ہاہاہاہاہہ معلوماتی کے ساتھ شدید مزاحیہ ریٹنگ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہا
میں نے نیرنگِ موسیقی خریدی تھی، ککھ بھی پلے نہیں پڑا۔۔۔ ہاں آلۂ موسیقی سے بہرحال ابھی تک محروم ہی ہوں۔۔۔ وجہ "وہی" آپکی والی ہے :p
اور جس ملغوبے کی آپ بات کر رہے ہیں وہ وقت کی پرورش پاتا ہے، دہائیوں بلکہ صدیوں میں تشکیل پاتا ہے۔ کسی کی ذاتی خواہش پر نہیں، عبد اللہ محمد بھائی تمام تر احترام کے ساتھ۔
زیک بھائی جو ملغوبہ زبان کے طور پر شہرت اور سند پا لے آپ اس کی بات کر رہے ہیں۔
اردو پنجابی کا یا اردو کا کسی بھی زبان کے ساتھ ملغوبہ ابھی تک استناد حاصل نہیں کر سکا، بلکہ اردو انگریزی ملغوبہ جو کہ کروڑوں لوگ بولتے ہیں، اساتذہ اور ماہرینِ لسانیات اس سے خلاف ہی بات کرتے ہیں۔
بھائی صاحب تسی خالص پنجابی دے واسطے کم کیوں نئیں کردے؟ اردو پنجابی دا ملغوبہ غلط ایہہ نا۔۔ کسی بھی زبان دا ملغوبہ غلط ایہہ ، جیہڑا مینوں ابھی لکھیا سی۔۔۔
جب کوئی سائنسدان اپنی ’’انقلابی تحقیق‘‘ کسی تحقیقی مجلے (ریسرچ جرنل) میں شائع کروانے کے بجائے میڈیا کے سامنے پیش کرنے لگے تو محتاط رہنے کی ضرورت ہے، کیونکہ یہ سائنسی فراڈ بھی ہوسکتا ہے۔
پندرہ سال کا قصہ
میں نے ڈاکٹر اورنگزیب الحافی اور ان کے ’’میگنیٹو ہائیڈرو ٹروپزم‘‘ (Magneto-Hydro-Tropism) سے...