مجھے اس تحریر سے مشرقی علم و تمدن کی جھلکیاں نظر آرہی ہیں۔ مغربی تعلیم اور pedagogy کے بارے میں میرا خیال اور اندازہ تھوڑا مختلف ہے۔ حالانکہ نہ میں کبھی باہر گیا نہ کسی غیر ملکی استاد کے سامنے زانوئے تلمذ طے کیا، مجھے پھر بھی لگتا ہے کہ مغربی ممالک میں استاد اور طالبِ علم کے درمیان مشرق کی طرح...