نتائج تلاش

  1. محمد امین

    تعارف لبیبہ کی لڑی کے حقائق۔۔

    بھائی۔۔۔ ہم تو سنسنی کی تلاش میں رہتے ہیں جو پچھلے دنوں مل گئی تھی۔ خیر ہوگئی۔ رہی بات آپ کی فیس بک پروفائل پر عورتوں کا ذکر زیادہ ہے، تو بالکل یہ بات میں نے لکھی۔ لیکن اس سے اگلی بات جو آپ نے فرمائی کہ ہوس زادہ اور ہوس پرست قرار دے دیا تو محترم ذرا اقتباس تو لیجیے کہیں میری کسی پوسٹ کا جس میں...
  2. محمد امین

    وہ 15 کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں

    ویسے معطل کیوں ہوئے ہیں؟ آجکل تو کچھ پتا نہیں چلتا۔۔۔ ایک دن بعد محفل میں آؤ تو یوں لگتا ہے سڑک کھود کر مٹی ڈال کر رولر چلا دیا گیا ہے۔۔۔
  3. محمد امین

    ابن صفی: بہار گریۂ شبنم کا راز کیا جانے

    ابنِ صفی کا شاعری کا نام اسرار ناروی تھا۔ ناولوں کے لیے وہ ابنِ صفی تھے اور شاعری کے لیے اسرار ناروی۔
  4. محمد امین

    پاکستانی جامعات میں تحقیقی معیار سے زیادہ مقدار پر زور دِیا جاتا ہے

    پھر آپ اس حوالے سے دلائل سوچیے کہ وسائل اور تنخواہیں بین الاقوامی معیار کے مطابق نہ ہونے، حکومتی سطح پر فکر و عمل کے فقدان، انڈسٹری کی سرپرستی نہ ہونے اور تحقیق کی جانب معاشرتی عدم توجہ کے باوجود غیر ممالک سے واپس آئے ہوئے پی ایچ ڈی حضرات حسبِ مقدور تحقیق کر رہے ہیں. اس حوالے سے امپیکٹ فیکٹر...
  5. محمد امین

    غزل

    اوم پوری کے ساتھ اس دھاگے کا بھی کریاکرم ہوگیا؟؟؟؟
  6. محمد امین

    پاکستانی جامعات میں تحقیقی معیار سے زیادہ مقدار پر زور دِیا جاتا ہے

    حکومت کروا رہی ہے؟ ویسے امید ہے اس دھاگے میں موجود تبصروں سے کافی مدد ملی ہوگی آپ کو۔
  7. محمد امین

    پاکستانی جامعات میں تحقیقی معیار سے زیادہ مقدار پر زور دِیا جاتا ہے

    یہ مسائل ہمارے معاشرے میں ہر شعبے میں نظر آتے ہیں۔ سطحیت ہی تو کہیں گے اسے۔
  8. محمد امین

    پاکستانی جامعات میں تحقیقی معیار سے زیادہ مقدار پر زور دِیا جاتا ہے

    اسکول کے اساتذہ کے لیے تربیت یا ایجوکیشن کے مضمون میں ڈگری ڈپلوما ہونا تو ٹھیک ہے لیکن دنیا بھر میں ایسی کوئی پریکٹس نہیں کہ جامعات میں پڑھانے والوں کے لیے ایجوکیشن کا مضمون لازمی ہو۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ اکثر اچھی جامعات میں لیکچرر کم از کم پی ایچ ڈی ہونا ضروری ہوتا ہے۔ حتیٰ کہ انجینئرنگ کی جامعات...
  9. محمد امین

    پاکستانی جامعات میں تحقیقی معیار سے زیادہ مقدار پر زور دِیا جاتا ہے

    ہر چیز کے بارے میں یہ بات کی جاسکتی ہے لیکن تحقیق کے بارے میں نہیں۔ تحقیق خاص کر سائنسی، تکنیکی علوم کی تحقیق ایسا میدان ہے کہ اس میں بلاوجہ کے "تکے" نہیں چلتے۔ جب تک آپ کے اردگرد سوال اور جستجو کا ماحول نہیں ہوگا اور تحقیق کا مقصد واضح نہیں ہوگا، مناسب کامیابی نہیں ملتی۔ تحقیق کا فائدہ تب ہوتا...
  10. محمد امین

    قرض کی پیتے تھے مے ۔۔۔ (جناح ائرپورٹ، موٹرویز، ہائی ویز، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے اثاثے رہن)

    کیا سی پیک ہی کے حوالے سے آدھا ملک رہن نہیں رکھا جا رہا؟؟
  11. محمد امین

    پاکستانی جامعات میں تحقیقی معیار سے زیادہ مقدار پر زور دِیا جاتا ہے

    یہ ایسا موضوع نہیں کہ جس پر شاعرانہ اور ادبی طریقے سے بات کی جاسکے۔ ہاں حقائق، اعداد و شمار معلوم ہوں تو طنز کی کاٹ سے مارا جا سکتا ہے۔۔۔میں اس کو مباحثے سے زیادہ تقریر کا موضوع سمجھتا ہوں۔۔۔
  12. محمد امین

    شعبۂ تصنیف و تالیف، جامعہ کراچی کا "جریدہ"- کچھ جھلکیاں۔۔

    جی نہیں جامعہ کراچی سے میرا کوئی تعلق نہیں رہا۔ میں ایک نجی جامعہ میں انجینیئرنگ کا استاد ہوں۔
  13. محمد امین

    افسانچہ: تیری صبح کہہ رہی ہے۔۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)

    نائٹ شفٹ "بھی" ہاہاہاہاہ۔۔۔ بھی نے مزا دوبالا کردیا۔۔۔
  14. محمد امین

    شعبۂ تصنیف و تالیف، جامعہ کراچی کا "جریدہ"- کچھ جھلکیاں۔۔

    جریدے پر ایسا کچھ لکھا ہوا تو نہیں ہے اور نہ ہی ISSN لکھا ہوا ہے۔۔۔
  15. محمد امین

    میرا خیال ہے اگر میں ننگِ اسلاف ہوں تو اس کا دوش میرے اسلاف کے سر نہیں آنا چاہیے۔۔۔۔

    میرا خیال ہے اگر میں ننگِ اسلاف ہوں تو اس کا دوش میرے اسلاف کے سر نہیں آنا چاہیے۔۔۔۔
  16. محمد امین

    کراچی میں ملاقات

    بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ۔۔۔۔
  17. محمد امین

    کراچی میں ملاقات

    اوپڑ دی گڑگڑ دی اینکس دی بیدھیانا دی منگ دی دال دی اوف دی پاپڑ۔۔۔
Top