نتائج تلاش

  1. محمد امین

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    کیوں نہیں ہیں؟ فیس بک پر شاعری کے حلقے جوائن کریں۔۔۔۔ جوق در جوق شاعرات ہیں بلکہ ایک سیلابِ تند ہے۔۔۔۔ بلکہ سیلابِ بلاااا ہے۔۔۔
  2. محمد امین

    کراچی میں معیاری کتب خانے

    ممتاز منزل کہاں پر ہے میں بھول گیا۔۔۔
  3. محمد امین

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    ٹائم ہے تو آجا ۔۔۔ چائے پیتے ہیں :ڈ
  4. محمد امین

    کراچی میں معیاری کتب خانے

    ریگل والا بازار شاید اتوار کو ہی کھلتا ہے۔۔۔ اس کے علاوہ: پیراماؤنٹ بکس بہت اچھا ہے، طارق روڈ کے پاس شوروم ہے ان کا ایک بڑے بنگلے میں۔ انگریزی کتب کے لیے لبرٹی بکس کی بہت ساری شاخیں ہیں۔ فضلی بک سپر مارکیٹ، اردو بازار۔ ہر سال نومبر، دسمبر میں لگنے والا ایکسپو سینٹر والا کتب میلہ بہترین ہوتا...
  5. محمد امین

    کوچۂ شاپراں

    امتیاز سپر اسٹور، گلشنِ اقبال۔۔۔
  6. محمد امین

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    چل آج ملتے ہیں آجا کہیں۔۔۔۔۔ :P
  7. محمد امین

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    جب فعال تھے تب بھی محدود فعال ہی تھے۔۔۔ ہوتا ہے، انسان کی ترجیحات بدل جاتی ہیں، بہت سے محفلین اب نہیں آتے یہاں مگر فیس بک پر روزانہ ملتے ہیں، ویسے کبھی کبھی یہاں جھانک بھی لیتے ہیں۔۔۔ اب تو فہیم سے ملے ہوئے بھی زمانہ ہوگیا ہے، اس کو بھی شکایت ہوگی مجھ سے کہ میں مل نہیں پاتا۔۔۔۔ فہیم
  8. محمد امین

    کشور کمار میرے محبوب قیامت ہوگی

    کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی۔۔۔۔۔
  9. محمد امین

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    کیوں :-|
  10. محمد امین

    کشور کمار میرے محبوب قیامت ہوگی

    اس کی اماں بی تو جوتے ہی سے مار مار کر سر پلپلا کر دیتی تھیں۔۔۔۔
  11. محمد امین

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    بہت مصروف رہتے ہیں۔ اپنی ویب سائٹ چلاتے ہیں کرک نامہ کے نام سے۔ اور اس کے علاوہ بھی بہت کام کرتے ہیں۔۔۔
  12. محمد امین

    کشور کمار میرے محبوب قیامت ہوگی

    جوتے سے بچنا۔۔۔ یہ بھی بندے پر منحصر ہے۔۔ مثلاََ ابنِ صفی کا عمران ایک نوول میں اماں بی کی جوتی اپنے سر پر رکھ کر کہتا ہے مارے جائیے۔۔۔۔۔۔ :P
  13. محمد امین

    کشور کمار میرے محبوب قیامت ہوگی

    بہادری کس کی ہوئی؟ آپ کی یا میری؟ ہاہاہا۔۔۔ فی الحال تو کشور کا سنگل سونگ زیرِ بحث ہے۔۔۔۔۔
  14. محمد امین

    کشور کمار میرے محبوب قیامت ہوگی

    کشور کے گانے کشور جیسے شاید کوئی نہیں گا سکتا۔۔۔ کشور کی ووکل رینج کو بہت کم لوگ پہنچ سکتے ہیں میرے خیال میں۔۔۔
  15. محمد امین

    کشور کمار میرے محبوب قیامت ہوگی

    شکر ہے میں نے بیگم کی آئی ڈی نہیں بنوائی یہاں پر۔۔۔ لیکن امی موجود ہیں اس لیے جوتے پڑنے کا امکان ہمیشہ رہتا ہے D:
  16. محمد امین

    کشور کمار میرے محبوب قیامت ہوگی

    اور ہم بیچارے کیا کریں؟
  17. محمد امین

    ایک ہی زوجہ کافی ہے۔

    محبوب خزاں کی "ایک محبت کافی ہے۔۔۔۔ باقی عمر اضافی ہے" کی پیروڈی :D
  18. محمد امین

    چست گشتی آلہ گفت و شنید میں متحرک تصاویر کی تدوین

    آپکی اردو سے محبت مثالی ہے۔۔ اللہ قائم رکھے۔ لیکن حضور کم سے کم انگریزی الفاظ کے خیال میں آپ نے 2 لفظی اصطلاح کا ترجمہ 5 الفاظ میں کیا، اس کے لیے کوئی معیار ضرور ہونا چاہیے۔ اور وارث بھائی نے جیسا بتایا کہ معیار یہی ہے کہ جو الفاظ اردو میں قبولِ عام پا چکے ہوں، ان کا ترجمہ نہیں کیا جاتا ۔۔...
Top