ابھی تو فانٹ کی حالت ایسے ہے جیسے ایک مکینک نے پوری گاڑی کھولی ہو اور جوڑنا باقی ہو۔ کچھ الفاظ کی اشکال کی اصلاح جاری ہے۔ چند لیگچرز پر بھی کام جاری ہے۔ جیسے آپ کے شیئر کردہ نمونے میں "سماجی" کا "جی" ایک لیگچر ہے جو نسبتا کم جگہ گھیرتا ہے اور دیکھنے میں خوبصورت لگتا ہے۔ اس طرح " کی، لی، می ، نی...