ہے، مفت ملنا بند ہوگیا۔ مفت کا بھرا ہوا لگیج میں سے پکڑا گیا تو نکال لیتے ہیں، خیر وہ تو اس وجہ سے ہوگا کہ پیکنگ لیک نہ ہو اور صرف اچھی طرح پیک کیا گیا خرید کر جہاز میں رکھا جائے۔۔۔
یہ ترجمہ مجھے ریختہ پر مل گیا۔ مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ انتہائی ناقص اور اغلاط سے بھرپور ترجمہ ہے۔ "لے میزیغابلا" عرصے سے میرے حواس پر چھائی ہوئی ہے۔ نورمن ڈینی اور چارلس ورلبر کے انگریزی تراجم میں نے تھوڑے تھوڑے پڑھے، اور ای بک میں ازابیل ہیپ گڈ کا ترجمہ بھی پڑھا، اس کے علاوہ جو جو...
بغیر ڈھونڈھے کسی کام کا قصد کیا جائے تو لگتا ہے کہ یہ اچھوتا خیال بس ہمارے ہی ذہنِ رسا میں آسکتا ہے۔۔۔ اور تھوڑی کھدائی کی جائے تو آثارِ قدیمہ تو ایک طرف، عصرِ حاضر کے گمنام سپاہی بھی مل ہی جاتے ہیں جو ہمارے اچھوتے خیال کو پہلے ہی عملی جامہ پہنا چکے ہوتے ہیں۔ خیر یہ بھی ایک لرننگ کرو learning...
یہ دھاگہ، یہ ارادہ اور یہ کام کہیں کھو گئے۔۔۔ یاد بھی کیا ظالم شئے ہے، جب آتی ہے تو سوچنے لگتے ہیں، پچھلے دنوں میں ہم نے کیا کیا ارادے باندھے تھے، کیا کیا کام کرنے تھے کہ جو ذہن سے ایسے پھسلے کہ لگتا ہے پہلے کبھی ایسا کچھ سوچا ہی نہ تھا۔۔۔
2016 نومبر میں کراچی کے کتب میلے میں غالباً فکشن ہاؤس...
ہاں یہ تو میں بھول گیا تھا کہ اصل پھڈے باز تو آپ ہیں...... ہاہا.. مجھے یاد پڑتا ہے کہ ایک دفعہ مجھے بھی کہا جانے لگا تھا کہ جب آتے ہیں پھڈے والے دھاگوں میں لگ جاتے ہیں... جو کہ کچھ غلط بھی نہ تھا
اتنے تو جھگڑے کرتا ہوں میں۔ بلکہ میرا تو نام بھی پھڈے باز بھیا رکھ دیا گیا تھا ایک زمانے میں :P بس یہ ہے کہ کم کم آتا ہوں تو کم کم پھڈوں میں ٹانگ اڑاتا ہوں لہٰذا بچ جاتا ہوں۔۔۔۔:D